Advertisement

آرمی چیفس ہر حکومت میں اپنا فنانس منسٹر کیوں رکھتے ہیں ؟

Logo.png

شوکت عزیز ، شوکت ترین ، عبدالحفیظ شیخ
وہ نام ہیں جو ہر دور حکومت میں فوج کی طرف سے فنانس منسٹر تعینات کئے جاتے ہیں . جنرل مشرف نے شوکت عزیز کو سٹی بنک امریکہ سے اٹھا کر پہلے فنانس منسٹر لگایا گیا اور پھر پرائم منسٹر بنا دیا گیا . پاکستان کی تاریخ ہمیشہ سے دلچسپ ،عجیب و غریب اور پراسرار رہی ہے . ورلڈ بنک اور انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کا اثر و رسوخ دیکھنا ہو تو اپ معین احمد قریشی صاحب کو یاد کر لیں جنہیں ورلڈ بنک سے سیدھا اٹھا کر ١٩٩٣ میں پاکستان کا نگران وزیراعظم بنایا گیا تھا

عمران خان کی تحریک انصاف میں اسد عمر کو بطور فنانس منسٹر دیکھا جاتا تھا .حکومت سنبھالتے ہی موصوف ریٹائر ہرٹ ہو گئے . انکے خلاف الزام تھا کہ انہوں نے انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کے ساتھ مزاکرات کو بہت طویل کر دیا تھا جس سے پاکستان میں غیر یقینی کی کیفیت پیدا ہوئی تھا . کاروباری طبقہ نے آرمی چیف سے سیدھا شکایت کر دی تھی . عمران خان کے اقتدار سنبھالنے پر عالمی طاقتیں سخت نا خوش تھیں . انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ انتہائی سخت شرائط پر قرضے دے رہا تھا جبکہ اسد عمر نرم شرائط پر قرض چاہ رہے تھے . حیران کن طور وزیر اعظم عمران خان نے بھی اس غلطی ( مزاکرات طول دینے کو ) کو اپنے ایک انٹرویو میں تسلیم کیا تھا . میرے گزشتہ بلاگ میں اپنے ڈان اخبار کے چیف رپورٹر ثنااللہ صاحب کی گفت شنید اپنے سنی ہو گی . اس موضوع کو اگے بڑھاتے ہیں

آئی ایم ایف اور ایف اے ٹی ایف جیسے اداروں کے ساتھ پاکستانی حکام کی بات چیت سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ادارے اپنے اصل اہداف سے ہٹ کر استمعاری طاقتوں کے مفاد کےلئے پاکستان پردباؤ ڈالنا چاہتے ہیں۔اگست2018 میں 12 امریکی سینٹرز نے امریکی وزیرخزانہ کو الگ الگ خطوط ارسال کئے تھے جس میں باقاعدہ طور پر چین کے تعاون سے کام کرنے والے ممالک کو کسی قسم کی کوئی رعایت نہ دینے کا مطالبہ کیاگیا تھا جس میں پاکستان سرفہرست تھا۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے شرائط اکثر اوقات مقروض ملک کے معاشی حالت کو بہتر بنانے کے بجائے اسے بگاڑتے ہیں۔

صحافی /اینکر ارشد شریف صاحب نے نواز شریف دور میں پروفیسر ڈاکٹر اشفاق حسن صاحب کا انٹرویو میں کیا تھا . اس وائرل انٹرویو کلپ میں اپ سب نے دیکھا ہے کہ کسطرح ڈاکٹر اشفاق صاحب کی بات لفظ با لفظ درست ثابت ہوئی تھی . انہوں نے کہا تھا فنانس منسٹر اسحاق ڈار انے والی حکومت کے لئے جگہ جگہ لینڈ مائنز بچھا رہا ہے اور مستقبل کی حکومت کم از کم تین سال سنبھل نہیں سکے گی . خاقان عباسی نے اس تلخ حقیقت کی توثیق کی تھی . پاکستانی روپیہ گرنے کے سوال پر اشفاق حسن کہتے ہیں کہ جب ملک کے خزانے میں ڈالرز آ رہے ہیں تو اس کے باوجود ڈالر کا ایکسچینج ریٹ 152 سے بڑھ کر 164 روپے تک کیوں جا پہنچا؟

ان کے بقول مرکزی بینک کی موجودہ انتظامیہ کی پالیسی روپے کو ڈی ویلیو رکھنے ہی کی نظر آتی ہے۔
سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ عمران خان کے ابتدائی دنوں میں پروفیسر ڈاکٹر اشفاق حسن صاحب عمران خان کی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا حصہ تھے . تمام فنانشل ایکسپرٹ میں وہ فردواحد تھے جو انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کے پاس جانے کے خلاف تھے مگر انکی ایک نا چلی اور وہ واپس گھر چلے آئے . عمران خان کو مدینہ کی ریاست قائم کرنے کی بہت جلدی تھی . انکی حکومت بھی ہائبرڈ تھی . یہ تو بھلا ہو احمق مریم صفدر کی حماکتوں کا جس نے تحریک انصاف حکومت کو دوام بخشا ہے

اب میں آپکو دعوت فکر دیتا ہوں

١- ہم سب وائرل انٹرویوز فیس بک ، یو ٹیوب ، ٹک ٹاک سمیت بیشمار فورم پر دیکھتے ہیں . سب کچھ جانتے ہوے بھی صحافتی طوائفیں انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کی سخت شرائط ، امریکی پریشر اور عالمی ایجنڈا کو صرف نظر کر کے بغض عمران خان میں مبتلا رکھ کر مہنگائی کا پروپوگنڈا کر کے کیا ثابت کرتی ہیں ؟
تحریک انصاف نے پہلے تین سالوں میں کتنا قرض واپس کیا ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ سے کسطرح علمی افراط زر میں اضافہ ہوا اور آئی ایم ایف کی شرائطکے کیا اثرات ہوں گے ؟
کیا یہ سب مباحث کا حصہ نہیں ہونی چاہئے ؟

٢- آرمی چیف جنرل باجوہ نے اپنے فنانس منسٹر کو تحریک انصاف میں کیوں مسلط کیا ہے ؟
آرمی چیف اپنے صحافتی ٹٹو وں کے توسط سے حکومت کی ناکامی کا پرچار کیوں کرتے ہیں ؟

٣- جب عبدالحفیظ شیخ نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط من و عن اور بغیر چون و چرا تسلیم کر لی تھیں تو پاکستان میں کونسی دودھ اور شہد کی نہریں بہنی شروع ہو گئی تھیں ؟

کیا راتوں رات کاروباری افراد کے مسائل حل ہو گئے تھے ؟

٤- تارکین وطن کے ترسیل زر ، عالمی مارکیٹ میں بانڈ کی فروخت ، عرب ملکوں کے صدقہ زکات اور چین کی بھیک سے پاکستان اپنے پرانے قرضے واپس کر رہا ہے تو کم شرح سود کے چکر میں ایک ارب ڈالر کے لئے پاکستان کیوں سخت شرائط پر راضی ہوتا ہے ؟
آئی ایم ایف کی سخت شرائط ماننے سے پاکستان میں مہنگائی کا ایک نیا طوفان آئے گا تو ہم ڈونکی سٹائل میں آئی ایم ایف کے پاس کیوں جاتے ہیں ؟
آخر ہمیں آئی ایم ایف کا چسکا کیوں پڑا ہے ؟

ہر مشکل وقت میں ملک کا آرمی چیف آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کا بندہ فنانس منسٹر کیوں مسلط کرتا ہے. معاشی مسائل کم ہونے کی بجاۓ بڑھتے کیوں ہیں ؟

پاکستان کے فنانس منسٹر سے یہ سوال کیوں نہیں کیا جاتا ہے ؟

​
 
Last edited:
Advertisement
Shah Jee
Because only people in GHQ are loyal to country and they can't leave finance to politicians. As per constitution only COAS is authorized to protect Pakistan from internal and external threats. BTW our loyal generals like Zia and Musharraf used this golden principle to rule Pakistan and good news even, our SC of Pakistan allowed Musharraf to make changes in constituation the way he likes means even SCP was aware he is the only loyal person in Pakistan.
 
In recent past, PML-N govt had no foreign minister in their entire 5 years term. All the GHQ generals were running the foreign affairs of the Government. Has anyone got the balls to evaluate their 5 years foreign affairs performance?
Imran khan surrendered to GHQ demand to had their own finance minister. Tusi put lo jo putna jey
On Pakistani media, I often hear that “GHQ valey Imran Khan ki kargardagi sey khush nahein hain “
During entire PTI term, they had their own finance minister

کم عقل صحافی جب جرنلوں کا پیغام دنیا کو دے رہے ہوتے ہیں تو کیا وہ سوچتے نہیں ہیں ؟
فنانس منسٹر تو انکا اپنا ہے تو پھر خوش کس سے نہیں ہیں ؟
جب تحریک انصاف کا فنانس منسٹر ہے ہی نہیں تو ذمہ داری تحریک انصاف کی کیسے ؟
جرنلوں کا فنانس منسٹر چوں کئے بغیر کیوں تمام شرائط بغیر کسی بحث کی کیوں مان لیتا ہے . ایک پروفیشنل فنانس منسٹر اور ایک پھدو فنانس منسٹر میں فرق کیا رہ جاتا ہے ؟
یہ آزادی اور خود مختاری دینے کا قانون کس کے کہنے پر پاس کیا گیا ہے ؟
جب ریزرو مناسب لیول پر ہیں تو پاکستان کی کرنسی کو کون اور کیوں گرا رہا ہے ؟
محض ایک دو ارب ڈالر کے لئے پورا ملک گروی رکھنا کیوں ضروری ہے ؟
کیا کوئی آرمی چیف سے یہ سوالات کر سکتا ہے ؟
آرمی چیف نے اب تک پاکستان کے مفاد میں کیا کیا ہے ؟
پاکستان میں انصاف کا پورا نظام موصوف کی لالچ کی وجہ سے ختم ہو چکا ہے
آخر یہ لوگ چاہتے کیا ہیں ؟

If I agree with you why is IK taking responsibility? IK is bigger than a mere post of PM.
If all you mentioned above is right then how can we exonerate IK for the destruction of Pakistan?
 
Uncle Hippo. This thread starter is another Sniffer. He will spin you around so many times that you will forget about your own hypocrisy and will feel dizzy. This waste of time and space forgot that his leader (Sniffer) should have resigned and go back to the masses if he feel so helpless. This Imm the dim will take Pakistan to the brink of disaster and will disappear so fast that no one in Pakistan will find him . But on the process of destruction , the meekly surrendered to the army generals will be remembered forever and the next generation will get a lesson not to strike a deal with devil for the purpose of getting power.
 
In recent past, PML-N govt had no foreign minister in their entire 5 years term. All the GHQ generals were running the foreign affairs of the Government. Has anyone got the balls to

کیا کوئی آرمی چیف سے یہ سوالات کر سکتا ہے ؟
آرمی چیف نے اب تک پاکستان کے مفاد میں کیا کیا ہے ؟
پاکستان میں انصاف کا پورا نظام موصوف کی لالچ کی وجہ سے ختم ہو چکا ہے
آخر یہ لوگ چاہتے کیا ہیں ؟

​
بوسری کے ، آرمی چیفز نے ہی یہ ملاکاٹی سونامی لوگوں کے پچھواڑے میں گھسانے کا کام کیا ہے ۔ اب آرمی جنرلز اور کیا کرتے ، خاور کو گھیر گھار کر اسنفر کے لیے گھر والی کا انتظام بھی کردیا تھا ۔​
 
Advertisement
Uncle Hippo. This thread starter is another Sniffer. He will spin you around so many times that you will forget about your own hypocrisy and will feel dizzy. This waste of time and space forgot that his leader (Sniffer) should have resigned and go back to the masses if he feel so helpless. This Imm the dim will take Pakistan to the brink of disaster and will disappear so fast that no one in Pakistan will find him . But on the process of destruction , the meekly surrendered to the army generals will be remembered forever and the next generation will get a lesson not to strike a deal with devil for the purpose of getting power.
U mean IK should resign the way Nawaz did on multiple times?
 
"Might Makes the Right" Pakistan is a power show company, who so ever is in power will do whatever he wanna do. International lenders pressurize ARMY generals bcoz PAK belongs to them only. This is the reason one-man decisions change the whole chain of command.
These people can be hired as Economic consultants. but handing over top position is not less than a disaster.

Until now we don't have any path forward, we are still in firefighting mode.
 
I think it's the IMF and not Army Chief who dictates the Finance Minister.
These are economic hit man. People indoctrinated in Friedman School of Economics , imbibed with wine of free market, Le Sa fairre economics. South America was ravaged through these finance gurus in 1960's and 70's onwards. We have seen this type of destructive economics in Venezuela, Lebonon, Argentina.
 
Advertisement

آرمی چیفس ہر حکومت میں اپنا فنانس منسٹر کیوں رکھتے ہیں ؟

Logo.png

شوکت عزیز ، شوکت ترین ، عبدالحفیظ شیخ
وہ نام ہیں جو ہر دور حکومت میں فوج کی طرف سے فنانس منسٹر تعینات کئے جاتے ہیں . جنرل مشرف نے شوکت عزیز کو سٹی بنک امریکہ سے اٹھا کر پہلے فنانس منسٹر لگایا گیا اور پھر پرائم منسٹر بنا دیا گیا . پاکستان کی تاریخ ہمیشہ سے دلچسپ ،عجیب و غریب اور پراسرار رہی ہے . ورلڈ بنک اور انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کا اثر و رسوخ دیکھنا ہو تو اپ معین احمد قریشی صاحب کو یاد کر لیں جنہیں ورلڈ بنک سے سیدھا اٹھا کر ١٩٩٣ میں پاکستان کا نگران وزیراعظم بنایا گیا تھا

عمران خان کی تحریک انصاف میں اسد عمر کو بطور فنانس منسٹر دیکھا جاتا تھا .حکومت سنبھالتے ہی موصوف ریٹائر ہرٹ ہو گئے . انکے خلاف الزام تھا کہ انہوں نے انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کے ساتھ مزاکرات کو بہت طویل کر دیا تھا جس سے پاکستان میں غیر یقینی کی کیفیت پیدا ہوئی تھا . کاروباری طبقہ نے آرمی چیف سے سیدھا شکایت کر دی تھی . عمران خان کے اقتدار سنبھالنے پر عالمی طاقتیں سخت نا خوش تھیں . انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ انتہائی سخت شرائط پر قرضے دے رہا تھا جبکہ اسد عمر نرم شرائط پر قرض چاہ رہے تھے . حیران کن طور وزیر اعظم عمران خان نے بھی اس غلطی ( مزاکرات طول دینے کو ) کو اپنے ایک انٹرویو میں تسلیم کیا تھا . میرے گزشتہ بلاگ میں اپنے ڈان اخبار کے چیف رپورٹر ثنااللہ صاحب کی گفت شنید اپنے سنی ہو گی . اس موضوع کو اگے بڑھاتے ہیں

آئی ایم ایف اور ایف اے ٹی ایف جیسے اداروں کے ساتھ پاکستانی حکام کی بات چیت سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ادارے اپنے اصل اہداف سے ہٹ کر استمعاری طاقتوں کے مفاد کےلئے پاکستان پردباؤ ڈالنا چاہتے ہیں۔اگست2018 میں 12 امریکی سینٹرز نے امریکی وزیرخزانہ کو الگ الگ خطوط ارسال کئے تھے جس میں باقاعدہ طور پر چین کے تعاون سے کام کرنے والے ممالک کو کسی قسم کی کوئی رعایت نہ دینے کا مطالبہ کیاگیا تھا جس میں پاکستان سرفہرست تھا۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے شرائط اکثر اوقات مقروض ملک کے معاشی حالت کو بہتر بنانے کے بجائے اسے بگاڑتے ہیں۔

صحافی /اینکر ارشد شریف صاحب نے نواز شریف دور میں پروفیسر ڈاکٹر اشفاق حسن صاحب کا انٹرویو میں کیا تھا . اس وائرل انٹرویو کلپ میں اپ سب نے دیکھا ہے کہ کسطرح ڈاکٹر اشفاق صاحب کی بات لفظ با لفظ درست ثابت ہوئی تھی . انہوں نے کہا تھا فنانس منسٹر اسحاق ڈار انے والی حکومت کے لئے جگہ جگہ لینڈ مائنز بچھا رہا ہے اور مستقبل کی حکومت کم از کم تین سال سنبھل نہیں سکے گی . خاقان عباسی نے اس تلخ حقیقت کی توثیق کی تھی . پاکستانی روپیہ گرنے کے سوال پر اشفاق حسن کہتے ہیں کہ جب ملک کے خزانے میں ڈالرز آ رہے ہیں تو اس کے باوجود ڈالر کا ایکسچینج ریٹ 152 سے بڑھ کر 164 روپے تک کیوں جا پہنچا؟

ان کے بقول مرکزی بینک کی موجودہ انتظامیہ کی پالیسی روپے کو ڈی ویلیو رکھنے ہی کی نظر آتی ہے۔
سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ عمران خان کے ابتدائی دنوں میں پروفیسر ڈاکٹر اشفاق حسن صاحب عمران خان کی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا حصہ تھے . تمام فنانشل ایکسپرٹ میں وہ فردواحد تھے جو انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کے پاس جانے کے خلاف تھے مگر انکی ایک نا چلی اور وہ واپس گھر چلے آئے . عمران خان کو مدینہ کی ریاست قائم کرنے کی بہت جلدی تھی . انکی حکومت بھی ہائبرڈ تھی . یہ تو بھلا ہو احمق مریم صفدر کی حماکتوں کا جس نے تحریک انصاف حکومت کو دوام بخشا ہے

اب میں آپکو دعوت فکر دیتا ہوں

١- ہم سب وائرل انٹرویوز فیس بک ، یو ٹیوب ، ٹک ٹاک سمیت بیشمار فورم پر دیکھتے ہیں . سب کچھ جانتے ہوے بھی صحافتی طوائفیں انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کی سخت شرائط ، امریکی پریشر اور عالمی ایجنڈا کو صرف نظر کر کے بغض عمران خان میں مبتلا رکھ کر مہنگائی کا پروپوگنڈا کر کے کیا ثابت کرتی ہیں ؟
تحریک انصاف نے پہلے تین سالوں میں کتنا قرض واپس کیا ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ سے کسطرح علمی افراط زر میں اضافہ ہوا اور آئی ایم ایف کی شرائطکے کیا اثرات ہوں گے ؟
کیا یہ سب مباحث کا حصہ نہیں ہونی چاہئے ؟

٢- آرمی چیف جنرل باجوہ نے اپنے فنانس منسٹر کو تحریک انصاف میں کیوں مسلط کیا ہے ؟
آرمی چیف اپنے صحافتی ٹٹو وں کے توسط سے حکومت کی ناکامی کا پرچار کیوں کرتے ہیں ؟

٣- جب عبدالحفیظ شیخ نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط من و عن اور بغیر چون و چرا تسلیم کر لی تھیں تو پاکستان میں کونسی دودھ اور شہد کی نہریں بہنی شروع ہو گئی تھیں ؟

کیا راتوں رات کاروباری افراد کے مسائل حل ہو گئے تھے ؟

٤- تارکین وطن کے ترسیل زر ، عالمی مارکیٹ میں بانڈ کی فروخت ، عرب ملکوں کے صدقہ زکات اور چین کی بھیک سے پاکستان اپنے پرانے قرضے واپس کر رہا ہے تو کم شرح سود کے چکر میں ایک ارب ڈالر کے لئے پاکستان کیوں سخت شرائط پر راضی ہوتا ہے ؟
آئی ایم ایف کی سخت شرائط ماننے سے پاکستان میں مہنگائی کا ایک نیا طوفان آئے گا تو ہم ڈونکی سٹائل میں آئی ایم ایف کے پاس کیوں جاتے ہیں ؟
آخر ہمیں آئی ایم ایف کا چسکا کیوں پڑا ہے ؟

ہر مشکل وقت میں ملک کا آرمی چیف آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کا بندہ فنانس منسٹر کیوں مسلط کرتا ہے. معاشی مسائل کم ہونے کی بجاۓ بڑھتے کیوں ہیں ؟

پاکستان کے فنانس منسٹر سے یہ سوال کیوں نہیں کیا جاتا ہے ؟

​

محترم جناب

محترم حیدر امام صاحب،
بُہت سے حقائق کو بیان نہیں کیا گیا
اسکی بنیادی وجہ جحموریت کے وہ کھلاڑی ہیں جو پہلے سے وعدے کر کے حکومت لیتے ہیں۔
آرمی کے اُپر الزام لگانے سے پہلے اں باتوں کو بھی بیان کرنا چاہیے اِسکے علاوہ حل کیا تھا کیا ملک میں ٹیکس کلیکشن اتنی ہے جس سے قرض لینا ہوتا ہے اُن کی بات ماننا پڑتی ہے۔
اگر غیر ملکی مالیاتی ادارے پاکستان کو ڈیفالٹ کر دین تو مُلک میں بھوک افلاس ایسے پھلے گی اور کوئی بھی ہم سے تجارت نہیں کرے گا۔
نہ ہی اس قوم میں قُربانی کا ایسا جذبہ ہے جو پہلے ہُوا کرتا تھا۔
صرف موڈیز کی ریٹنگ پر ڈالر اُپر نیچے چلا جاتا ہے، اگر بلیک لسٹ ہو گیا تو کیا ہو ہے۔
اِسکے علاوہ یہ جہموریت کا حسن ہے کے وعدہ کرو اور پورا نہ کرو جو پچھلی حکومتیں کرتی رھی۔
لکھنے کو بُہت کچھ ہے۔ لیکِن آپ اں چند باتوں پر کئی کالم اکھ سکتے ہیں آپکی نذر چالیس سالہ سیاست پر۔ بُہت گہری ہے۔
 
ISS LIYE KE PAK army ke corrupt aur lachi genrals USA ke ghulam hain... America Worldbank aur IMF ke zarye ghadaaron aur beghraton ke mulk per qabza karta hai apne wazir aur agent bhejta hai... hafeez shaikh, shaukat tareen state bank ka ghddar governer Raza Baqir... aur ye sab Establishment ki madad se ho raha hai..
iska solution:
1) corrupt Gernrals aur politicians ko sar e aam saza e maut
2) Wuzra e khzan DAR, hafeez, raza baqir aur shakat tareen ko sar e aam saza e maut
3) IMF aur World bank ko qarza wapas karne se saaf inkar. unse len jinhain diya tha.
(SIRF WO QARA ADA KAREN JO JAIZ TOR PER PAKISTAN MEN KHARCH HUA)

4) hER SURAT MEN fori LUTERON AUR CHORON SE sharifs zardaris ++++ se RECOVERY... jo raste men aai use sar e aam phansi
 
