IJAZ JUNEJO
MPA (400+ posts)
- Joined
- Aug 7, 2023
- Posts
- 430
- Reaction score
- -25
- Points
- 8
پشاور میں بیروزگار داماد نے تنگ آکر ساس کے گھر پر ہی ہاتھ صاف کردیا۔
پولیس کے مطابق چوری کی یہ انوکھی واردات پشاور کے علاقے حیات آباد میں ہوئی جہاں داماد نے سسرال پر ہاتھ صاف کردیا۔
پولیس کے مطابق واردات میں ایک دلچسپ بات یہ بھی دیکھنے میں آئی کہ شوہر کا ساتھ دینے کے لیے بیوی نے بھی اس کی مدد کی اور
اپنے ہی گھر میں ڈاکا مارا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ چوری کی واردات کا علم ہوتے ہی کارروائی کی گئی اور میاں بیوی کو گرفتار کرلیا گیا جن کے قبضے سے مسروقہ ملکی اور غیر ملکی کرنسی سمیت طلائی زیورات برآمد کیے گئے ہیں۔
***********************************************************************
ہمارا تبصرہ
بھولے ڈنگر کا کہنا ہے یہی کام عمران نیازی گولڈ سمتھ فیملی کے ساتھ کرنا چاہتا تھا لیکن قسمت نے موقع ہی نا دیا
جبکہ ہمارے خیال میں( پنکی ،نیازی ) دونوں میاں بیوی نے گولڈ سمتھ فیملی نہ سہی توشہ خانہ کو سسرال کا مال سمجھ کر چوری کیا اور دونوں پھڑے گئے
نتیجہ
ایک جلیبی تیل میں ---- پنکی،نیازی جیل میں
Last edited:





