- Joined
- Apr 6, 2016
- Posts
- 77,092
- Reaction score
- 95,502
- Points
- 218
آج پنڈی اے ٹی سی نے علیمہ آپا کے مقدمے کا فیصلہ سنانا تھا تو جج صاحب چھٹی پر چلے گئے، اور فیصلہ یکم اکتوبر کو سنایا جائے گا۔ پاکستانیوں کو تو چھوڑو، یہ رجیم والے سمجھتے ہیں کہ دنیا پاگل کی پتر ہے، وہ ان کو نہیں دیکھ رہی کہ یہ کیا کرتے پھر رہے ہیں۔ سیاسی جھوٹے مقدمات بنا کر ان کو بارگین کے لیے استعمال کیا جاتا رہا اور جا رہا ہے۔ فرق صرف یہ ہے، پہلے والے فوراً لیٹ جاتے تھے، لیکن اس دفعہ تمہارا مقابلہ صحیح شیر سے پڑا ہے، جو اتنی فسطائیت کے باوجود نہیں مان رہا۔ تم لوگوں کی انہی حرکتوں کی وجہ سے دنیا پاکستان کو سیریس نہیں لیتی۔ آئین میں جو ہر ادارے کا رول ہے، اس کے مطابق کام کرو، پاکستان خود ہی ترقی کر جائے گا۔ عتیق ریاض#pakistan
@attique_riaz06
@attique_riaz06
Loading X post…
Open original post on X





