Advertisement

آصف زرداری کا بیان اور کیچپ گرل:عامرمتین کی زبانی

"آصف زرداری جیل میں تھے تو مجھے ان سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا، یہ کچہری آتے تھے تو 7، 8 گھنٹے وہاں رہتے تھے، ایک بار میں ان سے ملنے گیا تو وہاں، پیسٹریاں، چرغے موجود تھے، آصف زرداری کو غصہ چڑھ گیا کہ پیٹی کیساتھ کیچپ نہیں تھی، فرزانہ راجہ نے ایک دم کیچپ نکال کر پیش کی، میں نے اس زمانے میں کیچپ گرل کے نام سے کالم بھی لکھا تھا۔ وہاں شام تک ملاقاتیں جارہی رہتی تھیں اور لطیفے، ہنسی مذاق۔۔ اور پھر ضیاء الدین ہسپتال کراچی میں رہتے تھے اور وہاں انہیں تمام سہولیات میسر تھیں، ایسی سہولیات بھی میسر تھیں جس کا میں ذکر نہیں کرنا چاہتا"- عامر متین

"اپنی تقریر میں آصف زرداری نے کہا کہ عورتوں کی طرح یہ آنسو بہا رہے ہیں۔ پہلے تو یہ ہے کہ یہ عورتوں کی تضحیک ہے، اور آصف زرداری صاحب کو یہ بالکل بھی نہیں کرنی چاہیے۔ اُن کے پاس یہ جو اختیار اور یہ طاقت ہے، وہ ایک عورت جس کا نام بے نظیر بھٹو تھا — پاکستان کی بہادر ترین خاتون تھیں — یہ اُن کے مرہونِ منت ہے"۔ عامر متین
Loading X post…
Open original post on X

میں نےپاکستان میں مظلوموں کی فلاح کےلیےبہت کام کیاہے میں نےآج تک کسی مظلوم خاتون کوپیچھےہٹتےنہیں دیکھا، میں اس بات کاشاہدہوں جس مردکی مدعی عورت ہو وہ کبھی کمپرومائز نہیں کرتی البتہ مرد ضرور کرجاتےہیں، آصف زرداری عمران خان پرتنقید کرتےعورتوں کےبارے میں بالکل غلط بیان دیا پھر مددر ٹیرسا تک پہنچ گئےآپ اپنانہیں تواپنے عہدےکا حیا کرلیں آپ صدرکےعہدےپرفائزہے آپ کواس کرسی تک پہنچانے والی ایک عورت ہی تھی، آپ ٹسوےبہانےکو عورتوں سےمنسوب کررہےہیں کس کس مردنےکہاں کہاں ٹسوےبہائے یہ کہانی پھر سہی، آصف زرداری کو اپنےاس بیان پرمعافی مانگنی چاہیے
Loading X post…
Open original post on X
​