Advertisement

آرمی چیف کا ناکام و شرمناک دورہ سعودیہ کس کی دعوت پر ہوا؟

کچھ تشنہ طلب سوالات کے جواب ضروری ہیں ورنہ ہم یہ کہنے میں حق بجانب ہونگے کہ موجودہ حکومت کا کردار محض ایک کٹھ پتلی کا ہے جسے خارجہ اور داخلہ پالیسیز بنانے پر کوی بھی اختیار حاصل نہیں۔
اصل کہانی شاہ محمود کے بیان کے بعد شروع ہوی، اسلام آباد میں براجمان سعودی سفیر پاکستانی حکومت اور وزیر خارجہ سے رابطہ کرنے کی بجاے آرمی چیف سے رابطہ کرتے ہیں۔ اس موقع پر آرمی چیف کو انہیں حکومت سے رابطہ کرنے کا مشورہ دینا چاہئے تھا مگر آرمی چیف کسی ملازم کی طرح بھاگے بھاگے سعودی سفارت خانے جا پنہچے جو کہ ایک قابل شرم اور قوم کا سر جھکا دینے والی حرکت تھی۔ حکومت کو چاہئے تھا کہ انہیں فوری طور پر برطرف کردیتی لیکن جیسا کہ بتایا ہے کٹھ پتلیاں ایسا نہیں کرتیں اور اقتدار کے مزے لینے کو ہی اصل زندگی سمجھتی ہیں
آرمی چیف کو سعودی سفارت خانے جانے کی بجاے حکومت کو بتانا چاہئے تھا کہ سفیر نے ان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے اس کے بعد حکومت کی اجازت سے وزیرخارجہ اور وزیر دفاع کے ہمراہ سعودی سفیر کو فارن منسٹری کی بلڈنگ میں ملتے تو بہتر تھا
یہ سوال بھی تشنہ طلب ہے کہ آرمی چیف کو دورہ سعودیہ کی کیوں سوجھی؟ انہیں اس دورے کی دعوت کس نے دی تھی اور کیا انہوں نے اس دورے کیلئے حکومت سے اجازت لی؟
دورہ سعودیہ کو شرمناک اس لئے قرار دیا جاسکتا ہے کہ وہاں پر ان کی ملاقات سعودی بادشاہ سے نہیں کروای گئی، ان کی ملاقات سعودی ولی عہد سے بھی نہیں ہوی
آرمی چیف کی ملاقات وزیر دفاع سے بھی نہیں کروای گئی، ان کی رسای کسی اہم سعودی وزیر تک بھی نہیں ہوسکی۔ ہاں ایک نوجوان سعودی شہزادے سے ان کی ملاقات کروا کر فارغ کردیا گیا جو نائیب وزیر دفاع ہے اور ابھی بالکل ناتجربہ کار ہے
کیا یہ عزت ہے جو سعودیہ پاکستان کو دے رہا ہے؟ کیا آرمی چیف بتانا پسند کریں گے کہ سول حکومت کو بای پاس کرنے کی آئین شکن حرکت انہوں نے کس کی شہہ پرکی؟
اب اس بے مقصد شرمناک دورے کی ناکامی کے بعد پاکستان کیا کرنے جارہا ہے اور کیا آرمی چیف اور جنرل فیض استعفی دینا پسند کریں گے؟
شاہ محمود قریشی کا بیانیہ ہی درست تھا اور پاکستان کو اب فوری طور پر اپنے حامی مسلمان ممالک کو اسلام آباد بلوا کر ایک اجلاس کروانا چاہئے جس میں بھارت و اسرائیل کی مذمت کی جاے اور کشمیر پر ایک ایجنڈا طے کیا جاے اور کچھ عملا بھی کیا جاے کیونکہ وقت کے ساتھ ساتھ بھارت اور اسرائیل اپنی سازشوں سے ہمیں ایک ایک کرکے مارتے جائیں گے۔ کل تک ایک درجن عرب ممالک اسرائیل کے خلاف خطرہ تھے مگر آج ایک بھی عرب ملک باقی نہیں رہا جو اسرائیل کے خلاف کھڑا نظر آے
دشمن کو وقت دینا اپنے پاوں پر کلہاڑی مارنا ہے ویسے بھی پاک فوج کو اب سیاچن کے محاذ پر انڈین فوج کا زمینی راستہ کاٹ دینا چاہئےتاکہ ان کی سپلای لائین کٹ جاے اور متنازعہ علاقوں پر جیسے انڈیا نے قبضہ کیا ہے ویسے ہی آپ بھی کرلیں، دنیا اگر انڈیا کی باری خاموش رہی تھی تو اب بھی خاموش ہی رہے گی
​
 
Featured Thumbs

Last edited:
Advertisement
very lame analysis. COAS met with MBS younger brother who is third in command in Saudia. So you cannot undermine this by just saying that he met with a low grade prince there. if no one knows what was his agenda there, then why are you giving your false speculation. Saudi Counselor met him 2 weeks ago and he planned to visit KSA.
 
Advertisement
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔
اس سارے قضئیے میں کیا کوئی یہ بتانا پسند کرے گا کہ جنرل بڑھکو شریف اتنے سالوں سے عربیوں کی کون سی بے بے کی راکھی کر رہے ہیں۔ اگر اس چوکیداری سے اس قوم اور اور فوج کا ناک نیچا نہیں ہوا، تو یہ تو صرف فرسٹ کلاس کا ایک راؤنڈ ٹرپ ہی تھا۔
 
کچھ تشنہ طلب سوالات کے جواب ضروری ہیں ورنہ ہم یہ کہنے میں حق بجانب ہونگے کہ موجودہ حکومت کا کردار محض ایک کٹھ پتلی کا ہے جسے خارجہ اور داخلہ پالیسیز بنانے پر کوی بھی اختیار حاصل نہیں۔
اصل کہانی شاہ محمود کے بیان کے بعد شروع ہوی، اسلام آباد میں براجمان سعودی سفیر پاکستانی حکومت اور وزیر خارجہ سے رابطہ کرنے کی بجاے آرمی چیف سے رابطہ کرتے ہیں۔ اس موقع پر آرمی چیف کو انہیں حکومت سے رابطہ کرنے کا مشورہ دینا چاہئے تھا مگر آرمی چیف کسی ملازم کی طرح بھاگے بھاگے سعودی سفارت خانے جا پنہچے جو کہ ایک قابل شرم اور قوم کا سر جھکا دینے والی حرکت تھی۔ حکومت کو چاہئے تھا کہ انہیں فوری طور پر برطرف کردیتی لیکن جیسا کہ بتایا ہے کٹھ پتلیاں ایسا نہیں کرتیں اور اقتدار کے مزے لینے کو ہی اصل زندگی سمجھتی ہیں
آرمی چیف کو سعودی سفارت خانے جانے کی بجاے حکومت کو بتانا چاہئے تھا کہ سفیر نے ان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے اس کے بعد حکومت کی اجازت سے وزیرخارجہ اور وزیر دفاع کے ہمراہ سعودی سفیر کو جی ایچ کیو میں ملتے تو بہتر تھا
یہ سوال بھی تشنہ طلب ہے کہ آرمی چیف کو دورہ سعودیہ کی کیوں سوجھی؟ انہیں اس دورے کی دعوت کس نے دی تھی اور کیا انہوں نے اس دورے کیلئے حکومت سے اجازت لی؟
دورہ سعودیہ کو شرمناک اس لئے قرار دیا جاسکتا ہے کہ وہاں پر ان کی ملاقات سعودی بادشاہ سے نہیں کروای گئی، ان کی ملاقات سعودی ولی عہد سے بھی نہیں ہوی
آرمی چیف کی ملاقات وزیر دفاع سے بھی نہیں کروای گئی، ان کی رسای کسی اہم سعودی وزیر تک بھی نہیں ہوسکی۔ ہاں ایک نوجوان سعودی شہزادے سے ان کی ملاقات کروا کر فارغ کردیا گیا جو نائیب وزیر دفاع ہے اور ابھی بالکل ناتجربہ کار ہے
کیا یہ عزت ہے جو سعودیہ پاکستان کو دے رہا ہے؟ کیا آرمی چیف بتانا پسند کریں گے کہ سول حکومت کو بای پاس کرنے کی آئین شکن حرکت انہوں نے کس کی شہہ پرکی؟
اب اس بے مقصد شرمناک دورے کی ناکامی کے بعد پاکستان کیا کرنے جارہا ہے اور کیا آرمی چیف اور جنرل فیض استعفی دینا پسند کریں گے؟
شاہ محمود قریشی کا بیانیہ ہی درست تھا اور پاکستان کو اب فوری طور پر اپنے حامی مسلمان ممالک کو اسلام آباد بلوا کر ایک اجلاس کروانا چاہئے جس میں بھارت و اسرائیل کی مذمت کی جاے اور کشمیر پر ایک ایجنڈا طے کیا جاے اور کچھ عملا بھی کیا جاے کیونکہ وقت کے ساتھ ساتھ بھارت اور اسرائیل اپنی سازشوں سے ہمیں ایک ایک کرکے مارتے جائیں گے۔ کل تک ایک درجن عرب ممالک اسرائیل کے خلاف خطرہ تھے مگر آج ایک بھی عرب ملک باقی نہیں رہا جو اسرائیل کے خلاف کھڑا نظر آے
دشمن کو وقت دینا اپنے پاوں پر کلہاڑی مارنا ہے ویسے بھی پاک فوج کو اب سیاچن کے محاذ پر انڈین فوج کا زمینی راستہ کاٹ دینا چاہئےتاکہ ان کی سپلای لائین کٹ جاے اور متنازعہ علاقوں پر جیسے انڈیا نے قبضہ کیا ہے ویسے ہی آپ بھی کرلیں، دنیا اگر انڈیا کی باری خاموش رہی تھی تو اب بھی خاموش ہی رہے گی
​

