Advertisement

آرمی کا ایک اور تحفہ جنرل شریف

آرمی کا ایک اور تحفہ – جنرل شریف
​


لیڈر میں ایک ویژن ہوتا اور وہ کام کرتا ہے جس کے دور رس نتائج نکلیں. انے والی نسلیں اس سے فائدہ اٹھاتی ہیں مگر فوجی صرف آپریشن کرتا ہے اور انے والی نسلیں خمیازہ بھگتی ہیں

سیاست دن اور ایک سپہ سالار میں بہت فرق ہوتا ہے . اسلامی ریاست میں یہ بھی فرق نہیں کیونکے ہمارے رسول pbuh بھی جنگوں میں شامل رھے ہیں مگر اصول اور ضوابط بنا کر حکومتیں کی ہیں

اگر لوگ صرف اس بات کو ہی سمجھ لیں تو ساری بات سمجھ میں ا جے گی


کراچی کا حالیہ آپریشن پاکستان آرمی کے دامن پر پھر ایک داغ چھوڑ جاتے گا ؟
پتا نہیں کوئلے کی دلالی میں ہماری فوج اپنا مونہ کیوں کالا کرتی ہے . یہ تو وقت ہی فیصلہ کرے گا مگر اس آپریشن پر بہت سے سوالات اٹھتے ہیں جن کا کوئی معقول جواب نہیں ملتا . میں مختصر طور پر کچھ سوالات اٹھا رہا ہوں

Top to Bottom Approach

​
پاکستان کی ٦٥ سالہ تاریخ میں بحران اور حکومت کا کردار

پاکستان میں آج تک جتنے بھی بحران ور سانحے اے ہیں ان پر آج تک نہ انکو پبلک کیا گی اہے اور نہ ان کرداروں کو کوئی سزا ہوئی . جس ملک کی یہ تاریخ ہو اس میں بحران تو پیدا ہوتے رہتے ہیں مگر آج تک کسی کردار کو کیفر کردار تک نہیں پوھنچایا گیا ہے . . پاکستان میں واقعات کی رفتار ا اتنی تیز ہے کے پچھلا بحران بھولتے نہیں کے نیا بحران یا المیہ ہمارے سروں پر نازل ہو جاتا ہے .قومیں اپنے سانحات کو متقی انجام تک پونچاتی ہیں . مگر ہم کرکٹ کے میچ کے چند گھنٹوں کے لئے ایک قوم بنتے ہیں پھر ٹھنڈ پروگرام


پاکستانی حکومت اور برطانیہ کی حکومت​

کیا پارلیمنٹ کے ذرے رینجرز کو اختیارات دے گئے ہیں ؟
بظاھر یہ فیصلہ نہ پارلیمنٹ میں کیا گیا ہے نہ سیاست دانوں کی مرضی سے ہوا ہے
جیسا وزیراعظم گونگا ویسی پارلیمنٹ گونگی . یہ کسی پارلیمنٹ ہے جہاں کوئی قومی مسلے پر کوئی بحس نہیں ہوتی اور چوروں کو بچانے کے لئے سب اکھٹے ہو جاتے ہیں . یہ آپریشن صرف ڈنڈے کے زور پر کیا گیا ہے . ابظاھر یہ ایک گورکھ دہندہ ہے مگر بہت ہی گندا ہے . پاکستان کے حکمران عوام کی مرضی سے نہیں اتے بلکے دنیا کے ٹھیکداروں کی مرضی سے پاکستان جیسے ملکوں پر مسلط کے جاتے ہیں . عقل یہ پوچھتی ہے کے اگر حکومت اس آپریشن میں شامل ہوتی تو وہ پہلے حکومت برطانیہ سے بات چیت کرتی اور برائی کی جڑ کو پکڑتی مگر
حکومت برطانیہ کے بھی کیا کہنے . ایک طرف کہا جاتا ہے کے برطانیہ
جمہوریت کی مان ہے وہاں کا قانون سب پر لاگو ہوتا ہے اگر نہیں ہوتا تو ایک پاکستانی برطانوی پر نہیں ہوتا

حکومت پاکستان اور برطانیہ کے اس رشتے کو ہم کیا نام دیں ؟
کون کس کی داشتہ ہے اور کون کس کی رکھیل ، اس بات کا فیصلہ بلکل مشکل نہیں

