Advertisement

آرپی او راولپنڈی اپنی فیملی کے ہمراہ چھٹیوں پر بیرون ملک چلے گئے

Loading X post…
Open original post on X

ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) راولپنڈی سید خرم علی چھٹی پر بیرون ملک روانہ ہو گئے۔

ترجمان آر پی او راولپنڈی کے مطابق سید خرم علی 15 روز کی چھٹی پر بیرون ملک گئے ہیں، آرپی او راولپنڈی خرم علی 16 فروری کو ہی رخصت پر چلے گئے تھے۔

ترجمان خرم علی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کی پریس کانفرنس میں آرپی او کا نام شامل ہونے پر پوچھ گچھ کی جا رہی ہے، آرپی او سید خرم علی فیملی کے ہمراہ برطانیہ گئے ہیں، 2 مارچ کو واپس آئیں گے۔
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
یہ دوسرا بندہ تھا جس نے پریس کانفرنس کرنی تھی۔ میرا خیال ہے کہ کہیں بلیک میل ہوگیا ہے
Dr Adam
​
 
تو بیٹھ کے گنتا رہ ۔​
تو کھڑا کروانا چاہ ریا اے؟

ارے بُلبل برقی، صرف صوبوں میں سیاسی حکومتیں بنیں گی۔ وفاق میں کوئی حکومت بنانا ہی نہیں چاہتا۔

آئی ایم ایف کی اگلی قسط کے بعد یہاں مہنگائی کا ایک مزید طوفان آئے گا۔ کوئی یہ گھنٹی اپنے گلے میں نہیں باندھنا چاہتا۔
وفاق میں اسی لیئے فی الحال عبوری حکومت کو ہی یہ کالک اپنے منہہ پر ملنے دی جائے گی۔

اور یہ بات آدھا پاکستان جانتا ہے۔ تم اگر نہیں جانتے، تو شائد پاکستان سے باہر رہنے کے سبب یہ سب تمھیں نہیں معلوم ہوگا۔
ورنہ یہ اپنے برقی نالے، پرنالے سے پرے بیٹھے اپنے پر پھڑپھڑاتے نہ سُنا رہے ہوتے۔

تُو کیا سمجھے ہے کھڑا ہو کر تیرا کا کا وی گنا جائے گا ؟ ڈبل گنے گا کیا ؟

تُوپھر اپنے ٹھکری کو کہہ وہ آکر کسی بز کے سانڈ کو وجیر خجانہ رکھ مارے گا ، قوم کی لٹیا آسانی سے ڈوبی گی ۔

ویسے بھی امین گندا پوری کے دوست سے کسی اچھی پورے کی خواھش خام خیالی ھی رھے گی ۔

گننے کو تو انگوٹھے ہی گنتیاں بگاڑ جاتے ہیں، صرف درست طریق استعمال کی بات ہے۔

بہرحال، یہ بات درست ہے کہ اب بھی پی ٹی آئی میں اوپر آنے والوں میں ٹیکنوکریٹ یا قابل لوگ پیچھے ہیں۔

خان اب بھی وہی سمجھے بیٹھا ہے کہ بیوقوف کو سیٹ تھما دو، تو وہی کچھ کرے گا جو خان کہے گا۔

بہرحال، شہریار آفریدی اس سے زیادہ بونگا ہے اور علی محمد خان کو اپنے جذبات پر کنٹرول نہیں ہے اور یہی مسئلہ مراد سعید کے ساتھ ہے۔

تحریک انصاف کو ہمیشہ بیوروکریسی نے قلم کی مار ماری ہے اور اسکا توڑ ابھی تک ان کے پاس نہیں۔

بہرحال، اس وقت تو ڈار بھی اڈاری مار ریا اے۔ نہیں تو بلوا لے اور ٹھیک کروا لے جو کچھ وہ کرسکتا ہے۔ اتنے سالوں میں کونسی گنگا بہائی ہے اس نے، یہ قوم کئی مرتبہ دیکھ چکی ہے۔

فی الوقت پی ڈی ایم کا پھیلایا ہوا گند صاف کرنے کے لیئے عبوری حکومت کی ہی سرکاری ڈیوٹی ہے۔
​