جب تک ان کی نسلوں کے پیٹ پھٹ نہیں جاتے ، یے لوگ بھٹو مشن کیش کراتے رہیں گے ، عوام سے روٹی ، کپژا، مکان اور ان کے جسم سے ماس اتروانے کے بعد اب ان کی ہڈیاں کھائی جا رہی ہیں
Bilawal is a future of Pakistan.He is true democrat and has the ability to get to gether with every kind of people and parties.He defended Sindh very well and saved his father from the vengence of Sick Khan.
بھٹو نے ملک توڑھا . بینظیر نے سکھوں کی لسٹ اپنے دوست راجیو گاندھی کو دی ، زرداری ڈاکو نے پاک فوج کے خلاف میمو لکھوایا اور بلو رانی نے پارلیمنٹ میں کہا کہ حافظ سعید کو پاک فوج نے جیل میں بند بھارتی جنگی جہاز کے حملے سے بچانے کے لئے کیا ہے. پورے بھٹو خاندان کی غداری کے قصے سب کو معلوم ہیں. اب بھی ان چوروں اور ڈاکوؤں کو ووٹ دینا ہے.
چھوڑو شہیدوں کو ...وہ تو الله کو پیارے ہو گئے کیوں ناں زرداری کے مشن کی تکمیل کی جائے؟ کھا جاؤں سارا سندھ ...اور ڈکار بھی نہ ماروں ابھی تو سندھ میں کچھ جان باقی ہے
my foot who damn care about bloody undone mission of ZAB and corrupt BB, zardari looted Pakistan badly will you idiot expect people believe on you,i wonder how people o GB come to listen his ********.