Advertisement
محترم جناب

محترم حیدر امام صاحب،
بُہت سے حقائق کو بیان نہیں کیا گیا
اسکی بنیادی وجہ جحموریت کے وہ کھلاڑی ہیں جو پہلے سے وعدے کر کے حکومت لیتے ہیں۔
آرمی کے اُپر الزام لگانے سے پہلے اں باتوں کو بھی بیان کرنا چاہیے اِسکے علاوہ حل کیا تھا کیا ملک میں ٹیکس کلیکشن اتنی ہے جس سے قرض لینا ہوتا ہے اُن کی بات ماننا پڑتی ہے۔
اگر غیر ملکی مالیاتی ادارے پاکستان کو ڈیفالٹ کر دین تو مُلک میں بھوک افلاس ایسے پھلے گی اور کوئی بھی ہم سے تجارت نہیں کرے گا۔
نہ ہی اس قوم میں قُربانی کا ایسا جذبہ ہے جو پہلے ہُوا کرتا تھا۔
صرف موڈیز کی ریٹنگ پر ڈالر اُپر نیچے چلا جاتا ہے، اگر بلیک لسٹ ہو گیا تو کیا ہو ہے۔
اِسکے علاوہ یہ جہموریت کا حسن ہے کے وعدہ کرو اور پورا نہ کرو جو پچھلی حکومتیں کرتی رھی۔
لکھنے کو بُہت کچھ ہے۔ لیکِن آپ اں چند باتوں پر کئی کالم اکھ سکتے ہیں آپکی نذر چالیس سالہ سیاست پر۔ بُہت گہری ہے۔
ٹھیک ہے محترم
Quote
اسکی بنیادی وجہ جحموریت کے وہ کھلاڑی ہیں جو پہلے سے وعدے کر کے حکومت لیتے ہیں۔
Unquote
میں اپنا اگلا بلاگ آپکے موضوع پر لکھ دوں گا
اپ سمیت سب کو چیلنج کروں گا
 
I think it's the IMF and not Army Chief who dictates the Finance Minister.
These are economic hit man. People indoctrinated in Friedman School of Economics , imbibed with wine of free market, Le Sa fairre economics. South America was ravaged through these finance gurus in 1960's and 70's onwards. We have seen this type of destructive economics in Venezuela, Lebonon, Argentina.
You did not pay heed to my first lines. I have made it clear in first few lines.
*********
شوکت عزیز ، شوکت ترین ، عبدالحفیظ شیخ
وہ نام ہیں جو ہر دور حکومت میں فوج کی طرف سے فنانس منسٹر تعینات کئے جاتے ہیں . جنرل مشرف نے شوکت عزیز کو سٹی بنک امریکہ سے اٹھا کر پہلے فنانس منسٹر لگایا گیا اور پھر پرائم منسٹر بنا دیا گیا . پاکستان کی تاریخ ہمیشہ سے دلچسپ ،عجیب و غریب اور پراسرار رہی ہے . ورلڈ بنک اور انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کا اثر و رسوخ دیکھنا ہو تو اپ معین احمد قریشی صاحب کو یاد کر
لیں جنہیں ورلڈ بنک سے سیدھا اٹھا کر ١٩٩٣ میں پاکستان کا نگران وزیراعظم بنایا گیا تھا

********
فیلڈ میں رہنے والے پاکستانی صحافی بہت تیز ہوتے ہیں، جب انکو موقع ملتا ہے تو کسی بھی سیاستدان کو سخت سوال کر دیتے ہیں . ایک موقع پر عبدالحفیظ شیخ سے ایک صحافی نے سوال کیا تھا

جب اپ فنانس منسٹر نہیں ہو گے تو امریکہ آئی ایم ایف کی نوکری پر کب لوٹیں گیں ؟

موصوف آئیں بائیں شائیں کرنے لگے
پاکستانی جنرلز گونگلوں سے مٹی جھڑ وانے اور عالمی مالیاتی اداروں کو پاکستان سسٹم میں مداخلت کے لئے عالمی مالیاتی اداروں کے بندے داخل کرتے ہیں . جنرل مشرف نے یہ کیا تھا
آجتک تمام ہائبرڈ گوورنمنٹس میں ایسا ہوتا آیا . زرداری کی پارٹی میں یہ لوگ تھے

آرمی چیف صرف وقت ٹپاتے ہیں ، دور رس کبھی اقدامات نہیں لیتے
​
 
ٹھیک ہے محترم
Quote
اسکی بنیادی وجہ جحموریت کے وہ کھلاڑی ہیں جو پہلے سے وعدے کر کے حکومت لیتے ہیں۔
Unquote
میں اپنا اگلا بلاگ آپکے موضوع پر لکھ دوں گا
اپ سمیت سب کو چیلنج کروں گا

میرا مقصد ہر گز آپکو غصّہ دلانا نہیں تھا نہ ہی میں آپکے چلینج کے قابل ہوں بس ایک رائے دی ہے، حقیقت وہی ہے جو سچ ہے۔