Advertisement

آپریشن ساتوں ایجنسیوں لاہور اور کراچی می&#1722

7-16-2014_23830_1.gif
 
Advertisement
Re: آپریشن ساتوں ایجنسیوں لاہور اور کراچی می&a

پندرہ لاکھ ائی ڈی پیز پہلے ہی ان دہست گردوں کی وجہ سے نکلے ہووے ہیں
خان صاحب تصویر کا ایک ہی رخ کیوں دکھاتے ہیں قوم کو ؟؟؟؟؟
کیا خان صاحب اس آپریشن کی مخالفت میں پاگل ہو گئے ہیں ؟؟
کیا خان صاحب کو طالبان سے ڈر لگتا ہے ؟؟
دال میں کچھ نہ کچھ تو کالا ہے
 
Advertisement
Re: آپریشن ساتوں ایجنسیوں لاہور اور کراچی می&a

خان آپریشن سے پہلے نارمل تھا ....اب تو بالکل دماغی توازن کھو بیٹھے طالبان کی ہمدردی میں
 
Re: آپریشن ساتوں ایجنسیوں لاہور اور کراچی می&a

یہ کوئی نئی بات نہیں اصل امریکی منصوبہ ہے، جس کا سب کو معلوم ہے۔
SW Operation. What Next.


اور اگر (خدا نخواستہ)منصوبہ کامیاب ہو گیا تو (کم و بیش) نتیجہ کیا نکلے گا اس کا بھی علم ہے۔
A Coloum From Future
 
Re: آپریشن ساتوں ایجنسیوں لاہور اور کراچی می&a

اپریشن بے حد کامیاب جا رہا ہے دہشت گرد دم دبا کر کسی اور خطے میں جا چھپے ہیں جہاں انکا مرنا مقدر ہے جب تک پاکستان کی اندر اپریشن نہیں ہوتا اسکی کامیابی ادھوری ہوگی ضرور ہونا چاہئے
 
Re: آپریشن ساتوں ایجنسیوں لاہور اور کراچی می&a

اپریشن بے حد کامیاب جا رہا ہے دہشت گرد دم دبا کر کسی اور خطے میں جا چھپے ہیں جہاں انکا مرنا مقدر ہے جب تک پاکستان کی اندر اپریشن نہیں ہوتا اسکی کامیابی ادھوری ہوگی ضرور ہونا چاہئے

nobody ever thought that operation will be a failure but the political will to look after IDP situation, to develop a civil government who would take over the military in future, to compensate for the tribals and the IDPs i mean their destroyed infrastructure, and the civil government to let terrorists easily escape to the cities and towns and lack of planning by civil govt, this is the majoy failure
 
Advertisement
Re: آپریشن ساتوں ایجنسیوں لاہور اور کراچی می&a

خان آپریشن سے پہلے نارمل تھا ....اب تو بالکل دماغی توازن کھو بیٹھے طالبان کی ہمدردی میں

تم لوگ عنقريب چودہ اگست کے دن ذہني اور حکومتي توازن کھودو گے
 
Re: آپریشن ساتوں ایجنسیوں لاہور اور کراچی می&a

یہ کوئی نئی بات نہیں اصل امریکی منصوبہ ہے، جس کا سب کو معلوم ہے۔
SW Operation. What Next.


اور اگر (خدا نخواستہ)منصوبہ کامیاب ہو گیا تو (کم و بیش) نتیجہ کیا نکلے گا اس کا بھی علم ہے۔
A Coloum From Future

Future wala column yaqeenan us maulavi ne likha hai jis k madrasay se kal 115 log zanjeeron mein bandhay baazyaab karaey gaye hain.
 
Re: آپریشن ساتوں ایجنسیوں لاہور اور کراچی می&a

This is good, take them on every where you find them

why not we attack your bradford.you people help israelis kill palestinians.britains mi6 is mossads right wing.so firts we should do operation in bradford
 
Advertisement
Re: آپریشن ساتوں ایجنسیوں لاہور اور کراچی می&a

[h=1]شوال: بمباری سے 35 دہشت گرد ہلاک‘ آپریشن ساتوں قبائلی ایجنسیوں‘ لاہور اور کراچی میں بھی ہو گا: وفاقی وزیر[/h]



Share







news-1405559378-1619.jpg
شوال+ اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں+ سٹاف رپورٹر) شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں پاک فضائیہ کی بمباری کے دوران 35 دہشت گرد ہلاک جبکہ ان کے کئی ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بدھ کی صبح پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں 35 دہشت گردوں کو ان کے منطقی انجام پر پہنچا دیا گیا جبکہ لڑاکا طیاروں نے کامیابی سے دہشت گردوں کی مختلف کمین گاہوں کو بھی نشانہ بنایا۔ پاک افواج کے ترجمان کا کہنا تھا انٹیلی جنس رپورٹ کی بنیاد پر فضائی کارروائی کی گئی۔ مارے جانے والے دہشت گرد اپنے گرد فوجی گھیرا تنگ ہونے پر اپنی کمین گاہوں سے فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ جیٹ طیاروں نے انہیں بچ نکلنے کا موقع نہ دیا۔ پاک فوج نے شمالی وزیرستان میں گذشتہ ماہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب شروع کیا تھا۔ اس دوران مختلف کارروائیوں میں اب تک 500 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب بنوں میں آئی ڈی پیز میں صوبائی حکومت اور وزیراعظم کی جانب سے اعلان کر دہ رمضان پیکیج کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک پانچ ہزار تین سو خاندانوں میں رقم تقسیم کی جا چکی ہے۔ ادھر شمالی وزیرستان آپریشن کی وجہ سے بنوں اور دوسرے مقامات پر منتقل ہونے والے لاکھوں متاثرین کے کیمپوں میں وبائی امراض پھیلنے لگے‘ ہزاروں مریض ہسپتالوں اور دیگر طبی سہولیات فراہم کرنے والے مقامات پر روزانہ لائے جارہے ہیں‘ شدید گرمی کی وجہ سے کیمپوں اور دیگر مقامات پر رہائش پذیر متاثرین خاص طور پر بچے اور خواتین خارش‘ ہیضہ‘ گیسٹرو سمیت کئی متعدی امراض کا شکار ہو رہے ہیں۔ ادھر ماموند کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ سرکاری حکام کے مطابق سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دو شدت پسند امجد اور جندل ہلاک ہوگئے جن کا تعلق وزیرستان سے بتایا جاتا ہے وہ سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ ادھر باجوڑ کی تحصیل لوئی موند میں غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق دونوں تحصیلوں میں سکیورٹی فورسز پولیٹیکل انتظامیہ، لیویز اور ماموند قومی لشکر کا دہشت گردی کے خلاف سرچ آپریشن کے تناظر میں غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔ ادھر شمالی وزیرستان ایجنسی کے نقل مکانی کرنے والے خاندانوں میں شامل بچوں میں کھیلوں کے بھی سامان کی ت قسیم پر ان معصوموں کے چہرے کھل اٹھے۔ بے گھر بچے کرکٹ اور فٹبال کے کھیلوں سے محظوظ ہونے لگے اسلام آباد سے جانے والی ایک میڈیا ٹیم کو ان بچوں نے اپنے مسائل سے بھی آگاہ کیا۔