Your father NAwaz Shareef ran and seeked refuge in Saudia twice, ten years.
Your mummy Maryam had an affair with a saudi.
Nawaza hide corruption money in Saudi arabia.
You still barking like a kutta with a picture of a sher?
 
Saudia needs Pakistan for its security.......rest all is hogwash.....Imran is poster boy for Army ....he can well represent Pakistan on international Forum....no chance for Shareefs or Zardari coming to power again
Saudia needs Pakistan for its security. Come out of this myth. Saudia is capable to defend itself.

Now Qureshi was 100% right. If Saudia cannot support then do not create any problems as well.

Aiwain muft main Saudia ki security k mamy bany bethy hain........................
 
very lame analysis. COAS met with MBS younger brother who is third in command in Saudia. So you cannot undermine this by just saying that he met with a low grade prince there. if no one knows what was his agenda there, then why are you giving your false speculation. Saudi Counselor met him 2 weeks ago and he planned to visit KSA.
تم نے کیا نیا لکھا ہے بونے؟
یہی تو میں بھی لکھ رہا ہوں کہ پاکستان کے سب سے طاقتور ادارے کا ہیڈ ایک معمولی عہدیدار سعودی ولی عہد کے بھای سے مل کر آگیا
اس میں تمہیں عزت دکھای دے رہی ہے؟
اس جیسے آرام پسند امیر شہزادے دفاع کے بارے میں میرا ل جانتے ہیں؟
آرمی چیف بھی اپنے ہوسٹ کا سن کر خود کی بجاے ایک کرنل بھیج دیتا اور خود ہوٹل میں ہی قیام کرتا
​
 
Last edited:
Advertisement
Theres a lot of BS revolving around Bajwas visit, mainly spewed by PMLN.

COAS met the following on this visit...perfectly in line with protocols....all military and defense related. I dont see any issue here.
Chief of General Staff Gen Fayiadh bin Ha’med Al-Rowaily
Commander of Joint Forces Lt Gen Fahad bin Turki Al Saud
Deputy Minister for Defence Khalid bin Salman bin Abdulaziz

As for Pak Saudi relations, they are not dependent on one off issues. They are broad based.
 
