Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)


اہلیان دیرپہ ا یک بارپھرآزمائش کی گھڑی آپہنچی _____
ایک دوسرے کوبدترین القابات سےنوازنےوالے میاں نوازشریف عمران خان آصف علی زرداری مولانافضل الرحمن اوراسفندیارولی خان کی پارٹیاں اپنےتمام دکھ بھلاکر _____تمام اختلافات فراموش کرکے ____ایک دوسرےکودی گئی ساری گالیاں واپس نگل کر ______جماعت اسلامی کوشکست دینے کےلیئے یکجا ہوگئی ہیں _____!
سارے نظریات اورساری تبدیلیوں کاپول کھل گیاھے ____!!!
اب نہ کوئ یہودی ایجنٹ ہے نہ کوئ ڈیزل (نقل کفرکفرنہ باشد )نہ کوئ پانامہ والا نہ سرےمحل والا اور نہ ہی ایزی لوڈوالا _____اب متحدہ محاذکےپاکیزہ پانی سے نہاکرسب کے سب پوتر ہوچکے ہیں ________
یہ ان سب کی بھول ھے______واللہ خیرالماکرین _______انشاءاللہ جماعت اسلامی دیرکےاس امتحان میں بھی سرخروہوگی _____
جماعت اسلامی وابستگان کے لئے اس میں بڑاسبق ھے
یہ اتحادخیبرپختونخواہ کےاندرآمدہ قومی انتخابات کےحوالےسےپیش بندی کااشارہ بھی ہے _____اس قوم کی نیاپارلگانے کےلئے اپنے زوربازوکوبڑھانا ہوگا ______
قوم کوکھلی آنکھوں سےدیکھنا اور ہوش وحواس میں آ کرفیصلہ کرناہوگا ______
ورنہ ان سب مداریوں کی ڈگڈگیاں قوم کو ہمیشہ نچاتی رہیں گی _____!!!!
https://www.facebook.com/irfan.burhan.526?fref=ts