لاہور (خصوصی رپورٹر) وفاقی وزیر ریاستی اور سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل ر عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ یہ وقت سیاسی پوائنٹ سکورنگ کا نہیں ہے، آپریشن ’’ضربِ عضب‘‘ 1965ء اور 1971ء سے بڑی جنگ ہے۔ ہمیں اختلافات بھلا کر ایک ہونا ہو گا۔ آپریشن شمالی وزیرستان میں نہیں ساتوں قبائلی ایجنسیوں، لاہور اور کراچی میں بھی ہو گا سیکریسی اور سرپرائز بہت ضروری چیز ہے۔ اگر ہم شمالی وزیرستان سے لوگوں کو نکالنے لگتے تو سب کو پتہ چل جاتا دہشت گردی کا ٹارگٹ ہر آدمی ہوتا ہے۔ دھواں دار بیان دینے والی جماعت نے محض 2 ٹرک سامان بھجوائے جبکہ ان کا کوئی لیڈر آئی ڈی پیز کے پاس نہیں پہنچا۔ خان صاحب اسلئے ناراض ہیں کہ 20 ارب روپے خیبر پی کے حکومت کے حوالے کیوں نہیں کئے۔ فاٹا کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے۔ آئی ڈی پیز قومی ہیرو ہیں انکی قربانیوں کو حکومت اور ساری قوم قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز مقامی ہوٹل میں ماہنامہ اردو ڈائجسٹ کے زیراہتمام متاثرین وزیرستان یکجہتی کا نوٹس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ صدارت سابق وفاقی وزیر قانون وممتاز قانون دان ایس ایم ظفر نے کی۔ دیگر مقررین میں الطاف حسن قریشی، ڈاکٹر آصف جاہ، ڈاکٹر عبدالحفیظ، بشریٰ رحمان، اوریا مقبول جان، سہیل لاشاری ودیگر شامل تھے۔ الطاف حسین قریشی نے متاثرین وزیرستان کی حالت کا نقشہ اس دردمندی کے ساتھ پیش کیا کہ زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ شرکاء کی بہت بڑی تعداد آبدیدہ ہو گئی۔ انہوں نے متاثرین کی امداد کیلئے اپیل کی۔ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے مزید کہا کہ نقل مکانی کرنے والوں کا تعلق فاٹا سے ہے جوکہ وفاقی حکومت کے زیراثر علاقہ ہے اور ان لوگوں کی موجودہ صورتحال کے علاوہ انکی بحالی کی بھی ذمہ داری وفاقی حکومت کی ہے۔ پاک فوج اور صوبائی حکومتیں بھی وفاقی حکومت کی مدد کر رہی ہیں۔ متاثرین کو بیماریوں سے بچانے کیلئے میڈیکل ٹیمیں اسلام آباد سے پہنچ چکی ہیں جبکہ مزید ٹیمیں پہنچ جائیں گی۔ اگر پنجاب سے بھی ڈاکٹروں کی ٹیمیں وہاں جائیں تو مزید بہتر ہو گا تاہم اس وقت متاثرین کو پیڈسٹل فین، واٹر کولر اور ٹینٹ کثیر تعداد میں چاہئیں۔ آپ لوگ یہاں سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں یہ چیزیں بھجوائیں۔ انہوں نے کہا کہ متاثرین کی تعداد 9 لاکھ کے قریب بتائی جا رہی ہے تاہم رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد اسکی تعداد 6 لاکھ کے لگ بھگ نکل سکتی ہے۔ تاہم یہ تعداد بھی بہت بڑی تعداد ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان لاکھوں افغان مہاجرین کا بوجھ پہلے بھی اٹھائے ہوئے ہے۔ نقل مکانی کرنیوالوں کو راشن فراہمی کیا جا رہا ہے۔ بنوں میں آئی ڈی پیز کو سہولیات فراہم کرنے کیلئیایک ارب روپے دیئے گئے ہیں۔ وفاقی حکومت آئی ڈی پیز کے ہر خاندان کو 12 ہزار روپے ماہانہ، نان فوڈ آئٹمز کی خریداری کیلئے 5ہزار روپے ایک مرتبہ اور رمضان پیکیج کے تحت 20 ہزار روپے ایک مرتبہ فراہم کر رہی ہے۔ خیبر پی کے کی حکومت نے آئی ڈی پیز کے ہر خاندان کو 3 ہزار روپے ماہانہ ہائوس رینٹ اور رمضان پیکیج کی مد میں ایک مرتبہ 5 ہزار روپے دیئے جا رہے ہیں۔ ایس ایم ظفر نے کہا کہ متاثرین وزیرستان کی مدد وہاں پہنچ کر کرنی چاہیے اور ان کی امداد کرتے ہوئے انکی قبائلی روایات اور غیرت کو سامنے رکھا جائے۔ اگر وہ ناراض ہو گئے تو فوجی آپریشن کی کامیابیاں خاطر خواہ نتائج نہیں دیں گی۔ ڈاکٹر آصف جاہ نے کہا کہ کسٹمز ہیلتھ کیئر سوسائٹی لاہور کی جانب شمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے امدادی کام اور فلاحی سرگرمیوں کا آغاز سب سے پہلے کیا گیا۔ اب تک 20ہزار آئی ڈی پیز کا چیک اب اور علاج کیا جا چکا ہے۔ وزیر سفیران عبدالقادر بلوچ نے مزید کہا ہے کہ آئی ڈی پیز کے معاملے پر خیبر پی کے حکومت سے کوئی شکایت نہیں لیکن تحریک انصاف کے رہنما ٹی وی پر کچھ اور ہی بولتے ہیں۔ عمران خان 20 ارب روپے مانگ رہے ہیں۔ فاٹا کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے۔ آپریشن ضرب عضب کیلئے 29 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں چھ ارب ریلیز کر چکے ہیں۔ وفاقی حکومت آئی ڈی پیز کو فی خاندان 20 ہزار اور صوبائی حکومت 5 ہزار کا عید پیکیج دے رہی ہے۔ آئی این پی کے مطابق انہوں نے کہا کہ شمالی وزیرستان لڑائی میں ہمیں دشمن کا پتہ ہے اور ٹھکانوں کو جانتے ہیں اور یہ آپریشن مکمل ہونے میں 3 ماہ لگ سکتے ہیں۔ آئی ڈی پیز کا مسئلہ بہت بڑا ہے اس کیلئے پوری قوم کو متحد ہو کر متاثرین کی مدد کرنا ہو گی، انشاء اللہ فوجی آپریشن کامیاب ہو گا اور عوام کو دہشت گردی سے نجات دلائیں گے۔
 
Re: آپریشن ساتوں ایجنسیوں لاہور اور کراچی می&a

abdulqadir balochs face is so cursed that one becomes disgusted if he sees him for more than a minute.cursed person.
this mashkook paidaaish is saying that we will do operation against islamic minded people even in lahore.but in balochistan which is this zandeeqs own watan no talk of operation.balochi insurgents who openly take aid from india and have killed thousands of people and destroyed quaid e azams home are to be pardoned according to this clown

he says that آپریشن ضربِ عضب 1965ء اور 1971ء سے بڑی جنگ ہے۔
so will the result of this operation be like those two wars too?one pakistan badly lost in battlefield and 65 war pakistan lost in united nations by vacating indian areas but not making india vacate the areas of pakistan they occupied in that war
 
Last edited:
Re: آپریشن ساتوں ایجنسیوں لاہور اور کراچی می&a

also if lahore will also have operation than where idp,s of lahore will go?answer is india...thats why present rulers and generals are so close to hindu sikhs these days.the powers to be that rule pakistan have decided to do "load management" of pakistan