Advertisement

"آپ نے گھبرانا نہیں ہے"۔نورعالم خان کا وزیراعظم عمران خان پر طنز

Advertisement
Advertisement
اس شخص کا سیاسی طور پر انجام بڑا برا ہونے والا ہے پٹھانوں بھائیوں نے اس سے خوب بدلہ لینا ہے یہ اپنے ضمیر کا سودا کرکے پیٹھ مین چھڑا گھومپ کر خوش ہو رہا ہے ایسوں ضمیر فرسوں کا انجام اچھا نہیں ہوتا یہ سنیا کے قائم رہنے کا مسلمہ اصول ہے اس احسان فراموش کو لوگوں نے سیاسی عبرت بنا دینا ہے
EbGTI2GWsAAyHR7
 

پتر ذرا حلقے میں تو پہنچ پھر تجھے گھبراہٹ کے معنی لگ پتا جائیں گے ​

Sir Ji, yeah halqay say ho kay aaye hayn aur inhayn pata hay k pulse theek nhi awam ki islaye agaly elections ki tayyari mayn pti chor gaye hayn. Peshawar say PTI taqreeban sab kuch haari hay local bodies mayn. ab wahan ka mayor bhi shayad JUIF ka hay
 
Advertisement
خان نے بھی تو کن ****** کو چنا اب وقت ہے بیٹھ کر اپنے ورکر کے ساتھ اچھے لوگوں کو ٹکٹ دے موقع ہے کچھ کر لے