Advertisement

آٹا مہنگا ہے تو روزہ رکھیں۔وزیراعظم۔۔شیخ رشید کی ن لیگ میں واپسی۔۔ڈمی میوزیم سے سنیں خبریں

Advertisement
وزیر اعظم کا اعلان جب تک آٹے کا مسلہ حل نہیں ہوتا تب تک آٹے میں نمک کی جگہ نمک میں تھوڑا آٹا ڈالیں -
 
گندم کا خوشہ کھانے پر آدم کو جنت سے نکالا گیا تھا اس لئے آٹے کا استعمال شیطانی فھل ہے اس سے پرہیز کریں وزارت مذہبی امور
 
Advertisement
آٹے کی قدر بڑھانے کے لئے پنکی پیرنی نے پھونک مار کر سارا آٹا غائب کر دیا ہے