- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"آج علیمہ خان نے بڑی اہم بات کی ہے کہ ہماری دعائیں قبول ہونا شروع ہو گئی ہیں"۔ ایثار رانا ۔۔
"میں دعا گو ہوں کہ ان کی دعائیں قبول ہوں حکومت نہ عمران خان کی رہائی پر بات کرنا چاہتی ہے نہ 2024 کے الیکشن پر "۔ منیب فاروق۔۔
"آپ بددعاؤں کے حوالے سے بھی بہ بہت مشہور ہیں، آپ کو پہلے پتہ لگ جاتا ہے کہ فلاں کو بددعا لگ گئی ہے"- منصور علی خان
Loading X post…
Open original post on X





