Advertisement

آٹھ فروری کو الیکشن نہیں ڈرامہ ہوگا،ہارون رشید

Advertisement
یہی کہتے تھے کہ اب یوتھ کو کنٹرول نہیں کیا جا سکتا ، یہ پرانا دور نہیں وغیرہ وغیرہ - نو مئی کے بھد کنٹرول ہوا کہ نہیں اب تحریک انصاف کو پنجاب میں جلسہ تو کیا وورکرز کونونشن نہیں کرنے دیا جا رہا - الیکشن والے دن تحریک انصاف کی تنظیم جو پہلے بھی نہ ہونے کے برابر ہے اسے منظم ہو کر ووٹ کاسٹ نہیں کرنے دیا جائیگا - پہلے ہزاروں ورکرز اسٹیبلشمنٹ نے اٹھائے نو مئی کے بھد تو ہر آدمی کے پاس جو فون ہے اس نے کیا اکھاڑ لیا - یہ لوگ الیکشن والے دن یا اس سے ایک رات پہلے ایسے ورکروں کو اٹھا لیں گے جو لوگوں کو اکھٹا کر کے ووٹ دلوانے کی صلاحیت اور حیثیت رکھتے ہیں -انفرادی طور پر خود سے ووٹ ڈالنے والوں کی تھداد کم ہوتی ہے - یہی کچھ نون لیگ کے ساتھ دو ہزار اٹھارہ میں ہوا تھا - زیادہ ووٹنگ کی شرح تحریک انصاف کو سوٹ کرتی ہے اسلئے پولنگ کو اتنا سلو کر دیا جائے گا کہ چالیس فیصد سے زیادہ لوگ ووٹ نہیں ڈالیں گے - ان لوگوں کے پاس آزمودہ حربے ہیں نہ کچھ بدلا ہے اور نہ بدلے گا -
exitonce
 
Advertisement
بس تو پھر لعنت ہے اِس پھوجی کالونی اور پھوجی کے پالتو نونی کتوں پر۔۔
 
صرف نون لیگ پر ہی کیوں لعنت ، یہی کچھ تو فوجیوں نے تحریک انصاف کے ساتھ مل کر نون لیگ کے ساتھ کیا تھا دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن سے پہلے تو تحریک انصاف پر لعنت کیوں نہیں ؟ پہل جس نے کی اس پر زیادہ لعنت یا جس نے دوسری بار کیا اس پر ؟
 
تو اِس لحاظ سے نون لیگ چار دفعہ لعنت کی حقدار نہیں ہوئی؟؟

ضیاء الحق لایا نواز گنجے کو

پھر آئی جے آئی

پھر دو ہزار تیرہ

اوراب پھر ایک بار اور۔۔
یہ تمھاری خام خیالی ہے کہ پھوجی لائے تھے عمران خان کو

ابھی فوجیوں میں گو ہے تو کسی نئے آدمی مثلا خٹک یا جہانگیر ترین سے ویسا جلسہ کروا دیں جو عمران خان نے لاہور میں کیا تھا

تم لوگوں کے بے غیرتی کو داد دینی پڑے گی کہ ایک پارٹی کو فوجی دیوار سے لگا رہے ہیں اور تم بے غیرت اُسے فخر سے بتا رہے ہو

ہمت ہے تو عمران خان کو کھولو دیکھو کیسے اِن فوجیوں کی **** بند کرتا ہے وہ اکیلا۔۔

مردود سالے۔۔
 
نواز شریف نے پہلا الیکشن آئی جے آئی سے لڑا - مصطفیٰ جتوئی وزارت عظمیٰ کا امیدار تھا لیکن وہ الیکشن ہار گیا اور نواز شریف وزیر اعظم بن گیا - بلاشبہ نواز فوج کی مدد سے وزیر اعظم بنا - نواز کے دوسرے اور تیسرے دور میں خان نے بھی الیکشن لڑا - خان سمیت کسی نے بھی فوج کی مدد سے الیکشن جیتنے کا الزام نہیں لگایا - اسی طرح زرداری حکومت پر بھی خان سمیت کسی نے فوج مدد سے جیتنے کا الزام نہیں لگایا - انیس سو نوے کے بھد یہ لعنت شروع کرنے کا سہرہ خان کے سر جاتا ہے لہذا بے شمار لعنت -
 
