لیڈیز اینڈ جنٹل مین اس ایوارڈ کو حاصل کرنے کے لئے جناب سراج الحق صاحب نے بڑی محنت کی۔۔جس کی تفصیل درج ذیل ہے
کے پی میں پی ٹی آئ سے وزارتیں لیں۔ کشمیر الیکشن میں ن لیگ کو ووٹ دیا۔ اپوزیشن لیڈر کے لئے پی پی پی کو ووٹ دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کے لئے ن لیگ کو ووٹ دیا۔ سراج الحق کی سینیٹر شپ کے لئے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا۔ کراچی بلدیات میں پی ٹی آئی سے اتحاد کیا۔ پھر سینیٹ کی ایک سیٹ کے لئے اے این پی اور ن لیگ سے اتحاد۔ سینیٹ چیرمین کے لئے ن لیگ کے امیدوار کو ووٹ دیا۔ اور اب الیکشن 2018 کے لئے ایم ایم اے کا حصہ۔
اس شاندار پرفارمنس پر یہ ایوارڈ دیا جاتا ہے جناب سراج الحق صاحب کو۔ تالیاں
Wese aek party say dusri party main janay walay ko lota kehtay hai, Toh phir os party(MMA) ko kiya kahengay jis main poori ki poori parties shamil hogai hai???

بہت خوب ،دو سو لوٹوں کی شمولیت کے ساتھ سب سے برا " لوٹا تاج "عامر لیاقت عمران خان کے سر پر جب سجائے گا تو دنیا دیکھ گی کہ تحریک انصاف کی واشنگ مشین ہی خراب تھی اور اندر سے کچرا نکلا میں اس لئے بات کرتا ہوں کہ تحریک انصاف نے الزام تراشی کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے اور خیر سے آپ بھی اس میں شامل ہیں

کوئی بندہ نہیں رہ گیا جس نے جماعت کی ٹائمنگ نہ دکھائی ہو اتنی میں نے کسی کے ساتھ ہوتے نہیں دیکھی اس کی وجہ تم لوگوں کا اپنی اتحادیوں کے ساتھ ہاتھ کرنا ہے
بہت خوب ،دو سو لوٹوں کی شمولیت کے ساتھ سب سے برا " لوٹا تاج "عامر لیاقت عمران خان کے سر پر جب سجائے گا تو دنیا دیکھ گی کہ تحریک انصاف کی واشنگ مشین ہی خراب تھی اور اندر سے کچرا نکلا میں اس لئے بات کرتا ہوں کہ تحریک انصاف نے الزام تراشی کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے اور خیر سے آپ بھی اس میں شامل ہیں
سراج الحق نے جتنی تیزی سے پارٹیاں بدلی ہیں پچھلے پانچ سالوں میں اتنی دفعہ تو لوٹا بھی استعمال نہیں ہوتا استنجے اور وضو کے لئے لوٹا بھی شرما جایے اس لوٹا گیری پر
اپنی پہلی انتخابی مہم کی تقریر میں مخالفین پر لوٹے لینے کا الزام لگانے والوں کو آئنہ دکھایا جا رہا ہے تو برا کیوں لگ رہا ہے خود سب کو لوٹا لوٹا کہتے رہو...ذرا تصویر کا دوسرا رخ دیکھنے کی بھی ہمت رکھو

جماعت اسلامی میں آج تک کوئی تقسیم نہیں ہے جو اس کی جمہوریت پسند ہونے کی گواہی ہے دنیا نے زور لگا لیا ، نہیں کر سکے ، جو نکلے ان کو کوئی نہیں جانتا ، مجلس عمل ایک اتحاد ہے ، ہر پارٹی آزاد ہے ،بس آپ آزاد نہیں ہیں ، آپ کو تحریک انصاف نے جکڑ رکھا ہے جو آپ کی سوچ سے مختلف ہے ، الله کرے آپ عامر لیاقت کو کامیاب کروا سکیں لیکن آپ کا حق اور سچ بولنا تحریک انصاف کیلئے کوئی اہمیت نہیں رکھتا ، اب ایکشن اور الیکشن کا وقت ہے ،آپ بھی کوشش کرتے رہیں دوسروں کو بھی کرنے دیں ، بس ایک بات یاد رکھیں پاکستان میں سب سے زیادہ اگر نفرت ہے تو وہ دینی مزاج والوں میں ہے ، اس بات کا اقرار میں اس لئے کرتا ہوں کہ اس کے مخالف جو بھی ہوں ، جس نظریے کے بھی ہوں ، جیسے بھی ہوں ، اب کے خلاف ایک زبان ہو جاتے ہیں ، ہمیں اختلاف اور فقہ واریت اور اپنے اپنے مسالک کی برتری کے گھمنڈ نے اس مقام پر لا کھڑا کیا ہے کہ مرنے مارنے پر تل جاتے ہیں اور مخالف اس کو کمزوری سمجھ کر دین کا مذاق اڑاتے ہیں
میں ادھر ہوں میرے بھائی ، ٢٠١٣ میں بھی ادھر ہی تھا ، جماعت اسلامی ایک جمہوری جماعت ہے ، شکشت سے ہار ماننے والی نہیں ، دوسرے دن ہی میدان عمل میں ہو گی ، جن کو شکشت ہوتی ہے وہ پانچ سال پاکستان سے غائب رہتے ہیں ، جماعت کے ورکرز خدمت میں پھر بھی پانچ سال مصروف رہتے ہیں