- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
رچرڈ گرینیل نے بائیڈن انتظامیہ کے ترجمان کا کباڑہ کردیا، رچرڈ کی جانب سے اس طرح کے الفاظ کا استعمال بتا رہا آنے والے دن بہت خوفناک ہیں
اڈیالہ جا کر قیدی نمبر 804 سے ابھی بھی معافی مانگ لیں ورنہ باہر کے ملکوں نے داخلے پر بھی پابندی لگا دینی ہے اور اثاثے بھی ضبط ہو جانے ہیں
پالستانی اسٹیبلشمنٹ کے لیے بڑی مشکلات کھڑی ہو رہی ہیں۔ آنیوالی ٹرمپ حکومت کے تیور بالکل واضح ہیں۔ کیا پاکستان کی ننھی منی اسٹیبلشمنٹ اپنے چھوٹےموٹے ذاتی فائدوں کے لیے طاقتور امریکی رجیم سے ٹکر لے پائے گی؟ ملک کے اندر پر امن سیاسی جماعت سے ٹکراؤ اور اس عالمی سطح کے تصادم میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
Loading X post…
Open original post on Xاڈیالہ جا کر قیدی نمبر 804 سے ابھی بھی معافی مانگ لیں ورنہ باہر کے ملکوں نے داخلے پر بھی پابندی لگا دینی ہے اور اثاثے بھی ضبط ہو جانے ہیں
Loading X post…
Open original post on Xپالستانی اسٹیبلشمنٹ کے لیے بڑی مشکلات کھڑی ہو رہی ہیں۔ آنیوالی ٹرمپ حکومت کے تیور بالکل واضح ہیں۔ کیا پاکستان کی ننھی منی اسٹیبلشمنٹ اپنے چھوٹےموٹے ذاتی فائدوں کے لیے طاقتور امریکی رجیم سے ٹکر لے پائے گی؟ ملک کے اندر پر امن سیاسی جماعت سے ٹکراؤ اور اس عالمی سطح کے تصادم میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
Loading X post…
Open original post on X





