سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے عمران خان کو خوفزدہ کرنے اور اسلام آباد میں دھرنے سے روکنے کیلئے آرٹیکل 6 کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق عارف حمید بھٹی نے یہ انکشاف جی این این کے پروگرام 'خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ یہ چوں چوں کے مربے کی جو حکومت معرض وجود میں آئی ہے یہ چل نہیں پارہی اور یہ سمجھتے ہیں کہ اگر عمران خان نے اس حکومت کے خلاف تحریک چلالی اور اسلام آباد کی طرف لوگوں کو بلانے کی کال دیدی تو ملک چوک ہوجائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کو ان ارادوں سے باز رکھنے کیلئے اور خوفزدہ کرنے کیلئے ان پر آرٹیکل 6 لگانے کی باتیں کی جارہی ہیں، میں خبردے رہا ہوں کہ ایف آئی اے پانچ سابقہ وزراء کے خلاف بھی تحقیقات کررہی ہے اورعید کے بعد مزید ایسے کیسز سامنے لائے جائیں گے۔
عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اگر موجودہ حکومت آرٹیکل 6 کا مقدمہ قائم کرتی ہے تو یہ غلطی کرے گی، کیونکہ یہ ایک سنگین جرم ہے کہ سابق وزیراعظم آئین شکن ہے، عمران خان کے نااہل ایڈوائزرز انہیں تحریک کی کال دینے سے روکنے کی کوشش کررہے ہیں۔
پروگرام میں شریک صحافی و تجزیہ نگار طاہر ملک نے کہا کہ عمران خان کے خلاف کیسز میں صرف آرٹیکل 6 ہی نہیں ہے اس میں توشہ خانہ، اس میں فارن فنڈنگ کی ایک تلوار بھی عمران خان پر لٹک رہی ہے، توہین عدالت کا بھی ایک کیس ہے جبکہ افتخار چوہدری نے آرٹیکل 62 کے تحت ان کے خلاف ایک پٹیشن بھی دائر کررکھی ہے۔
طاہر ملک نے کہا تو عمران خان کے خلاف پانچ چھ کیسز ہیں جن کا دباؤ عمران خان پر ڈالا جارہا ہے، ان کیسز کا اصل جواز عمران خان کی مقبولیت کو کم کرنا ہے جو وہ اخلاقی طور پر ابھر کر سامنے آئے ہیں اس کو روکنے کیلئے یہ کیسز اٹھائے جارہے ہیں۔
Agr cheap justice Lohar court nay yeh Faisla Kiya keh hr Jagah half ho sakta hai to phir. Bajwa ko chahiey ke heera Mandi main inka Halaf lai kr apnay paltoo kutay hamza ko halaf dila do aur CM. Bna do