Your father NAwaz Shareef ran and seeked refuge in Saudia twice, ten years.
Your mummy Maryam had an affair with a saudi.
Nawaza hide corruption money in Saudi arabia.
You still barking like a kutta with a picture of a sher?
تیرا باپ جہانگیر ترین حکومت کا گاڈ فادر جس کے بغیر حکومت کی تشکیل ناممکن تھی شوگر مافیا کا سرغنہ انگلینڈ میں بیٹھا کرپشن ختم کرنے کی بڑھکوں پر ہنس رہا ہے
تیری ماں پنکی پیرنی(سابقہ ریہام خان) چلے کاٹ کربتاتی ہے کہ کونسا بندہ بڑا ***** ہے اسے وزیر بنادو
اور تو یہاں بھونک رہا ہے حالانکہ تجھے شاہ محمود کی سپورٹ کرنی چاہئے مگر تو تو آرمی ہاوس کےآگے پونچھل ہلا رہا ہے؟؟؟
​
 
very lame analysis. COAS met with MBS younger brother who is third in command in Saudia. So you cannot undermine this by just saying that he met with a low grade prince there. if no one knows what was his agenda there, then why are you giving your false speculation. Saudi Counselor met him 2 weeks ago and he planned to visit KSA.
Saudia needs Pakistan for its security. Come out of this myth. Saudia is capable to defend itself.

Now Qureshi was 100% right. If Saudia cannot support then do not create any problems as well.

Aiwain muft main Saudia ki security k mamy bany bethy hain........................

Saudis can’t even poop properly, let alone defending themselves. The last time they set out on such venture with rent-a-General, they were kicked in their hind by a bunch of bushwhackers.
 
Advertisement
Theres a lot of BS revolving around Bajwas visit, mainly spewed by PMLN.

COAS met the following on this visit...perfectly in line with protocols....all military and defense related. I dont see any issue here.
Chief of General Staff Gen Fayiadh bin Ha’med Al-Rowaily
Commander of Joint Forces Lt Gen Fahad bin Turki Al Saud
Deputy Minister for Defence Khalid bin Salman bin Abdulaziz

As for Pak Saudi relations, they are not dependent on one off issues. They are broad based.
آی ایس پی آر کے پاس ترجمان موجود ہے تو مفت میں ترجمانی کرنے کی بجاے یہ بتا کہ شاہ محمود اور پرویز خٹک ساتھ کیوں نہیں گئے؟
اگر ہم کوی اہم دفاعی معاملات پر امریکہ سے بات کرنا چاہیں تو ڈائریکٹ آرمی چیف سے بات نہیں کرسکتے اس کے لئے وزارت دفاع موجود ہے
اور ہاں جن دو بندوں کے نام سعودی فوج کے حوالے سے لکھے ہیں ان میں بھی سعودی آرمی چیف کا نام نہیں ہے
 
thread starter is a redneck thinking that he is the greatest mind in the world. ground reality is that he needs to see a shrink
میں سیاسی تجزیہ کرتا ہوں اور اسی میں دلچسپی ہے جبکہ آپ کو میں نے اکثر فرقہ ورانہ پوسٹس کرتے دیکھا ہے، مجھے اس گند سے باہر ہی رکھو مہربانی کیونکہ میں ایران کے ساتھ اتحاد اور ٹریڈ کی حمایت کروں گا تو آپ نے جواب میں فرقہ ورایت پھیلانی ہے لہذا مجھے میری حدود میں رہنے دو اور آپ اپنا کام کرتے جاو
​
 
