آپ نے پی ٹی آئی کی سنی سنائی بات کردی،اسحاق ڈار کا صحافی کوجواب

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ایک شخص انٹرویو دینے گیا تو منیجر نے سوالات مکمل کرنے کے بعد کہا آپ انتہائی قابل شخص ہیں ہم آپ کو سوچنے کی نوکری دیتے ہیں اور آپکی تنخواہ 10 لاکھ ھوگی جبکہ ہماری کمپنی ماہانہ 5 لاکھ کماتی ہے جس پر وہ شخص بولا : اگر کمپنی 5 لاکھ کماتی ہے تو آپ مجھے 10 لاکھ کہاں سے دیں گے ؟ منیجر بولا : بس یہی تو سوچنا ہے 14460 ارب کا بجٹ رکھا ہے جس میں انکم صرف 7536 ھوگی اب 6924 ارب کہاں سے آئیں گے یہ جس نے سوچنا ہے اسکی %80 دماغی شریانیں بند ہیں پلیٹلیٹس انتہائی نگہداشت ہیں اور دل کے 174 بائی پاس آپریشن ہوچکے ہیں جبکہ اسکا منشی پہلے بھی منی لانڈرنگ کا ایفیڈیوٹ دیکر فرار ہوچکا ہے
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
FyQzyOBakAEktug
 

Back
Top