نہ پاکستان کا وزیر اعظم اس میں شامل ہے ، نہ پارلیمنٹ نہ حکومت برطانیہ
آخر میں یہ مہم بھی پٹ جاتے گی

نواز شریف کو پاکستان میں لاے گئے ٢ سال ہو گئے ہیں مگر اس بدھو شخص نے آج تک کسی بھی قومی مسلے پر لب کشائی نہیں کی.کچھ موقے پر اسکو جو لکھ کر دیا گیا وہ اس نے پڑھ دیا . ایک تو اسطرح کے سیاست داں ہوں گے اور وہ بھی ایک
اسطرح کے آپریشن میں شامل ہی نہیں تو پھر رینجر کو دبنگ بنے کی ضرورت کیا تھی ؟
جب الطاف بھائی کے کارندے پاکستان میڈیا میں سوالات پوچھے گیں تو انکے جوابات کون دے گا ؟

جب سارے سیاست داں اپس میں کارٹل بنا کر بیٹھیں ہیں تو اسکا وہی حال ھو جو دہشت گردی والے قانون کا ہوا تھا

عمران خان نے ان تمام سیاست دانوں کو ننگا کیا ور قوم کو بتایا کے تمام مسائل کا حل سسٹم کی بہتری میں ہے مگر اسکی سنتا ہی کوئی نہیں . تنگ اکر اسنے شادی ہی کرلی .وزیراعظم تو بننا نہیں تودوبارہ شوہر ہی بن لوں

​
ریاض ملک ، زرداری اور الطاف بھائی کی کراچی میں ایک نئی تکون
​

حالیہ دنوں میں ریاض ملک کو کراچی میں سٹک دیا گیا ہے . آخر کیوں ؟
پھر یہ خبریں آنا کے پاکستان سے کھربوں روپے باہر منتقل . اتنا سرمایا کی فلائٹ اتنی تیزی ور کامیابی سے کسے ممکن ؟
اس تکون کی وضاحت کون کرے گا ؟
پرانے سارے بڑے فوجی ریاض ملک کے خادم ہیں تو........
آخر پاکستان پر کونسا ایسا عذاب آنا تھا کے پیسا ایک دفع پھرباہر منتقل ہو گیا

​
کراچی ، بھتہ ، کراچی کی پولیس ، موالی لیڈرز اور عدلیہ​

بھتے کا سارا پیسہ انگلینڈ چلا گیا مگر پاکستانی ریاست حرکت میں نہیں ای
اس آپریشن میں کراچی کی پولیس شامل ہی نہیں ور جن باتوں کو انکو علم ہونا چاھے تھا وہ میڈیا کے ذریعے سن رہیں ہیں . پہلے اپ پولیس میں آپریشن کریں پھر مجرموں کے خلاف کریں
کراچی میں کب سے آپریشنز ہو رہیں ہیں ، انکا کیا نتیجہ نکلا ؟
پہلے کسی ایک آپریشنز میں کراچی پولیس کو استمال کیا گیا . کراچی کے ١٠٠ پولیس والوں کی لسٹ بنی ور انکو چن چن کر شہید کر دیا گیا ور ریاست پاکستان کچھ بھی نہ کر سکی
عامر خان کے خلاف کتنے قتل کے مقدمے تھے مگر اسکو بھی استمال کیا گیا ور بعد میں چھوڑ دیا گیا ، عامر خان نے بعد میں پھر الطاف بھائی کو جوائنکر لیا .
عامر خان آج تک آزاد کیسے پھر رہا تھا ؟

یہ صرف چند باتیں ہیں . پاکستان کی عدلیہ ور سسٹم نے آخر کیا کر لیا ؟

​
الطاف حسین بمقابلہ شریف فیملی​

ان دونو سیاست دنوں میں کی قدریں مشترک ہے کے دونوں حکومت برطانیہ کے پٹھے ہیں . خود قتل نہیں کے بلکے بہت سے قتل کرواے ہیں اور دونوں نے پاکستان کی اکانومی کو ناقابل تلافی نقصان پونھچایا ہے . یہ کیسے ممکن ہے کے لاہور کے قاتلوں کے خلاف کوئی ایکشن نہ ہو مگر الطاف بھائی کے کھاتے میں جو قتل ہیں ان پر فوج چڑھ دوڑے ؟

یون تو فوج کا کام سرحدوں کا دفاع ہے مگر اس آپریشن کا وہ کیسے دفاع کرے گی ؟

لسانیت تو ساری برائیوں کی جڑ ہے ، اپ اسے ہی پروان دے رہے ہیں . نقصان میں تو پھر پاکستان رہے گا

​
ہمارا جاسوسی نظام ​

اس تمام قحال صے میں ایک بات بہت ہی حیران کن ہے کے پاکستان کے میڈیا کو ایک ایک بات کا پتا ہوتا ہے . رانا مبشر تو ایک پروگرام میں جنرل راحیل ور نواز شریف کی ون ٹو ون ملاقات کا پورا سکرپٹ پڑھ کر سنا رہے تھے . اس طرح ڈاکٹر شاہد مسعود بھی انتہائی خفیہ میٹنگ کا آنکھوں دیکھا پوری قوم کو سنا رہے تھے. اگر آپریشن ایسے ہوتے ہیں تو پاکستان کی انٹیلی جنس ور تمام
اداروں کی وفات پر قل پڑھ لیں

یہ کسے ادارے ہیں جن کی تمام باتیں میڈیا میں زیر بحث لائی جاتی ہیں ؟
یہ کیا خاک ہماری سرحدوں کی حفاظت کریں گے ؟

دنیا کا بہترین جاسوس آج تک یہ ہی پتا نہیں چلا سکے کے ٢٨٠٠٠ نٹو کے کنٹینر کدھر گئے
کیا الطاف بھائی نے رکھے ؟
کیا طالبان کے پاس ہیں ؟
یا انکے خود کے پاس ہیں
لکڑ ہضم پتھر ہضم . ہمشہ کی طرح ریاست بھی خاموش ور لوگ بھی بھول گئے

​
 
Last edited:
Advertisement
خلاصہ

سیاست دن اور ایک سپہ سالار میں بہت فرق ہوتا ہے . اسلامی ریاست میں یہ بھی فرق نہیں کیونکے ہمارے رسول
pbuh بھی جنگوں میں شامل رھے ہیں مگر اصول اور ضوابط بنا کر حکومتیں کی ہیں .

لیڈر میں ایک ویژن ہوتا اور وہ کام کرتا ہے جس کے دور رس نتائج نکلیں. انے والی نسلیں اس سے فائدہ اٹھاتی ہیں مگر فوجی صرف آپریشن کرتا ہے اور انے والی نسلیں خمیازہ بھگتی ہیں .

اگر لوگ صرف اس بات کو ہی سمجھ لیں تو ساری بات سمجھ میں ا جے گی .

پاکستان آرمی کے جرنل ضیاالحق نے موہاجر قومی موومنٹ بنائی پھر جنرل مشرف نے توانا کیا اور اب جنرل راحیل طاقت کے زور پر ختم کرنا چاہتے ہیں . کیا اسطرح نیٹو والوں کے کنٹینر برآمد ہو جائیں گے ؟
کیا پتا وہ کنٹینر طالبان لے اڑے ہوں ؟
ہمارے دنیا کے بہترین جاسوس بھی آج تک پتا نہیں چلا سکے کے ٢٨٠٠٠ ناٹو کنٹینر کدھر گئے ؟ مگر وطن کی موہبت کا تقاضا ہے انکو بہترین مانا
جاۓ .
اس آپریشن میں بدنامی کے ساتھ رینجر کو آخر ملا کیا ؟
چند ہتھیار اور چند لوگ
فوج کے آپریشن تو خفیہ ہوتے ہیں مگر ادھر تو پورا پلان ٹیلی ویژن کے اینکرز نے عوام کو بتا دیا . پیسہ نکالنے والے نکال کر لے گئے
اب کرنے کو کیا رہ گیا ہے ؟

جنرل راحیل شریف نواز شریف میں کم از کم ایک قدر مشترک ہے کے دونو گونگے ہیں اور عوام کو اعتماد میں نہیں لیتے . کام سب امریکا والوں کے کرتے ہیں اور پھر عوامی خدمات کے بھی دعوے کرتے ہیں

جرنل راحیل شریف نے جتنا مایوس کیا ہے اتنا شائد کسی نے نہیں کیا ہو گا . میرے خیال سے اتنا نالائق جرنل پاکستان کی آرمی نے کبھی نہیں دیا ہو گا . راحیل شریف نے ایک آپریشن شروع کیا ہوا ہے وہ بھی امریکا کا افغانستان والا آپریشن ثابت ہو رہا ہے . ریاست جس کے پاس پہلے ہی وسائل نہیں ہیں اس کا اور بیڑا غرق کیا ہے . امریکا کی جنگ کا ہرجانہ بھی ہم وصول نہیں کر رھے ہیں . کوئی پوچھنے والا نہیں کے بھی صاحب آپریشن کا دی اینڈ کب ہو گا ؟
لاکھوں لوگ کب اپنے گھروں کو لوٹیں گے ؟
کیا سوچ کر یہ آپریشن کیا تھا ؟
کیا نتائج اب تک حاصل کے ہیں ؟

فوج کے سپہ سالار اگر کچھ کرنا چاہتے ہیں توفوج کے سسٹم کو ٹھیک کریں . فوج کو کاروبارسے علیحدہ کریں . صرف یہ دعوے کرنا کا پاکستان کی آرمی دنیا کی بہترین آرمی ہے اور یہ دعوے کرنا کے ہمارے جاسوس دنیا کے بہترین جاسوس ہیں ، ٹھیک نہ ہو گا . کب تک وطن کی موہبت میں یہ مانتے رہیں گے آپکی لوگوں کی میٹنگ کی سکریٹ تک پاکستان کی میڈیا میں پڑھے جا رہیں ہیں کیا خاک آپلوگ پروفیشنل ہیں ؟

یہ ٹارگتٹڈ آپریشنز نہ صرف لسانیت کو بڑھاوا دیں گے بلکے پاکستان کو بھی نقصان دیں گے . کیا ہی اچھا ہوتا اگر حکومت پاکستان ، برطانیہ کی حکومت سے بات کرتی اور اسکے بعد ریاست میں اگر کوئی سسٹم ہوتا تو وہ خود بخود حرکت میں آجاتا .
کیا ہی اچھا ہوتا اگر قادری صاحب کو انکے مریدوں کی نیاز دی گئی تھی انکو کیفر کردار تک پونھچایا جاتا
کیا ہی اچھا ہوتا پاکستانی میں جو مذہبی جماعتیں ہیں اور مذہب کی بنیاد پر قتل و غارت کرتی ہیں انکا قلا قمع کیا جاتا
جرنل راحیل جسطرح سے سیاست دانوں کو ٹیکل کر رہیں ہیں وہ بہت نقصان دہ ھے . پہلے ڈائریکٹ کروائی ہوتی تھی اب بلواسطہ
بھائی جی ڈنڈا رکھ کر منوانا کوئی کام نہیں ڈنڈا دینا اصل کام ہے مگر اسکلیے تو واشنگٹن سے اجازت لینی پڑے گی .
لوٹ کھسوٹ پر کوئی ایکشن نہیں مگر ....... ..اسطرح وقت تو گزر جاتے گا مگر اسکا تاوان ایک دفع پھر عوام ور اسکی نسلیں بھریں گی
کھیلنا ہے توجیسے یہ کھیل دہرایا جاتا رہا ہے ویسے دہرائیں ، بونگیاں نہ ماریں .
نہیں کھیلنا تو سسٹم کو آزمانے دیں شائد کوئی لیڈر پاکستان سے نکل اے .
جو آپریشن کے سوا سب کچھ کرے

یہ گونگلوں سے مٹی ہٹا کر جنرل راحیل ، جسٹس افتخار چودھری کے راستے پر چل رہیں
انجام دیوار پر لکھا ہے
 
Last edited:
Muhtram, Kia aap is parliment aur wazir e azam ko jaiz samjhtay hain? In chooron aur looteroon ki wajah say he aaj Pakistan is dor say guzar raha hay. Jab hamaray hukmaran khud he ghunda ghardi aur qatal o garath may mullawaas hoon tu Army ka rool tu banta hay. App kay khiyal may kiya awam in haramkhoor hukmaranoo ko yaad rakhay gi? Janab hamara her idara khatam ho gaya hay. Supreme court ho ya parliament ho ya Nab ho ya FIA ho ya koi aur bhi idara ho saab kay sab mulk ko loot rahay hain. Is parliament ki kiya uqat hay? Kabhi sooocha hay aap nay? Behral aik baat tu man ni paray gi kay awam Army/Rangers kay saath hain aur aab waqt aa gaya hay kay in ka safaya kiya jai warna yeh riyasat bilkul he khatum ho jai gi.
 
Advertisement
Bhai they know how to make them n break them? They created TTP n were rewarded billions to break them?? They created MQM n will get billions in breaking them, Pak Army is a money making enterprise with all the traits learnt from East India co , divide n rule , Gen Shareef is itching to take over Pakistan again if he gets green signal from USA
 
General Shareef spends two weeks in USA on an extended official visit that where everybody shud hv asked??? Who gave u that permission??
 
صرف ایک سوال

جنرل راحیل کی فوج نے پاکستان کی اہم وزارتیں حاصل کی ہوئی ہیں اور بیرونی دورے میں بھی حکومت کی نومایندگی کرتے ہیں
کوئی جنرل صاحب کو کہے بھی جی اگر پھدو وزیراعظم حکومت برطانیہ سے الطاف حسین کی پاکستان میں مداخلت کے بارے میں بات نہیں کر سکتے تو اپ خود کریں
برائی کی جڑ یعنی الطاف بھائی کو تو آپلوگ ٹچ کر نہیں سکتے تو یہ سب رنگ بازی کیوں ؟

جنرل راحیل کی وجہ سے کھربوں کا سرمایہ پاکستان سے چلا گیا
کم از کم آپریشن شروع کرنے سے پہلے کچھ تو اقدامات کرتے


 
Last edited:
General Shareef spends two weeks in USA on an extended official visit that where everybody shud hv asked??? Who gave u that permission??

Pm nawaz
now check with nawaz and also ask nawaz to show u authorization letters.

U ....... can not run a home and try to pose as international experts
 
Advertisement
عجیب منطق ہے بھئی
یعنی اگر مسیحا آ ہی گیا ہے تو اُس کو بھی بد نام کرنے کی مہم میں ملک سے بغض واضح ہو جاتا ہے موصوف کو خاں صاحب بھی نظر نہیں آتے حالانکہ ایواٹار میں فوٹو شاید آنکھوں میں مرچیں ڈالنے کیلئے ہے
​
 
عجیب منطق ہے بھئی
یعنی اگر مسیحا آ ہی گیا ہے تو اُس کو بھی بد نام کرنے کی مہم میں ملک سے بغض واضح ہو جاتا ہے موصوف کو خاں صاحب بھی نظر نہیں آتے حالانکہ ایواٹار میں فوٹو شاید آنکھوں میں مرچیں ڈالنے کیلئے ہے


​


عمران خان نے ان تمام سیاست دانوں کو ننگا کیا ور قوم کو بتایا کے تمام مسائل کا حل سسٹم کی بہتری میں ہے مگر اسکی سنتا ہی کوئی نہیں . تنگ اکر اسنے شادی ہی کرلی .وزیراعظم تو بننا نہیں تودوبارہ شوہر ہی بن لوں

کھیلنا ہے توجیسے یہ کھیل دہرایا جاتا رہا ہے ویسے دہرائیں ، بونگیاں نہ ماریں .
نہیں کھیلنا تو سسٹم کو آزمانے دیں شائد کوئی لیڈر پاکستان سے نکل اے .
جو آپریشن کے سوا سب کچھ کرے

Indirectly , i did mention about him. This thread is not about Imran Khan.
If you read first two lines, you should have understand what i mean.
 
We pay shareef tax money to eliminate MQM terrorists and remnants of british india tea company
 
Advertisement
عجیب منطق ہے بھئی
یعنی اگر مسیحا آ ہی گیا ہے تو اُس کو بھی بد نام کرنے کی مہم میں ملک سے بغض واضح ہو جاتا ہے موصوف کو خاں صاحب بھی نظر نہیں آتے حالانکہ ایواٹار میں فوٹو شاید آنکھوں میں مرچیں ڈالنے کیلئے ہے
​

yahan sub bektaa hey..........likhney waley bhi tu kehen se tunkhawah lete houn gey naaa....ye pher koi visa milta hou gaaa....
 
pak army zindabad

رونا تو یہی ہے کے یہ پاکستان کی آرمی نہیں
یا تو یہ جنرل ضیاالحق کی آرمی ہے
یا تو یہ پرویز مشرف کی آرمی ہے
یا جنرل راحیل کی

جس جس نے جو ایکشن لیا یا کردار متعارف کرواے ، وہ پاکستان کے گلے پر گئے
ہان پاکستان کی موہبت کا تقاضا ہے کے ہر حال میں کہا جاۓ

پاکستان آرمی زندہ باد چاھے پورا پاکستان قبرستان بن جاے اور لوگ بھکاری جیسے عراق وغیرہ میں ہوا
 
صرف ایک سوال

جنرل راحیل کی فوج نے پاکستان کی اہم وزارتیں حاصل کی ہوئی ہیں اور بیرونی دورے میں بھی حکومت کی نومایندگی کرتے ہیں
کوئی جنرل صاحب کو کہے بھی جی اگر پھدو وزیراعظم حکومت برطانیہ سے الطاف حسین کی پاکستان میں مداخلت کے بارے میں بات نہیں کر سکتے تو اپ خود کریں
برائی کی جڑ یعنی الطاف بھائی کو تو آپلوگ ٹچ کر نہیں سکتے تو یہ سب رنگ بازی کیوں ؟

جنرل راحیل کی وجہ سے کھربوں کا سرمایہ پاکستان سے چلا گیا
کم از کم آپریشن شروع کرنے سے پہلے کچھ تو اقدامات کرتے



images
 
syed sb altaaf pr kis base per uk se kehte keh iss ko arrest karo ya expell karo uk se ....ab choonkeh 90 se criminals arrest hue hain toh ab UK se b demaand kar sakte hain iss operation ka kam az kam yeh faida toh hai keh ishtehaari mujram haath aaye hain woh bhi siasi adde se .....
 
Advertisement
Pakistani Generals are basically sell outs and they will do anything for dollars. Where is General Pasha? how come he is working abroad? kia deal howi thee? mulk say kiyoun bhaga sala?
 
Pm nawaz
now check with nawaz and also ask nawaz to show u authorization letters.

U ....... can not run a home and try to pose as international experts

Teri bakwas sad say bayhuda hoti hay. Jab baat kernay ka saleeka na ho to baiwaqofoun kee tara her thread may na qod para ker Ahmaq Insaan!
 
syed sb altaaf pr kis base per uk se kehte keh iss ko arrest karo ya expell karo uk se ....ab choonkeh 90 se criminals arrest hue hain toh ab UK se b demaand kar sakte hain iss operation ka kam az kam yeh faida toh hai keh ishtehaari mujram haath aaye hain woh bhi siasi adde se .....

بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا ؟
کیا ہمیں پتا ہے کے پاکستان میں حکومت کس کی ہے ؟

گزشتہ ٣٠ سال سے ہم لوگ آپریشن پر آپریشن کر رہیں ہیں ، نکلا کیا ؟
ہماری گنجی کپوتری فاروق قتل کیس کی فائلیں لے کر لندن یاترا کر رہی ہے ، کتنا عرصہ ہوا اس مسلے کو ؟
وہ لوگوں کی بوریاں بنواتا ہے ، گنجی کبوتری اسکی فائل لے کر جاتی ہی نہیں
جنرل مشرف نے الطاف بھائی کی پارٹی اربوں روپے دے تھے ، مصطفیٰ کمال ) چپپل والی سرکار ( کو ہیرو بنایا گیا ، الطاف بھائی نے لندن بلا کر پپیاں لیں ، کدھر گیا وہ ایک عام لیڈر ؟
جب جنرل مشرف کو الطاف بھائی کی پارٹی کی ضرورت تھی ، انہوں نے آنکھیں سر پر رکھ لیں

کیا جنرل راحیل کی آرمی مشرف کی اندھی سپورٹ پر پر کورٹ مارشل کرے گی ؟
کوئی ہے جو اکھا پاکستان میں یہ سوال پوچھ سکے ؟

نہیں

تو اگلے سانحے کے لئے اپنے اپ کو تیار ک
ریں
 
Last edited:
General Sharif is truly a gift of the Army to the nation, especially after General Kiyani, who had been comatose for his entire tenure. After the blockbuster failure of police in Karachi and the official patronage of political violence, someone has to step in. I wonder why MQM does not simply disown criminal elements in its ranks, even if it happens to be its founder?
 
General Sharif is truly a gift of the Army to the nation, especially after General Kiyani, who had been comatose for his entire tenure. After the blockbuster failure of police in Karachi and the official patronage of political violence, someone has to step in. I wonder why MQM does not simply disown criminal elements in its ranks, even if it happens to be its founder?

سو ابھی تک اپ کے دودھ کے دانت نہیں گرے ، اچھا ہے