Advertisement

آٹھ مئی، "یوم شہداے فرانس" کیوں نہیں منایا جاتا؟

یہ آٹھ مئی کی صبح تھی جب شیرٹن ہوٹل میں ٹھہرے ہوے گیارہ فرنچ انجینیرز کو کسی دھشت گرد نے نصب شدہ بم دھماکے سے شہید کردیا۔ میں ان کو شہید اسلئے کہتا ہوں کیونکہ یہ انجینیرز پاکستان نیول شپ یارڈ میں نیوی کیلئے آگسٹا آبدوز کی تیاری کے ساتھ ساتھ پاکستانی انجئنیرز کو اس کی ٹریننگ اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کا اہم ترین کام سر انجام دے رہے تھے۔ ایک بات کا ہمیشہ دکھ رہے گا کہ ان اہم ترین انجئیرز کی حفاظت کا انتظام ہماری روایتی نااہلی اور غفلت کا شکار ہوچکا تھا جس کا فائدہ ممکنہ طور پر انڈیا یا امریکہ نے اٹھایا اور بارود سے بھری گاڑی ہوٹل کے سامنے اڑا دی جس کے نتیجے میں اتنا اہم جانی نقصان ہوا کہ پاکستان کے ایسے تمام پراجیکٹ کچھ عرصے کیلئے طوالت یا سستی کا شکار ہوگئے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کا دور ختم ہوگیا جو ابھی تک شروع نہیں کیا جاسکا
خیر فرانس سے دوستی اس وقت جانے کیون اتنی مستحکم تھی کہ گیارہ انجئیرز کی شہادت کے بعدبھی فرانس گھبرایا نہیں اور دوبارہ انجینئرز بھجوانے کا وعدہ کیا ۔ فرانس نے دو سال بعد یہ وعدہ پورا کرنے کے ساتھ ساتھ آگسٹا آبدوز کی تیاری بھی پاکستان میں مکمل کروا دی تھی۔ فرنچ حکومت کا یہ جذبہ قابل تعریف اور ستائش تھا۔
آج جانے کیا ہوگیا کہ انڈیا جو فرنچ انجئینیرز کا قاتل ہے وہ فرانس کا دوست اور ہم دشمن بن چکے ہیں؟
دراصل حکومت نے ایسی ایسی بچگانہ حرکات کی ہیں کہ ہم اپنے ہی دوستوں سے کٹ چکے ہیں سعودیہ اور یو اے ای سے تعلقات بھی کشیدہ ہیں اور عمران خان کو دورہ بادل نخواستہ کرنا پڑ رہا ہے۔ فوج چاہتی ہے کہ ہمارے ان ملکوں سے یاکم از کم دوست ملکوں سے تعلقات خراب نہ ہوں مگر پی ٹی آی کی حکومت اور سست وزیرخارجہ کی غلط پالیسیوں کی بدولت آج دوست بھی دشمن بن رہے ہیں
ناموس رسالت پر فرانس نے پارلیمینٹ کے تھرو کوی کاروائی نہیں کی تھی کہ فرانسیسی سفیر کو پاکستان بدر کیا جاتا یا پارلیمینٹ ڈنگ ٹپاو پالیسی کے تحت قرارداد منظور کرواتی۔ اول تو خاکے بنانے کے ذمہ دار مارے جاچکے ہیں بلکہ ان کو مارنے والے بھی مارے جاچکے ہیں اس کے باوجود عمران حکومت کے مذہبی وزیر نے ٹی ایل پی سے ایک ایسا معاہدہ کرلیا جو ہمارے دوست ملک فرانس کے علاوہ باقی یورپ سے بھی تعلقات کے خاتمے کا باعث بن سکتا تھا ۔ حیرت اس بات پر ہے کہ اس طفلانہ معاہدے پر عمل کرتے ہوے پارلیمینٹ نے یہ قرارداد منظور بھی کرلی، حکومت کے ایک اور منافق وزیر علی محمد خان نے یہ بیان دیا کہ ٹی ایل پی نے نیک کام کیا ہے۔
ملک میں فتنہ انگیزی، ماردھاڑ، گھیراو جلاو اگر نیک کام ہیں تو پھر علی محمد خان کی حکومت نے ان پر گولیاں کیوں برسائ تھیں؟
اگر ٹی ایل پی کی ہنگامہ آرای کی وجہ سے ایکشن لیا گیا تھا تو پھر یہ اینٹی سٹیٹ کام نیک کیسے ہوگیا؟
خیر اب جو اناہلیاں ہوچکیں وہ واپس ہونی بہت مشکل اور ایک لمبا عرصہ تک اپنے اثرات چھوڑیں گی مگر میں یہ اپیل کرتا ہوں کہ ہر سال آٹھ مئ کو فرنچ انجینیرز کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کرکے کم از کم اپنی احسان شناسی کا ثبوت تو دیا جاے ؟ فرنچ سفیر کوبھی اس طرح کی تقریب میں مدعو کیا جانا چاہئے
شہید ہونے والے فرنچ انجینیرز خالص ہوکر ہمارے دفاعی نظام کیلئے ایک اہم آبدوز کی تیاری کروا رہے تھے۔ دنیا میں اتنی بڑی تعداد میں انجینیرز کی ہلاکت کا یہ پہلا واقعہ ہے مگر ہماری بے حسی دیکھیئے کہ ہم پاکستان کیلئے جان قربا ن کرنے والے اپنے محسنوں کو بالکل عزت نہیں دیتے
کیا ہی اچھا ہو اگر ہم اپنے ان غیر ملکی شہدا کی یادمیں ایک گریس فل یادگار بنائیں اور وہاں آٹھ مئی کی صبح نو بجے فوجی پریڈ اور سلامی دی جاے ؟

سورس​
 
Advertisement

فرنچ انجنئیرز کی یادگار کے ٹو پر بنوا دیں تو شاید بچ جائے جہاں مولوی چڑھ نہ سکیں
زمین پر تو مولویوں نے اٹاں وٹے مار مار کے ٹاہ دینی ہے
​
 
؛"دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے تمام غیر ملکی مجاہدین کی یاد منانی چاہئے۔ جنہوں نے ہماری جنگ لڑتے ہوئے جام شہادت قبول کیا"؛
 
Bubbersher bhai, what about SHUADAA MODEL TOWN DAY
 
French Christians can be declared 'shaheed' by blubbershair but blubbershair cannot be declared a normal ,sensible human being. He belongs to a different species of animal. I have yet to see animals like blubbershair, Rawal and ansar raja.
 
؛"دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے تمام غیر ملکی مجاہدین کی یاد منانی چاہئے۔ جنہوں نے ہماری جنگ لڑتے ہوئے جام شہادت قبول کیا"؛
​

???
دہشت گردی کے خلاف جنگ تو پاک آرمی نے لڑی تھی

آپ کی مراد کن لوگوں سے ہے ؟

Bubbersher bhai, what about SHUADAA MODEL TOWN DAY​
ان سے ملتے جلتے شہداے یتیم خانہ چوک بھی ہیں بلکہ یتیم خانہ والے تو کسی بات پر لڑ رہے تھے مگر ماڈل ٹاون والے اپنے پیر کے کہنے پر پولیس کو سڑکوں پر نصب شدہ رکاوٹیں جن سے عوام تنگ تھے ہٹانے نہیں دے رہے تھے​