JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser .
آج ایک عہد کریں ،QuaidWePromise, What will you do for Pakistan in coming year..!!
قائد اعظم سے عہد کریں
کے اپ اگلے سال تک کیا ایسا کریں گے پاکستان کے لئے
Quaid We Promise
قائد اپ سے یہ عہد کرتا ہوں میں آج کے دن "
پاکستان میں سب کے لئے برابر حقوق کی آواز اٹھاوں گا
" اور فرقہ واریت سے پاک اس ملک کو بنایں گے
اپ کیا عہد کرتے ہیں ؟؟؟
Last edited by a moderator: Dec 26, 2013
Re: آج ایک عہد کریں ، #QuaidWePromise , What will you do for Pakistan in coming year..!!
چلو آج سے اپنے فرقوں کا دفاع کرنا چھوڑ دو ،اگر قائد کے ویژن پر عمل کرنا ہے ،ایک الله ، ایک نبی pbuh،ایک قرآن ایک سچے مسلمان کو اور کیا نسبت چاہئے عمل کے لئے ؟؟؟

کیا جماعت نے لات مار دی ؟؟؟
Re: آج ایک عہد کریں ، #QuaidWePromise , What will you do for Pakistan in coming year..!!
جعفری صاحب ، وہ کیا کہ دیا آپ نے ......اب ماتمی جلوس کون نکالے گا اگر آپ نے فرقہ ہی چھوڑ دیا ؟

aap ka jawab pakistan k problems ki akasi krta hy... thread ka spirit samjhen plz

R we living in dreams?
Dont we know that the thread starter will never do what he is saying...
this is the worst thing that we dont do what we say....
Re: آج ایک عہد کریں ، #QuaidWePromise , What will you do for Pakistan in coming year..!!
چلو آج سے اپنے فرقوں کا دفاع کرنا چھوڑ دو ،اگر قائد کے ویژن پر عمل کرنا ہے ،ایک الله ، ایک نبی pbuh،ایک قرآن ایک سچے مسلمان کو اور کیا نسبت چاہئے عمل کے لئے ؟؟؟
جماعت بھی ایک فرقہ ہی ہے اس کا دفاع کرنا چھوڑ دیں گے اپ ؟؟
فرقہ واریت پھیلانے والوں کے خلاف ہمیں اکھٹا ہونا ہے
قائد کا پیغام کیا تھا
آج سے اپ آزاد ہیں اس ملک میں
پابندیاں لگانے والوں کو پکڑ کے لتر مارنے چاہیں
Re: آج ایک عہد کریں ، #QuaidWePromise , What will you do for Pakistan in coming year..!!
R we living in dreams?
Dont we know that the thread starter will never do what he is saying...
this is the worst thing that we dont do what we say....
it is based on niyat.. one cant check wts in mind... this ur presumption
Re: آج ایک عہد کریں ، #QuaidWePromise , What will you do for Pakistan in coming year..!!
جعفری صاحب ، وہ کیا کہ دیا آپ نے ......اب ماتمی جلوس کون نکالے گا اگر آپ نے فرقہ ہی چھوڑ دیا ؟
فرقہ واریت کے خلاف سے مراد
جو لوگ فرقہ واریت پھیلاتے ہیں یعنی کسی دوسرے فرقے کو جان بوج کر ٹارگٹ کرتے ہیں
تھریڈ کسی اور مقصد کے لئے تھا
لیکن پھر فرقہ واریت کی طرف موڑ دیا گیا اس کو
Re: آج ایک عہد کریں ، #QuaidWePromise , What will you do for Pakistan in coming year..!!
R we living in dreams?
Dont we know that the thread starter will never do what he is saying...
this is the worst thing that we dont do what we say....
تھریڈ سٹارٹر نے کبھی کسی کے فرقے کو ٹارگٹ نہیں کیا
نہ ہی کبھی فرقہ واریت پھیلائی ہے
جب لوگ ٹارگٹ کریں گے جان بوج کر تو تمیز کے اندر رہتے ہوے جواب دینا تو بنتا ہے
ہمیشہ صرف جواب دیا ان لوگوں کو جو ایک خاص فرقہ پر الزام لگا کر
کروڑوں لوگوں کے ایمان کو جانچتے ہیں
Re: آج ایک عہد کریں ، #QuaidWePromise , What will you do for Pakistan in coming year..!!
I will inshaallah never induldge in Corruption.

انشا الله میں اس کام میں اپ کے ساتھ ہوں
پاکستان کو کرپشن فری بنایں گے
Re: آج ایک عہد کریں ، #QuaidWePromise , What will you do for Pakistan in coming year..!!
A gewat leader indeed.. Pakistanis are a lucky nation having such great examples in its history to follow.