کچھ تشنہ طلب سوالات کے جواب ضروری ہیں ورنہ ہم یہ کہنے میں حق بجانب ہونگے کہ موجودہ حکومت کا کردار محض ایک کٹھ پتلی کا ہے جسے خارجہ اور داخلہ پالیسیز بنانے پر کوی بھی اختیار حاصل نہیں۔
اصل کہانی شاہ محمود کے بیان کے بعد شروع ہوی، اسلام آباد میں براجمان سعودی سفیر پاکستانی حکومت اور وزیر خارجہ سے رابطہ کرنے کی بجاے آرمی چیف سے رابطہ کرتے ہیں۔ اس موقع پر آرمی چیف کو انہیں حکومت سے رابطہ کرنے کا مشورہ دینا چاہئے تھا مگر آرمی چیف کسی ملازم کی طرح بھاگے بھاگے سعودی سفارت خانے جا پنہچے جو کہ ایک قابل شرم اور قوم کا سر جھکا دینے والی حرکت تھی۔ حکومت کو چاہئے تھا کہ انہیں فوری طور پر برطرف کردیتی لیکن جیسا کہ بتایا ہے کٹھ پتلیاں ایسا نہیں کرتیں اور اقتدار کے مزے لینے کو ہی اصل زندگی سمجھتی ہیں
آرمی چیف کو سعودی سفارت خانے جانے کی بجاے حکومت کو بتانا چاہئے تھا کہ سفیر نے ان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے اس کے بعد حکومت کی اجازت سے وزیرخارجہ اور وزیر دفاع کے ہمراہ سعودی سفیر کو جی ایچ کیو میں ملتے تو بہتر تھا
یہ سوال بھی تشنہ طلب ہے کہ آرمی چیف کو دورہ سعودیہ کی کیوں سوجھی؟ انہیں اس دورے کی دعوت کس نے دی تھی اور کیا انہوں نے اس دورے کیلئے حکومت سے اجازت لی؟
دورہ سعودیہ کو شرمناک اس لئے قرار دیا جاسکتا ہے کہ وہاں پر ان کی ملاقات سعودی بادشاہ سے نہیں کروای گئی، ان کی ملاقات سعودی ولی عہد سے بھی نہیں ہوی
آرمی چیف کی ملاقات وزیر دفاع سے بھی نہیں کروای گئی، ان کی رسای کسی اہم سعودی وزیر تک بھی نہیں ہوسکی۔ ہاں ایک نوجوان سعودی شہزادے سے ان کی ملاقات کروا کر فارغ کردیا گیا جو نائیب وزیر دفاع ہے اور ابھی بالکل ناتجربہ کار ہے
کیا یہ عزت ہے جو سعودیہ پاکستان کو دے رہا ہے؟ کیا آرمی چیف بتانا پسند کریں گے کہ سول حکومت کو بای پاس کرنے کی آئین شکن حرکت انہوں نے کس کی شہہ پرکی؟
اب اس بے مقصد شرمناک دورے کی ناکامی کے بعد پاکستان کیا کرنے جارہا ہے اور کیا آرمی چیف اور جنرل فیض استعفی دینا پسند کریں گے؟
شاہ محمود قریشی کا بیانیہ ہی درست تھا اور پاکستان کو اب فوری طور پر اپنے حامی مسلمان ممالک کو اسلام آباد بلوا کر ایک اجلاس کروانا چاہئے جس میں بھارت و اسرائیل کی مذمت کی جاے اور کشمیر پر ایک ایجنڈا طے کیا جاے اور کچھ عملا بھی کیا جاے کیونکہ وقت کے ساتھ ساتھ بھارت اور اسرائیل اپنی سازشوں سے ہمیں ایک ایک کرکے مارتے جائیں گے۔ کل تک ایک درجن عرب ممالک اسرائیل کے خلاف خطرہ تھے مگر آج ایک بھی عرب ملک باقی نہیں رہا جو اسرائیل کے خلاف کھڑا نظر آے
دشمن کو وقت دینا اپنے پاوں پر کلہاڑی مارنا ہے ویسے بھی پاک فوج کو اب سیاچن کے محاذ پر انڈین فوج کا زمینی راستہ کاٹ دینا چاہئےتاکہ ان کی سپلای لائین کٹ جاے اور متنازعہ علاقوں پر جیسے انڈیا نے قبضہ کیا ہے ویسے ہی آپ بھی کرلیں، دنیا اگر انڈیا کی باری خاموش رہی تھی تو اب بھی خاموش ہی رہے گی
​
یہ دورہ تمہاری امی کی یاد دہانی کے بعد ہوا تھا. انکا کہنا تھا کہ میں نے سعودی کو رام کر لیا ہے مگر وہ الٹا غصے میں آگۓ کہ ہم نے کتنی گھٹیا عورت کی بات پر یقینی کر لیا اور اس کی اولاد کی پوسٹ پڑھنے کی زحمت بھی کر رہے ہیں
 
تیری ماں پنکی پیرنی کا خصم کہاں مرا ہوا تھا، اسے کیوں ساتھ نہیں لے گئے؟
?
​
 
Advertisement
قطریوں اور سعودیوں کو تلور اور بچیوں کے دم پر ذاتی فایئدے لینے والے کروکس۔کے چیڑاسیوں اور ذاتی ملازموں کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ گیراج کی ڈیوٹی چھوڑ کر ۔ ملکی معاملات پر حرفدرازیاں کریں۔ امرتسری دلالوں اور بھٹو کے ناڑے کے ساتھ لٹکے ہووں کی باقیات نے اس ملک کو اپنی ماں کا ویڑا سمجھ کر غیر ملکی آقاوں کے پاس جو گروی رکھا ہے ۔اس کا نتیجہ تو پھر بھگتنا ہی پڑے گا ۔اور جب ان کی مرضی کے خلاف جینے کی کوشش کرو گے ۔تو دھونس ۔یا دھمکی سےجینا حرام تو پھر کریں گے ہی ۔ اب یا تو سر اٹھا کر جینے کیلۓ ان بچیوں کے شوقین عربوں سے امداد کے نام پر ملنے والی خیرات واپس کر دو اور ساتھ ہی تقریبا ستر لاکھ پاکستانی ورکر واپس لینے تیار ہو جاو۔
جو اس ملک کی ماں بہن ایک کرکے تم جیسی بے شمار ذینی اور جسمانی غلام مخلوق کے دم پر دندناتے ہوۓ پھرنے والوں کے ھوتے ہوۓ ناممکن ہے۔.کیونکہ وہ اپنی سروس اور دستیابی کا بورڈ گلے میں ڈال کر ہر دقت ان کے سامنے لیٹنے کیلۓ بس اشارے کے منتظر ہیں۔ اس لیۓ کون کس سے مل رہا ہے یا نہی مل رہا ہے ۔کیلۓ. اپنے ننے دماغ پر بوجھ ڈانے کی بجاۓ سر جھکا کر گیراج کا پہراہ دیتے رہے جو تم جیسوں کے نصیب میں لکھا ہوا ہے ۔کیونکہ جب مالک حکم دیں گے ،یہی ڈیوٹی شکارگاہ میں لگے عربوں کے تمبھو کے باہر دینی ہے
 
تیری ماں پنکی پیرنی کا خصم کہاں مرا ہوا تھا، اسے کیوں ساتھ نہیں لے گئے؟
?
​
گیراج میں بیٹھی بڑھیا کو پتھر لگنے والی جگہ پر ٹکور کرنے گیا تھا۔ اب باہر دروازے پر پہرہ دینے والے ،الووں کو کیا پتا عقبی دوازوں سے ملاقاتوں کے شوقین لوہاروں کے ہاں کون اور کب آتا جاتا ہے
 
anginat fasadi paye hain pakistan nay apny naseeb main ... bhai kabhi tu koe achi bat kar liya karo jis say koe khoshi ki lahar je othay ... Log life Pakistan, Pakistan Army and IK
 
it was a long time ago planned military to military visit, Bajwa did what he did, picture speaks for itself:
یہ وہ والا نارمل دورہ نہیں ہے
پہلے شاہ محمود کا ایک بہت اچھا اور پاپولر بیان سامنے آیا جسکے بعد سعودی سفیر نے آرمی چیف کو سفارت خانے طلب کیا اور یہ پونچھل ہلاتا ہوا دوڑا گیا
پھر سفیر نے کہا کہ اب اسی طرح پونچھل ہلاتے سعودیہ پنہچو اور یہ پنہچ گئے
جو سیچویشن بنی تھی اس میں آرمی چیف کو شاہ محمود کی سپورٹ کرنی چاہئے تھی ناکہ اسے اسطرح کھڈے لائین لگانے والی حرکت کرتے، سعودیہ نے تو کشمیر پر ان کی بات پھر بھی نہٰیں مانی اور بھارت کا ساتھ دہنے اور چین سے پیچھے ہٹنے کا کہا ہے
​