Advertisement

آج امریکی سائفر کو ڈرامہ کہہ کر ام حریم نے اپنی اصلیت قوم کو دکھا دی ہے

جب پچھلے سال سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کا پشاور کور ٹرانسفر کیا گیا تو وزیر اعظم عمران خان نے اس پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔ وہ اس اہم موقع پر جبکہ امریکی سازش اپنے عروج پر تھی کو کاؤنٹر کرنے کیلئے نیا ڈی جی آئی ایس آئی لانا نہیں چاہتے تھے۔ مگر جنرل باجوہ غدار کی ضد تھی کہ جب وہ جنرل فیض کے ٹرانسفر آرڈر جاری کرچکا ہے تو ملک کا وزیر اعظم کون ہوتا ہے جو اسے روکے؟ کئی ہفتوں کی مزاحمت کے بعد بالآخر وزیر اعظم عمران خان نے ہار مان لی اور جنرل ندیم انجم جنرل فیض کی کرسی پر آکر بیٹھ گیا۔
وزیر اعظم عمران خان کے ہاتھوں اپنی اس ذلت کا بدلہ ان **** جرنیلوں نےرجیم چینج آپریشن کے دوران “نیوٹرل” رہ کر لے لیا تھا۔ مگر صرف یہاں تک بس نہیں کی گئی۔ بلکہ پچھلے ۶ ماہ سے صرف پی ٹی آئی کیخلاف غیر اعلانیہ مارشل لا لگا کر ان ***** جرنیلوں نے اپنی جھوٹی انا کو تسکین پہنچایا ہے۔
اب وقت آگیا ہے کہ عوام آج جوق در جوق لانگ مارچ کیلئے باہر نکلے۔ اور ان فسادی جرنیلوں سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ملک و قوم کی جان چھڑائے۔۔۔
​

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji
 
Last edited:
Advertisement
Advertisement
FgEMVG7WIAAw_6W
 
Khusray but have to say copy is prettier than the real
Please, click to expand to see
 
Advertisement
Ye aisi haqeeqatey hain jis ko inhon ne khud jaante boojte chuna hai. Ab bhuagt'te hue takleef ho rahi hai.

FgEMtBMacAAykJw
names of 7 generals

Gen Bajwa
Gen Azhar Abbas
Gen Nadeem Anjum
Gen Muhammad Abdul Aziz
Gen Sahir Shamshad Mirza
Gen Hassan Azhar Hayat
Gen Faisal Naseer (dirty harry taza taza general bana hai)

DG ISPR ko iss liay shamil nahi kia ke bechara sirf bhonka hai.. mouthpiece... jis ki apni takkay ki auqat nahi.. rest of them are policy makers and executors
 
Last edited: