بریت کے خلاف 20 نکات آسیہ مسیح کی بریت کے خلاف نظرثانی پٹیشن کے ساتھ جو 20 نکات اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے جمع کرائے گئے ہیں وہ یہ ہیں۔
ملزمہ آسیہ ملعونہ نے گستاخی کوبھری پنچایت میں تسلیم کیاتھااور معافی مانگی تھی ۔آسیہ ملزمہ نے قابل اعتراض جملے اداکیے ۔جس پر اس کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا۔
ہائی کورٹ سمیت دیگرعدالتوں نے اسے سزائے موت سنائی ہے ۔
اپیل 11 دن تاخیر سے دائر کی گئی، وقوعہ کا کہیں انکار نہیں کیا گیا جبکہ ملزمہ اور گواہان کی موجودگی سے بھی انکار نہیں کیا گیا۔
ملزمہ نے اپنے جرم کا اعتراف کیا ہے
سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کاجائزہ تک نہیں لیااور فیصلہ دے دیا۔
فیصلہ جلدبازی میں دیاگیا۔
ملزمہ کے وکیل سیف الملوک کوزیادہ سے زیادہ سناگیا،ان کی معروضات کوہی سب کچھ سمجھ گیااورعدالتی ریکارڈکاجائزہ نہیں لیاگیا۔
ملزمہ کے حوالے سے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اپیل کی موجودگی کے باوجودکیس پر تبصرہ کیاجوکہ خلاف قواعدہے ۔
ملزمہ نے کوئی گواہ پیش نہیں کیا،
ملزمہ کے شوہر نے بھی اس کے گناہ گار ہونے کوتسلیم کیا۔
گواہوں نے ایک ہی واقعہ بیان کیااور اس کی تصدیق بھی کی ،لوگوں کااکٹھ کے حوالے سے بیانات میں تضاد ہونے کے باوجودیہ بات طے ہے کہ لوگوں کاجرگہ ہواتھااور اس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت بھی کی۔
ملزمہ نے خود کومظلوم قرار دینے کے لیے اپنے غیر ملکی آقاﺅں کی خدمات حاصل کیں اور ان کی مددسے یہ کیس لڑا۔
ملزمہ نے خلاف قانون عدلیہ پر دباﺅبڑھانے کے لیے بیرون دنیاکے حکومت سے روابط بڑھائے۔
سپریم کورٹ نے صرف دلائل کی بنیادپر ہی فیصلہ دیاشواہد دیکھے ہی نہیں ۔
آسیہ مسیح نے اپنے اوپر کی گئی جرح میں بھی جرم کوتسلیم کیااور اپنی صفائی میں ایک بھی گواہ پیش نہیں کیا۔
ملزمہ نے جیل میں بھی سیکیورٹی اہلکاروں کے سامنے بھی اپنے جرم پر افسو س کااظہار کرتی رہی ہے ۔
ایف آئی آرتاخیر سے درج کیے جانے پر بھی جرم پر اس کاکوئی اثر نہیں پڑتاپھر بھی جرم توجرم ہی رہتاہے ۔
کیس کاشریعت اور اسلام کی تعلیمات کے مطابق جائزہ نہیں لیاگیااگر جائزہ لے لیاجاتاتومعاملہ اب مختلف ہوتا،
سپریم کورٹ کے شریعت اپیلٹ بنچ کے کسی عالم جج کوبھی بنچ کاحصہ بنایاجاناچاہیے تھا۔
اگر کیس میں آسیہ مسیح کے خلاف درج کرایاگیا پرچہ جھوٹا تھا توکیس درج کرانے والے خلاف سپریم کورٹ نے کوئی کارروائیکرنے کاحکم کیوں جاری نہیں کیا

Jis Time Asiya ne yeh jurm kiya, os waqt ap kahan thay? Ap ne apni anko say deka? Aur nhi deka toh osko gunahgaar kehnay main ap sharai tor par kis tarah Ehal hai???
Kia Pakistan main Shariyat ka Nizam hai?
- Jaha Chori karnay par hath kaatay jaatay ho.
- Zina karnay par sangsaar kiya jaata ho.
- Sharaab peenay par korhay maaray jatay ho.
- Naach gaana band ho.
- Sood ka karobaar karnay walo ko saza di jati ho.
- Zakaat aam ho.
Toh phir is aek jurm par hi Shariyaat lagoo karnay ki demaand q hai???
Wese bhi Asiya ko wohi banda Qatal karay Jo neechay diye gae conditions par poora utarta ho.
- Os ne Asiya ko yeh jurm kartay huway khud deka ho(Q k agar woh Momin hai toh phir oska farz hai, but wait wait, momin honay k bhi boht si conditions hai, Q k jo khud Momin na ho woh shariyat kese implement kar sakta hai?).
- Woh jhoot na bolta ho.
- Sadiq aur ameen ho.
- 5 waqt ka namazi ho.
- Zakaat deta ho.
- Is mulk main oska koi bank account na ho(yani Sood main hissa dar na ho).
- Naach gaana, zina, sharaab waghaira say door ho(yani ghar main TV, aur hath main touch mobile tak na ho).
- Quran ka hafiz ho, aur Arabic language(yani Quranic Language janta ho).
Agr mulzim jurm ka aetraf kr k maafi mang ley to maaf kr dua jae ga ( phansi se chund lemhey pehley krey tb b maaf kia jae ga)
Shariat pe tabsra krbey walo shariat parh to lo pehley
Yeh chuteyah langard deen ke mureedo ke pass aab aur kuch nahi reh gaya. Ek hi in ke pass case tha Aasia Noreen to begunah sabit hogai. Aab yeh kis ko bali charda ke apni wafadari ka muzairah karien ke, kis bal pe siasat kare gay.
Like I said with this one case. they are men without a mission and army with no battle to fight. SO they need this badly for their survival.
Abhay yaar kis bewaqoof se behas ker rahe ho. Ek ek point per is ko ghalat sabit kiya hai aur saath saath bizti bi ki hai, is ko asal aab bizti honay mein mazaa aata hai aur roz ek asa thread post kerdeta hai ke bizti ho
If a person doesn't want to listen its better to save your words. So all I can say Allah give you Hidaya to follow Sunnah of Prophet Muhammad peace be upon him. Amin
Lanti .... CM buzdar ki halki si touheen karnay peh tm log notice bhejtay hou, imran khan ki izzat k leye tv peh lartay hou, galiyan dytay hou dhamkiyan dytay hou
Lantiyoun us waqt deen yad nahe ata... Zani k pairokaroun tmhy deen ki dal bhe nahe pata.... Imran khan k leye pura din gali dynay walay khinzeer bol rahay hain maaf kardo
If a person doesn't want to listen its better to save your words. So all I can say Allah give you Hidaya to follow Sunnah of Prophet Muhammad peace be upon him. Amin
PTI k khinzeer subh sham galiyan dytay hain Imran khan k leye... Us waqt inko koe deen yad nahe ata .....ghustakh peh forun deen yad ajata hai ,jab k deen main ghustakh ki saza mout hai
Allah nay tm logoun ko zalel karna shuru kardiya hai, abhe tou trailor tha...abhe or galiyan parni hain imran khan or is k khinzeeroun ko