Advertisement

آنے والی نسلوں کو تو امن دے دو

ایک روایت کے مطابق ایک بزرگ نے جب دو جھگڑنے والی بچے کی ماں ہونے کی دعویدار ماؤں کے درمیاں بچے کا فیصلہ کرنے کی خاطر بچے کو دو حصوں میں تقسیم کر کے دونوں کو ایک ایک حصہ دینے کا علان کیا تو اصل ماں اپنے دعوے سے دستبردار ہو کر کہنے لگی کے یہ بچہ دوسری عورت کو ہی دے دو کیوں کے وو اپنے بچے کے ٹکڑے ہوتا نہی دیکھنا چاہتی تھی

بلکل اسی طرح اس ملک کے اصل وارث اس ملک کے ایک ایک انچ کی حفاظت یقینی بنانا چاہتے ہیں آپ انھیں دوسرا درجہ دیں تیسرا دیں لیکن وو ملک کے ایک انچ پر بھی سمھجوتہ نہی کر سکتے ملک کے اصل مالک تو شرفا کی وو جماعت ہے جنہوں نے اس ملک کے وسایل کی لوٹ مار اپنے اپر واجب کی ہوئی ہے یا پھر وہ ہیں جو نام نہاد مذهب کی بنیاد پر فساد مچاے ہوے ہیں

میرا مقصد مختصر تحریر لکھنا ہوتا ہے کیوں کے ہمارے پاس طویل تحریروں کے لئے وقت نہی تو بات یہ ہے کے ملک کی سلامتی کے اداروں سے درخوست ہے کے موجودہ نسل پچھلے اٹھارہ سالوں سے قربانیاں دے رہی ہے اور دیتی رہے گی ہم شانہ بشانہ ہیں ہر فوجی کے ساتھ جو ملک کی جغرافیائی حدود کے پاسباں ہیں

مشرق میں لڑائی ہو یا مغرب میں
آج سمھجوتہ مت کرنا

کر ڈالو جو کرنا ہے
دے ڈالو جو قربانی دینی ہے
ہم تیار ہیں لیکن یہ جھگڑے آئندہ نسلوں کے لئے وارثت میں مت لکھو

انھیں امن دے جاؤ
ہمارے بزرگوں نے ہمیں کشمیر کا مثلا دیا ہم نے تابداری سے نبھایا
ہم تیار ہیں آپ بسماللہ کرو
منطقی انجام پر پوھنچاؤ

لیکن یہ کیا آپ تو کشمیر سے بھی بڑا مثلا ہمارے لئے تیار کر رہے ہو
افغانستان کے ساتھ سرحدوں کے جھگڑے محفوظ کر رہے ہو

مت کرنا ایسا
شروع کیا ہے تو ختم بھی کرو
ہم تمہارے ساتھ ہیں

ایک گیٹ پر تم نے ایک میجر مروا دیا
مہربانی کے گیٹ بنا دیا لیکن اپنے نقشے کے بجاے دشمن کے بتاے ہوے نقشے پر

اور پھر تم نے ہمیشہ کے مسایل کا حل

بارڈر پر جنگلا لگانے کا منصوبہ بنایا

اور اب دشمن کے حکم پر تم اس پر بھی تھم گئے ہو

کل کی انکیمرا بریفنگ میں تم نے بتایا کے

متنازع حصوں پر بارڈر نہی لگائی جاتے گی

تو پھر وسایل کے زیاں کا فائدہ؟؟؟

او بھائی آپ تو دشمن سے ہدیات لیتے دکھائی دے رہے ہو

کھبی امن نہی ہوگا
ہمارے ہی نہی تمہاری اگلی نسلوں کو بھی وراثت میں یہ تباہی ہی ملے گی

ڈٹ جاؤ
ہم قربانیوں کے لئے ساتھ ہیں
شرو کرو
ہم ختم ہو کر بھی یہ جھگڑے ختم کرنے کے لئے تیار ہیں


طالبان اگر ہمارے دوست ہیں تو استمعال کرو

ہم نے تو خندہ پیشانی سے
طالبان کی قیمت پاکستانی طالبان کے حملے سہ کر ادا کی ہے

ہم تو ہر مہینہ مرتے ہیں
پارہ چنار میں ہنگو میں اور لاہور میں

ہم نے تو تم سے کھبی اف تک نہی کی

اب قیمت دے رہے ہیں تو مال تو دو ہمیں

افغان طالبان کی حمایت کرو اور افغانستان سے پاکستان کے لئے مسایل کا خاتمہ کرو


ہمیں رپورٹس نہی چاہئے کس کی وجہ سے ہو رہا ہے کون کون کر رہا ہے

ہمیں امن چاہئے

ہمیں قربان کر دو

لیکن ملک بچا لو
اگلی نسلوں کو سکوں دے دو

​
 
Last edited by a moderator: