- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"بہت سارے معاملات خفیہ رکھے جا رہے ہیں، ہمارے بہت سے سینیئر صحافی بھی یہ سوالات اٹھا رہے ہیں کہ امریکہ کے اتنے دورے کیوں کیے جا رہے ہیں اور ان دوروں کا ایجنڈا کیا ہے؟ عوام کو کیوں نہیں بتایا جا رہا ہے کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے؟ "۔ مطیع اللہ جان
Loading X post…
Open original post on X"انڈین میڈیا نے فیک نیوز کا دانہ پھینکا کہ آرمی چیف کو امریکہ نے دعوت دی ہے جسے ٹاؤٹس نے چگ لیا۔ انہیں منع بھی نہیں کیا گیا اور آج یہ صورتحال کہ امریکہ کی جانب سے کوئی دعوت نہیں آئی اور مجھے اسٹیبلشمنٹ میں موجود میرے ذرائع نے کنفرم بھی کیا ہے کہ ایسی کوئی دعوت نہیں تھی"۔ عمران ریاض
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





