Advertisement

آج پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے جہلم میں رکنیت سازی کا آغاز کیا

آج پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے جہلم میں رکنیت سازی کا آغاز کر دیا


خان صاحب جب جہلم پہنچے تو وہاں کے رہائشیوں کی ایک بہت بڑی تعداد اپنے قائد کی ایک جھلک دیکھنے کو امڈ آئی


پنڈ دادنخان میں عمران خان نے مختصر مگر پر جوش خطاب کیا اور عوام کی والہانہ محبت دیکھ کے خان صاحب بلا خوف و خطر گاڑی کی چھت پر کھڑے

ہو گئے اور نون لیگ کے پٹواریوں کو کھلا چیلینج دیا جس نے جوتا مارنا ہے مارو میں یہاں کھڑا ہوں

DYQeg59WAAEI9KJ.jpg
DYQEj0NXcAAqYCw.jpg
DYQEk45WsAAo07f.jpg
DYQEmDhW0AAdnAd.jpg
DYQEm8uX0AE1cyD.jpg


​
 
Advertisement
Advertisement
جن کا پالتو ھے وھی جوتا مارے گیں

وہسے بھی یہ اب ایسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم کا حصہ ھے
اس کو پھر حکم ملے گا جرنل الیکشن میں کہ زرداری
کو سپورٹ کرو
 
جن کا پالتو ھے وھی جوتا مارے گیں

وہسے بھی یہ اب ایسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم کا حصہ ھے
اس کو پھر حکم ملے گا جرنل الیکشن میں کہ زرداری
کو سپورٹ کرو

اسٹیبلشمنٹ کا سب سے خاص آدمی نواز شریف تھا ہے اور رہے گا
 
جن کا پالتو ھے وھی جوتا مارے گیں

وہسے بھی یہ اب ایسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم کا حصہ ھے
اس کو پھر حکم ملے گا جرنل الیکشن میں کہ زرداری
کو سپورٹ کرو

jis din tmhari yeh predictions galat hn gi us din aa k zra dil bra kr k maafi bhi maang lena. iqtidar k liye pindi k darwazy khatkhatana aur zardari ki ziyafaten krna tum logon ka shewa hy. woh kehty hen na k hr shakhs dosry ka aaina hota hy, tum logon ko auron may bhi apna gnda chehra hi znr aata hy.

By the way, jinho ny mhy jotay mary hen, zra himmat kr k un ka naam bhi tw lo, zra Mian sb ka inqalab hum bhi tw dekhen.
 
اچھا جی جناب - آپ کو کس نے بتایا ؟
(omg)
جن کا پالتو ھے وھی جوتا مارے گیں

وہسے بھی یہ اب ایسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم کا حصہ ھے
اس کو پھر حکم ملے گا جرنل الیکشن میں کہ زرداری
کو سپورٹ کرو
 
Advertisement
کپتان خان پھر بازی لے گیا سب سے پہلے جوتا کیچ سکواڈ بنوا دی

29244716_1042361455918377_7302549176162713600_n.jpg


کپتان خان پھر بازی لے گیا سب سے پہلے جوتا کیچ سکواڈ بنوا دی
1f604.png
1f603.png

جہلم میں عمران خان کا جیپ پر کھڑے ہو کر خطاب ۔جوتوں کے حملے سے بچنے کیلئے خصوصی سکواڈ تعینات۔
​
​
​




















 
Re: کپتان خان پھر بازی لے گیا سب سے پہلے جوتا کیچ سکواڈ بنوا دی

مریم گشتی خان پر قاتلانہ حملہ کروا سکتی ہے. خان کو چوکنا رہنے کی ضرورت ہے
 
Re: کپتان خان پھر بازی لے گیا سب سے پہلے جوتا کیچ سکواڈ بنوا دی

Tera chor leader kabi Dream may b nahi soch sakta aise khatab kernay ka...


but i have no idea about Ferrari k wo charr sakti ha???
 
Re: کپتان خان پھر بازی لے گیا سب سے پہلے جوتا کیچ سکواڈ بنوا دی

Security is very important....Mulk kai dushman koi muka nahi choor raha hain....hum sab koo aik doosra kii hifazat karna hai AUR Islami jamhooriya Pakistan ki taraf mill kar chalna hai...
 
Re: کپتان خان پھر بازی لے گیا سب سے پہلے جوتا کیچ سکواڈ بنوا دی

مریم گشتی خان پر قاتلانہ حملہ کروا سکتی ہے. خان کو چوکنا رہنے کی ضرورت ہے

hahahahhaha
Pinky Peer ki duah h Boos .....