Advertisement

آج کے فقیر کل کے عطا کرنے والے ہوجائیں گے ۔

انشاء الله وہ وقت قریب ہے ، کسی غیرت مند ، اسلام پسند لیڈر کا قوم کو انتظار ہے ، قوم سارے چوروں ، لوٹیروں ، لوٹوں ،فرقہ پرستاروں ، قومیت کے پیروکاروں ، لسانیت کا فریب دینے والو سے نجات حاصل کرے پھر عروج صرف اسلام اور پاکستان کا ہے​