- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
میجر طاہرسے65ہزار سے زائد کی لیڈ سےہارنےوالا فارم 47 کا ایم این مطیع اللہ جان کےہتھےچڑھ گیا سوال گندم جواب چنا ،
آپ باجوہ کی ایکسٹینشن پہ پچھتاتےرہےاب ایک اورایکسٹینشن دےرہےہیں
ن لیگ نےرکارڈخدمت کی ہے
باجوہ کوایکسٹنشن دےکرخدمت کی تھی
مجھ سےایسی باتیں نہ کریں شیخ آفتاب مطیع اللہ سےالجھ پڑا
Loading X post…
Open original post on Xن لیگ نےرکارڈ خدمت کی ہے تب ہی حلقہ این اے 49 کے کل 464 پولنگ اسٹیشنز میں سے شیخ صاحب جیتے صرف 4 پولنگ اسٹیشنز سے ہیں
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Nlml9e5.jpeg





