- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
نواز شریف صاحب کے ساتھ ہاتھ ہوا ہے، وہ چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننے آرہے تھے اور میں کہتا رہا کہ طوطیا اس گلی نہ جا۔ لوگ کہہ رہے ہیں کہ بیرسٹر افتخار گیلانی ٹیسٹر ہے، آزاد کشمیر کے بعد انہیں پاکستان میں بھی آزمایا جائے۔ اس پر میں نے کہا کہ آئین پڑھ لو شوکت عزیز بہت ہی پیارے ٹیکنوکریٹ وزیر تھے، انہیں بھی سینیٹ سے استعفیٰ دے کر قومی اسمبلی کیلئے الیکشن لڑنا پڑا تھا۔ ایک اور چسکا فروشی ہورہی ہے کہ شاید پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں دوبارہ محبت بڑھ جائے کہ ایک کا صدر دوسرے کا وزیراعظم ہو جائے، لیکن مجھے یہ مشکل لگ رہا ہے۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on Xپمز میں 2 سے 3 ایسی خواتین ہیں جو آئی سی یو میں ہیں، وہاں پر ایک خاتون ایسی ہے جسے یہ بھی معلوم نہیں کہ ان کی دو جڑواں بیٹیاں اس حادثے میں چل بسیں ہیں۔ اس سانحہ کے باوجود یہاں پر کوئی خاطر خواہ انتظامات نہیں کیے گئے بلکہ الٹا اسلام آباد پولیس کی ڈنڈا بردار فورس کو تعینات کیا گیا ہے۔ نمائندہ پبلک نیوز اسلام آباد عثمان مغل کی پروگرام خبر نشر میں گفتگو
Loading X post…
Open original post on X