تو اِس لحاظ سے نون لیگ چار دفعہ لعنت کی حقدار نہیں ہوئی؟؟

ضیاء الحق لایا نواز گنجے کو

پھر آئی جے آئی

پھر دو ہزار تیرہ

اوراب پھر ایک بار اور۔۔
یہ تمھاری خام خیالی ہے کہ پھوجی لائے تھے عمران خان کو

ابھی فوجیوں میں گو ہے تو کسی نئے آدمی مثلا خٹک یا جہانگیر ترین سے ویسا جلسہ کروا دیں جو عمران خان نے لاہور میں کیا تھا

تم لوگوں کے بے غیرتی کو داد دینی پڑے گی کہ ایک پارٹی کو فوجی دیوار سے لگا رہے ہیں اور تم بے غیرت اُسے فخر سے بتا رہے ہو

ہمت ہے تو عمران خان کو کھولو دیکھو کیسے اِن فوجیوں کی **** بند کرتا ہے وہ اکیلا۔۔

مردود سالے۔۔
اب مقبولیت کی بھی بھی داستان سن لو - پہلے الیکشن میں زیرو سیٹ - میانوالی سے اپنی سیٹ بھی نہ جیت سکا حالانکے اس وقت کرکٹ کی شہرت اور شوکت خانم نیا تھا - دوسرے الیکشن میں بمشکل اپنی سیٹ جیت پایا - تیسرے الیکشن کا با ہیکا ٹ کیا حصہ بھی لیتا تو نتیجہ پہلے جیسا ہی نکلتا کیونکے بقول شیخ رشید یہ ایک تانگہ پارٹی تھی - دو ہزار دس کے بھد فوج نے گود لیا - پاشا نے پروجیکٹ عمران خان لانچ کیا - ظہیر اسلام نے پروجیکٹ آگے بڑھایا اور باجوہ نے بھرپور طاقت سے پولیٹیکل انجینرنگ کر کے اقتدار میں لایا - لاہور والے جلسے میں پاشا کا بھی کافی کردار تھا - خان ہمیشہ بڑے جلسے ہی کرتا تھا مگر ووٹ نہیں ملتے تھے - جب تک اس پودے کو فوجی فرٹیلائزر نہیں ملی یہ اتنا چھوٹا تھا کہ کسی کو نظر بھی نہیں آتا تھا -
 
I'm a patwari boy
living in a patwari world
Shalwar is elastic
Khota biryani fantastic!
🤣 😂 🤣 😂 🤣 😂 🤣 😂
آنکھیں کھولو حقیقت کی دنیا میں آؤ - مان لو تحریک انصاف دو ہزار اٹھارہ میں ایک پولیٹیکل انجینرنگ کے نتیجے میں اقتدار میں آئی تھی - بحرحال تم نہ بھی مانو تو تاریخ میں اسی طرح درج ہو گا
 
😂 🤣😂🤣😂🤣😂 Good joke keep telling yourself that you worthless scum.

It is a well know fact in 2018 dozens of seats were stolen from PTI because of collaboration between bajwa and ganjus. Patwaris even admitted it, that a seat that was being won by PTI and after a call to bijju bawla all of a sudden that seat was lost.

Thats why I said

You're a patwari boy, living in patwari world.
Brain is plastic
Qeema Naan Fantastic!

