Advertisement

آنیوالی ٹرمپ حکومت کے تیور بالکل واضح ہیں،عمران ریاض

رچرڈ گرینیل نے بائیڈن انتظامیہ کے ترجمان کا کباڑہ کردیا، رچرڈ کی جانب سے اس طرح کے الفاظ کا استعمال بتا رہا آنے والے دن بہت خوفناک ہیں
Loading X post…
Open original post on X

اڈیالہ جا کر قیدی نمبر 804 سے ابھی بھی معافی مانگ لیں ورنہ باہر کے ملکوں نے داخلے پر بھی پابندی لگا دینی ہے اور اثاثے بھی ضبط ہو جانے ہیں
Loading X post…
Open original post on X

پالستانی اسٹیبلشمنٹ کے لیے بڑی مشکلات کھڑی ہو رہی ہیں۔ آنیوالی ٹرمپ حکومت کے تیور بالکل واضح ہیں۔ کیا پاکستان کی ننھی منی اسٹیبلشمنٹ اپنے چھوٹےموٹے ذاتی فائدوں کے لیے طاقتور امریکی رجیم سے ٹکر لے پائے گی؟ ملک کے اندر پر امن سیاسی جماعت سے ٹکراؤ اور اس عالمی سطح کے تصادم میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
Loading X post…
Open original post on X
​