Advertisement

آزادکشمیر بےچین،گلگت مضطرب، خیبرپختونخوامیں ہیجانی، بلوچستان میں طوفان:حبیب

Advertisement
اور اس ساری صورت حال سے چند جرنیل روزانہ اربوں روپے کی دہاڑیاں لگا رہے ہیں عوام کے خون پر پل کر کھرب پتئ بن رہے ہیں
 
اور اس ساری صورت حال سے چند جرنیل روزانہ اربوں روپے کی دہاڑیاں لگا رہے ہیں عوام کے خون پر پل کر کھرب پتئ بن رہے ہیں
In generallown key tibbree tight kernee hay sub awam na mill kar, Inshallah.
 
پاکستان کے حالات ابتری کیطرف جارہے ہیں، آزادکشمیر بےچین، گلگت بلتستان مضطرب، خیبرپختونخوا میں ہیجانی کیفیت، بلوچستان میں طوفان کروٹ لے رہا، پنجاب میں آوازوں کا گلا گھونٹ کر سکون کی مصنوعی فضا دِکھائی جارہی اور کراچی مذمحل ہوتا جارہا ہے۔ اپریل 2022 سے آج تک پولیس کو ہر قاعدے سے آزاد کرکے، تحریکِ انصاف کو ٹھکانے لگانے کیلئے استعمال کیا گیا، مگر وسیع عوامی حمایت رکھنے والی جماعت اسطرح ختم نہیں ہوتی۔ سیاست، معیشت، عدالت، جمہوریت اور صحافت کی مشقیں کَس دی گئی ہیں اور احتجاج پر گولی چلانے کی نئی روایت بھی پڑگئی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
hor-choopo.png