😂🤣😂🤣😂🤣😂
 
آنکھیں کھولو حقیقت کی دنیا میں آؤ - مان لو تحریک انصاف دو ہزار اٹھارہ میں ایک پولیٹیکل انجینرنگ کے نتیجے میں اقتدار میں آئی تھی - بحرحال تم نہ بھی مانو تو تاریخ میں اسی طرح درج ہو گا

*********۔۔ جو تو کہے گا وہ تاریخ بن جائے گی؟

تاریخ میں نواز گنجے کا نام دنیا کے کرپٹ ترین آدمی کے طور پر نہیں آئے گا؟ یا اُسے تیرا باپ لکھا جائے گا۔۔

آج کا ڈی جی آئی ایسآئی کروا دے نا دوبارہ ویسا جلسہ ترین کے لئے۔۔

آج عمران خان کو چھوڑو تو تم ****** کو پتا چل جائے گا کہ مقبولیت کیا ہوتی ہے

ہمیشہ فوج کی مدد سے اقتدار میں آنے والے اور فوج کی مدد سے مُلک سے کتے کی طرح بھاگنے والے گنجے ***** پر ہزار ہا لعنت۔۔
 
گالی مت دو میں گالیاں دینے والوں کے ساتھ بات نہیں کرتا - مجھے صرف ایک بات کا جواب دو نواز جب دوسری اور تیسری بار الیکشن جیتا تو دونوں بار تحریک انصاف نے بھی الیکشن لڑا - خان نے کیوں نہیں الزام لگایا کہ نون لیگ کو فوج لے کر آئی ؟
 
الزام نہیں لگایا تو نواز سچا ہوگیا۔۔

چار حلقے کھولنے کا میں نے کہا تھا۔۔دھاندلی کا الزام میں نے لگایا تھا؟

اِس ***** پن کی دیگ کو سمجھنے میں عمران خان کو بھی وقت لگا ہے۔۔

ہمیں آج اتنی عمر گزارنے کے بعد سمجھ آیا ہے کہ پاکستان میں اصل ***** کون ہے۔۔

اور مجھے تم سے بات کرنے کا کوئی شوق نہیں ہے۔۔ جب غصہ دلانے والی بات کرو گے تو میں گالی بھی دوں گا۔۔

ورنہ آیندہ میری کسی پوسٹ پر جواب مت دینا۔

تم اپنی پوسٹ کرو اور چوروں کو سپورٹ کرو۔۔ شاباش
 
میں نے کہاں چوروں کو سپورٹ کیا ہے میں تو جو جیسے ہوا وہ بیان کر رہا ہیں - دھاندلی الگ چیز ہے اور فوج کی سپورٹ سے آنا الگ - ویسے تو دھاندلی پر بھی سپریم کورٹ نے چھ مہینے تحقیقات کیں اور فیصلہ دیا بے ضابطگیاں ہیں جو ہر الیکشن میں ہوتی ہیں منظم دھاندلی نہیں ہوئے - دو ہزار اٹھارہ میں نون لیگ دھاندلی کے لئے بہتر پوزیشن میں تھی کیونکے پانچ سال ملک میں ان کی حکومت تھی پنجاب میں صوبائی اور لوکل بوڈی حکومت ان کی تھی - دھاندلی سے ان حلقوں میں فرق پڑ سکتا ہے جہاں دونوں پارٹیوں کے ووٹ قریب قریب ہوں ایسے دس حلقے بھی نہیں تھے ستر فیصد حلقوں میں تحریک انصاف اور نون لیگ میں لاکھوں کا فرق تھا - پنجاب کے ستر فیصد حلقوں میں تحریک انصاف کی ضمانت ضبط ہوئی - آپ لوگ سیاست میں نو وارد ہیں اسلئے سیاست نہیں سمجھتے - میں نے انیس سو اٹھاسی سے لیکر آج تک سب الیکشن قریب سے دیکھے ہیں اسلئے سیاست کو باریکی سے سمجھتا ہوں - آپ ہر بات جنرل کرتے ہیں ہر چیز کو سادہ اور ایک فقرے میں بیان کر دیتے ہیں - پاکستانی سیاست بہت پیچیدہ ہے طویل عرصہ چاہئے اسے سجھنے کے لئے -