جانے لوگ کب اپنی اصلی سرکار کو پہچانیں گے، یہ لوگ اتنے معصوم نہیں جتنے نظر آتے ہیں، یہ بس خود فریبی کا شکار ہیں۔ ہم نے اور غیروں نے اتنا سمجھایا کہ یہ صحیح ہے کہ جو دکھتا ہے، وہی بکتا ہے، مگر جو خریدار ہے وہ ہمیشہ دکھتا نہیں۔ شہباز شریف کو کیا سمجھا تھا آپ نے؟ نیب کے مہمان خانے میں کیا ان کو گوانتا نامو بے میں رہنے کی ٹریننگ دی جارہی تھی؟ یا پھر نیب کے پرسکون دریچوں کے پیچھے شاہ باز اور شہنشاہ شطرنج سجائے مہو گفتگو تھے؟ لگتا ہے گفتگو اپنے منطقی پیرائے میں آگے بڑھ رہی ہے، شاہ باز کے سینے میں بنی گلٹیاں طبیب کو نظر آگئی ہیں۔ طبی وجوہ آچکیں، اور اب اس زنگ آلود صندوق سے، جسے شاہ باز نے آڑے وقتوں کے لیے پائیں باغ میں دفنا رکھا تھا، وہ دستاویز برآمد ہوگئی ہے، جس میں آشیانے کے خزانے کا نقشہ موجود ہے۔ اس نقشے کا سراغ کس نے لگایا، یہ راز کی بات ہے۔ شہنشاہ باجوہ کی عظمت کو سلام! پاک فوج زندہ باد! پاکستان میں رہنا ہے، جیے پاک فوج کہنا ہے۔۔
عمران نیازی کے چیلوں کو دن میں تارے اور رات میں غبارے نظر آنے لگے ہیں۔ وہ سمجھے تھے سیاّں ان کے ہوگئے۔ ان کو کیا خبر تھی کہ پیا کے دل میں پرانی محبت بھی تازہ ہوسکتی ہے۔ دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن بیٹھے رہیں تصور جاناں کیے ہوئے
تم جیسے سارے غلیظ پٹواری اگلے 5 سالوں تک اسی طرح خارشی کتوں کی طرح اپنی **** کو چاٹتے رہو گے اور انصافی، خدا واسطے کے لئے گھن، اور کراہت میں پتھر مارتے رہیں گے