Advertisement

آدھی نہیں پوری کلپ۔۔۔۔۔۔۔ علیم خان جیل میں کیا کرتا تھا جان کر حیران رہجائنگے

Advertisement
بیڈمنٹن کھیلنا کوئی بڑی بات نہیں ،مریم فراری تو بیڈ پولو کھیلتی رہی ہے
 
Paid patwari...Tu Kiya sabit karnaa chairaa hai, iss main koon see buburi baat hai, begariat
ذہنی غلام۔۔۔۔۔ عقل بند ۔۔۔۔
کیا کوئی غریب بھی بیڈمنٹن کھیل سکتا ہے جیل میں۔۔۔۔ یعنی تمہارے چوروں کو وی آئی پی ٹریٹمنٹ ملتا ہے ۔۔۔۔


دو نہیں ایک پاکستان کا نعرہ بیوقوف بنانے کے لیے تھا
 
Advertisement
ذہنی غلام۔۔۔۔۔ عقل بند ۔۔۔۔
کیا کوئی غریب بھی بیڈمنٹن کھیل سکتا ہے جیل میں۔۔۔۔ یعنی تمہارے چوروں کو وی آئی پی ٹریٹمنٹ ملتا ہے ۔۔۔۔


دو نہیں ایک پاکستان کا نعرہ بیوقوف بنانے کے لیے تھا
Welcome to forum slave of idiot molvi. It has been a long time since you spread your verbal diarrhea.
 
جیل اشرافیہ کے لیے محض وقت گزاری کا اڈہ ہے وگرنہ جیل میں رہتے ان کی چہروں کی لالیاں ختم نہ ہوجاتیں- پروٹوکول سلامت رہتے ہیں اور ہرسہولت دستیاب تو جیل کہاں ہوئی یہ تو عیاشی کا اڈہ ہوا-خیر دوپاکستان کا یہ سفر ابھی جاری ہے
 
Advertisement
جب سے مولوی لنگا جیل سے واپس آیا ہے آسیہ بی بی کا نام تک بھول گیا ہے۔۔ لگتا ہے جیل میں اس کی اچھی خاصی طبیعت صاف کی گئی ہے اور اس کو اچھی طرح سمجھایا گیا ہے کہ اپنی پلید زبان سے حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کا نام نہیں لینا۔۔اگلوں نے سارا عشقِ رسول چند دن میں نکال کر رکھ دیا۔۔۔ ۔۔ ​
 
Advertisement