- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
بریکنگ نیوز: آزاد کشمیر میں غیرمنتخب شخص کو وزیراعظم نامزد کرنے پر وفاقی وزیرِقانون اعظم نذیر تارڑ کا موقف آ گیا !!!
عوام نے جسے ووٹ نہ دے کر مسترد کر دیا مسلم لیگ ن اُسے آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنا رہی ہے؟ سوال
یہ سیاسی فیصلے ہوتے ہیں کوئی لکھے پڑھے رولز نہیں، اس سوال کا بہتر جواب ہماری سیاسی ٹیم دے گی، قانون کے طالبعلم کے طور پر میں یہ کہتا ہوں کہ اگر آزاد کشمیر کا آئین منع نہیں کرتا تو کوئی قباحت نہیں، وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ
"آزاد کشمیر کا وزیراعظم بھی 8 فروری الیکشن ماڈل پر ہی بنایا جا رہا ہے"۔ عمر دراز گوندل
ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ تو اسی دن دفن ہو گیا تھا جب ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیتی نشست پر 213 کو کاٹ کر 1213 بنایا گیا تھا۔ احمد وڑائچ
آزاد کشمیر میں بھی پاکستانی فارمولہ چل رہا ہے۔۔۔۔ ہارنے والا وزیر اعظم۔۔۔ویسے آگے جاتی امرا والے بھی یہی کہیں گے کہ کونسا آپ نے ووٹ لئے ہیں ہماری طرح؟ تھوڑے کو بوہتا جانو۔ فہیم اختر ملک
عوام نے جسے ووٹ نہ دے کر مسترد کر دیا مسلم لیگ ن اُسے آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنا رہی ہے؟ سوال
یہ سیاسی فیصلے ہوتے ہیں کوئی لکھے پڑھے رولز نہیں، اس سوال کا بہتر جواب ہماری سیاسی ٹیم دے گی، قانون کے طالبعلم کے طور پر میں یہ کہتا ہوں کہ اگر آزاد کشمیر کا آئین منع نہیں کرتا تو کوئی قباحت نہیں، وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ
Loading X post…
Open original post on X"آزاد کشمیر کا وزیراعظم بھی 8 فروری الیکشن ماڈل پر ہی بنایا جا رہا ہے"۔ عمر دراز گوندل
Loading X post…
Open original post on Xووٹ کو عزت دو کا بیانیہ تو اسی دن دفن ہو گیا تھا جب ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیتی نشست پر 213 کو کاٹ کر 1213 بنایا گیا تھا۔ احمد وڑائچ
Loading X post…
Open original post on Xآزاد کشمیر میں بھی پاکستانی فارمولہ چل رہا ہے۔۔۔۔ ہارنے والا وزیر اعظم۔۔۔ویسے آگے جاتی امرا والے بھی یہی کہیں گے کہ کونسا آپ نے ووٹ لئے ہیں ہماری طرح؟ تھوڑے کو بوہتا جانو۔ فہیم اختر ملک
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





