پاکستان کے حالات ابتری کیطرف جارہے ہیں، آزادکشمیر بےچین، گلگت بلتستان مضطرب، خیبرپختونخوا میں ہیجانی کیفیت، بلوچستان میں طوفان کروٹ لے رہا، پنجاب میں آوازوں کا گلا گھونٹ کر سکون کی مصنوعی فضا دِکھائی جارہی اور کراچی مذمحل ہوتا جارہا ہے۔ اپریل 2022 سے آج تک پولیس کو ہر قاعدے سے آزاد کرکے، تحریکِ انصاف کو ٹھکانے لگانے کیلئے استعمال کیا گیا، مگر وسیع عوامی حمایت رکھنے والی جماعت اسطرح ختم نہیں ہوتی۔ سیاست، معیشت، عدالت، جمہوریت اور صحافت کی مشقیں کَس دی گئی ہیں اور احتجاج پر گولی چلانے کی نئی روایت بھی پڑگئی