- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
پی ٹی آئی کی سیاست میں مسائل ہیں اور وہاں دہشت گردی کا بھی مسئلہ ہے، لیکن یہ کسی منتخب حکومت کو ختم کرنے کا جواز نہیں بنتا۔ سکیورٹی کے مسئلے کو سیاسی مسئلے سے جوڑ دیا گیا ہے، بینظیر شاہ
جو کچھ اب ہو رہا ہے، وہ 2024 کے انتخابی نتائج کو مکمل طور پر الٹ دینے کے مترادف ہے۔ پہلے آپ نے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار کیا اور اب ایک ایسی حکومت کو ہٹا دیا ہے جو آپ کی پسند کی نہیں تھی، حالانکہ اسے صوبے میں دو تہائی اکثریت حاصل تھی.
Loading X post…
Open original post on Xجو کچھ اب ہو رہا ہے، وہ 2024 کے انتخابی نتائج کو مکمل طور پر الٹ دینے کے مترادف ہے۔ پہلے آپ نے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار کیا اور اب ایک ایسی حکومت کو ہٹا دیا ہے جو آپ کی پسند کی نہیں تھی، حالانکہ اسے صوبے میں دو تہائی اکثریت حاصل تھی.
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





