اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی طبیعت خراب ہے اور اس کے باوجودوہ اپنے موقف پر قائم ہیں، آصف زردای نہ بکیں گے نہ جھکیں گے۔ والد آصف زرداری سے ملاقات کے بعد پمز ہسپتال کے باہر گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سابق صدر سے ملاقات ہوئی ، ان سے خیریت معلوم کرنے کا موقع ملا، ان کی طبیعت ناساز ہے اور ان کی صحت حکومت وسرکاری ڈاکٹرزکے ہاتھوں میں ہے مگر تمام تر سازشوں کے باوجود آصف زرداری کا حوصلہ بلند ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کوعوامی خواہشات کے خلاف نہیں چلایاجاسکتاہے ، پرویز مشرف کیس عدلیہ کی تاریخ کیلئے ایک اہم موقع ہے ، سناہے کہ عمران خان بھگوڑے اور غدارکوبچانے کی کوشش کررہے ہیں ، مشرف کیس کے فیصلے سے ملک میں جمہوریت مضبوط ہوگی۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ ایک آمر کے خلاف فیصلہ آنیوالاہے جس سے جمہوریت مضبوط ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کی طبیعت خراب ہے اور اس کے باوجودوہ اپنے موقف پر قائم ہیں۔ آصف زردای نہ بکیں گے نہ جھکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کوعدالتوں سے انصاف کی امیدہے ، آصف زرداری کا کیس کس صوبے میں چلناہے ، اس کافیصلہ عدالتیں کریں گی۔ سندھ میں بننے والا مقدمہ راولپنڈی میں چلایا جارہا ہے۔
ظاہر ہے بیچارے زرداری کی کمر میں پرابلم ہے جھک نہیں سکتا اور ڈیٹ اکسپایئر ہونے کی وجہ سے بک بھی نہیں سکتا البتہ بلو کھسری کی مانگ کافی ہے فاٹا اور صوبہ خیبر میں
ظاہر ہے بیچارے زرداری کی کمر میں پرابلم ہے جھک نہیں سکتا اور ڈیٹ اکسپایئر ہونے کی وجہ سے بک بھی نہیں سکتا البتہ بلو کھسری کی مانگ کافی ہے فاٹا اور صوبہ خیبر میں
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی طبیعت خراب ہے اور اس کے باوجودوہ اپنے موقف پر قائم ہیں، آصف زردای نہ بکیں گے نہ جھکیں گے۔
والد آصف زرداری سے ملاقات کے بعد پمز ہسپتال کے باہر گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سابق صدر سے ملاقات ہوئی ، ان سے خیریت معلوم کرنے کا موقع ملا، ان کی طبیعت ناساز ہے اور ان کی صحت حکومت وسرکاری ڈاکٹرزکے ہاتھوں میں ہے مگر تمام تر سازشوں کے باوجود آصف زرداری کا حوصلہ بلند ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کوعوامی خواہشات کے خلاف نہیں چلایاجاسکتاہے ، پرویز مشرف کیس عدلیہ کی تاریخ کیلئے ایک اہم موقع ہے ، سناہے کہ عمران خان بھگوڑے اور غدارکوبچانے کی کوشش کررہے ہیں ، مشرف کیس کے فیصلے سے ملک میں جمہوریت مضبوط ہوگی۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ ایک آمر کے خلاف فیصلہ آنیوالاہے جس سے جمہوریت مضبوط ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کی طبیعت خراب ہے اور اس کے باوجودوہ اپنے موقف پر قائم ہیں۔ آصف زردای نہ بکیں گے نہ جھکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کوعدالتوں سے انصاف کی امیدہے ، آصف زرداری کا کیس کس صوبے میں چلناہے ، اس کافیصلہ عدالتیں کریں گی۔ سندھ میں بننے والا مقدمہ راولپنڈی میں چلایا جارہا ہے۔
Agar khud bik gae to Mulk aur Qoam ko kesse be-chen gae aur aaienda Mulk ko Bechne k liye, sub milker (PPP, PMLN, JUIF ...etc) apni ane-wali Naslon ki tayari me Masaroof, lekin ab Qoam bhi Masroof-e amal he k kiss Mandi me inn Janwaron ka Soda kiya jan chahiye .. Kiya tum Jesse inn jesson k Leader ho, jo Tasweer me tumahre peeche Hath bandh kar khare hen, tumhari salhaiyat se hum waqif hen aur peeche khare huwon ki salahiyat ka andaza ba-khoobi kiya ja-sakta he.