Advertisement

آفاق احمد کا تعلق کالعدم شدت پسند تنظیم سپ&amp

نظر بندی کی وجہ، سپاہ صحابہ سے تعلق


آخری وقت اشاعت: جمعرات 1 دسمبر 2011 ,* 12:45 GMT 17:45 PST
111201121258_afaq-ahmed.gif


سندھ کی حکومت نے مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کا تعلق کالعدم شدت پسند تنظیم سپاہ صحابہ سے ظاہر کرتے ہوئے ان کی نظربندی کے احکامات جاری کیے ہیں۔سندھ حکومت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آفاق احمد کی رہائی سے محرم الحرم کے دوران امن و امان میں رخنہ پڑ سکتا ہے۔صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے آفاق احمد کی نظر بندی کے لیے جاری کیےگئے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم حقیقی کے کارکنوں نے ان کی ہدایت پر اللہ اکبر نامی گروپ بحال کر دیا ہے جو کالعدم سپاہ صحابہ اور ایم کیو ایم حقیقی کا اتحاد ہے۔محکمہ داخلہ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری وسیم احمد کے دستخط سے جاری کیےگئے حکم نامے میں آفاق احمد کو کہا گیا ہے کہ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ آپ کی جماعت کے کارکن مذکورہ فرقہ پرست گروہ کے ساتھ مل کر مخالف فرقے اور سیاسی مخالفین سے مسلح تصادم کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جس سے کراچی اور صوبے کے دوسرے حصوں میں محرم الحرام کے دورام امن و امان میں خرابی پیدا ہوسکتی ہے۔اس تحریری حکم نامے میں نمائش چورنگی کے واقعے کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ حالیہ واقعات کے بعد شہر میں کشیدگی کا ماحول موجود ہے اس لیے آپ کے کارکنوں کی سرگرمیاں شہریوں کی جان کے تحفظ کا مسئلہ پیدا کرسکتی ہیں۔حکم میں کہا گیا ہے: امن بحال رکھنے کے لیے آپ کی قید ضروری ہے۔دوسری جانب مہاجر قومی موومنٹ کے وائس چیئرمین شمشاد غوری نے ان الزامات کو حکومت اور اس کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کی سازش قرار دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ آفاق احمد کے خلاف جو بھی مقدمات دائر تھے وہ شہری حکومت یا پولیس کے ملازمین نے دائر کیے تھے جن کی سیاسی وابستگیاں ہیں۔ ان تمام مقدمات سے بری ہونے کے بعد اب اس قسم کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔شمشاد غوری کا کہنا تھا کہ وہ ایک قومپرست جماعت ہیں، جس میں تمام مسلک کے لوگ شامل ہیں اور ان کی جماعت کبھی مسلک کی بنیاد پر کام نہیں کرتی۔یاد رہے کہ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے واٹر بورڈ کے ملازم جمیل بلوچ کے اغوا کے آخری مقدمے میں بھی آفاق احمد کی ضمانت منظور کرلی تھی اور ان کی رہائی کا حکم جاری کیا تھا۔ جس کے بعد صوبائی حکومت نے ایم پی او کے تحت آفاق احمد کو تیس روز کے لیے قید کر دیا جس کو ایم کیو ایم حقیقی نے ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے
​
source:http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/12/111201_afaq_sipha_ra.shtml?print=1۔
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: آفاق احمد کا تعلق کالعدم شدت پسند تنظیم سپ

hahahahhahahahaahahaahha....Joke of the month...Suar ke bachon ko valid reason dena bhi nahi ata!!![hilar]
 
Re: آفاق احمد کا تعلق کالعدم شدت پسند تنظیم سپ

hahahahhahahahaahahaahha....Joke of the month...Suar ke bachon ko valid reason dena bhi nahi ata!!![hilar]


PPP Baz nahi ayay gi apni harkatoo say, Pehlay rootay hayn kay jamuriat koo khatra he or pher wahi harkatay. Khuda ki qasam ppp walay to apni maa behno koo be baich dayngay zardari madari ke leyey.
 
Advertisement
Re: آفاق احمد کا تعلق کالعدم شدت پسند تنظیم سپ

الطاف کا تعلق بال ٹھا کرے سے
 
Re: آفاق احمد کا تعلق کالعدم شدت پسند تنظیم سپ

Very funny,,afaaq ka taluq to smjh gye lekin,,altaf ka kis se he batana pand karengy,,;)
 
Advertisement
Re: آفاق احمد کا تعلق کالعدم شدت پسند تنظیم سپ

Whats new in this? We have known this for a long time. Haqiqi has been cooperating with SSP and other organisations for a long time, no doubt at he behest of the 'agencies'

Excerpt from a June 2001 Newsline article

ISI and Shia killings:Monthly Newsline (June 2001) actually wrote that the intelligence agencies were ‘in’ with the sectarian terrorists: ‘The official quoted above has no hesitation in accusing the ISI of orchestrating such (Shia) murders through the militants of sectarian parties, adding that Sipah Sahaba terrorists are trained by the agency. The Sipah Sahaba are supported by the MQM Haqiqi Group. Sources reveal that Sipah Sahaba’s (sic!) Riaz Basra has been spotted in the company of a colonel who has also given him shelter in his house. Similarly, when three members of Lashkar-e-Jhangvi were picked up by the police, another colonel, who identified himself as their PRO, requested that they be released forthwith’. It should be noted that Riaz Basra has been described by the magazine as a Sipah activist! Karachi has killed 450 people in cases of sectarian violence since General Musharraf took over the government in October 1999. Lately the killing is one-sided because the Sunni-Deobandi combine is simply too strong to be countered by the Shia organisations.

For the whole thing:
http://razarumi.com/2010/02/18/killing-shias-is-not-jihad-%E2%80%93-stop-this-carnage-in-pakistan/?upm_export=pdf
 
Re: آفاق احمد کا تعلق کالعدم شدت پسند تنظیم سپ

Lawlx.. Yah sunni tehreek ke saath bhi hen and back inhy karachi Rangers ki he.. Haqiqi ke chairman Afaq Ahmed militant group chalatay thy for MQM or for Altaf Hussain..
 
Re: آفاق احمد کا تعلق کالعدم شدت پسند تنظیم سپ

Lo ab us becharay pay aik or jhoota case bana dala.
 
Advertisement
Re: آفاق احمد کا تعلق کالعدم شدت پسند تنظیم سپ

tomorrow Afaq can get charged for sending Altaf into exile.
 
Re: آفاق احمد کا تعلق کالعدم شدت پسند تنظیم سپ

13.gif


.....




17.gif
 
Re: آفاق احمد کا تعلق کالعدم شدت پسند تنظیم سپ

MQM itni Buzdil hai kai Afaq kai release honai sai darrahi hai. Shame on MQM