- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات کے تناظر میں کوئی نہ کوئی سیاست کے میدان میں خود کو عقل کل بتانے والا زندگئی پاکستان پر مولانا ابولکلام آزاد کا حوالہ دیتا نظر آتا ہے اس سے جڑےتمام عاقل تو نہیں مگر مشہور افراد میں کامران خان، اوریا،،کچھ مراثی جگتی شو چلانے والے (سورج سے تشبیہہ دیئے) افراد صحافی،علما اور خود کو لیڈران کہتے لوگ ہاتھ پر ہاتھ رکھے بیٹھے ہیں اور ابولکلام کی پیشگوئی کو ستر سال گزرنے کے بعد سچ ہوتا دکھانے کے منتظر آخر کیوں ہیں؟
میرا سوال ہجوم پاکستان سے یہ ہے کہ برصغیر میں ایسے افراد کی ایک طویل فہرست پائی جاتی ہے جو اوائل میں مسلم دوست،حبالوطن اور کسی نہ کسی طور پر وہ عاقل انسان تھے وہ اپنے ذہنی شعور اور مستقبل کے رموز کو عام انسان سے مختلف انداز اور فکر سے لیتے تھے انمیں ہماری سماجی اخلاقی اور مزہبی تفکرات کی بندش بھی ہوتی تھی،بعض اسی دوران اپنے مالک حقیقی سے جا ملے بعض کسی حد تک کامیاب مگر انہیں اپنوں کی رقابت لے ڈوبی۔
کچھ ہستیاں ایسی بھی تھیں وہ اپنے ابتدائی دور میں اپنے مشن کو لیکر چلے صعوبتیں برداشت کیں ایک وقت ایسا آیا صبر کا پیمانہ لبریز ہوا اور قوت مدعافیت جواب دے گئی ایسے افراد میں مرزا غلام محمد (قادیان سے ) مذہبی بحث و مباحثے میں(مناظرے) میں ایک مخصوص وقت تک دفاع اسلام کے سپاہی سمجھے جاتے تھے مگر بعد میں ہم کہینگے دام لگانے پر بک گئے اور جس دین کی وکالت سے جانے جاتے تھے اسہی میں تفرقہ پیدا کرنے کے موجب بنے۔
اب دیکھتے ہیں مولانا ابولکلام آزاد ایک جینئس ہستی گو جامعہ اظہر سے دینی اسناد سے مرصع مگر دنیاوی (انگریزی) ڈگریوں سے دور مگر ذہنی پختگی شعور اور دور بینی کمال کی حدوں سے متجاوز کرتی انگریزوں سےگفتار وکلام اور دلائل میں کم نہ ہونے پر ٹکرائے اپنا اخبار الہلال اور ترجمانالقرآن اپنے پریس سے کلکتہ میں نکالتے رہے گرچہ انگریز انکے گرد دائیرہ تنگ کرتا گیا ایک ایسا بھی وقت آیا کہ انگریز نے غالباآٹھ ہزار روپے جرمانہ بھی کیا جرمانے کے بعد دوسرے شہر ہجرت کرگئے کچھ دنوں بعد کیا ایسی کایا پلٹ ہوئی؟کہ انگریز کے لئے نرم گوشہ کرلیا اور اپنے روئیے میں غلام محمد جیسا دکھنے لگے، مسلمانوں کے لئے مختلف سوچ کا ترجمان فوری طور پر کانگریس کے کے اکابرین کے شانہ بہ شانہ چلتے پاکستان کے مستقبل اسکے وجود کی پیشنگوئیاں مرتے دم تک نہ تھکنے والے ابولکلام اگر اتنے غیبدان تھے تو صرف پاکستان کے مسلمانوں اور اس ملک سے اتنی وابستگی انہیں انگریز کے دئیے ہوئےمستقبلی منصوبوں کی آگاہی سے جانکاری کیوں لگتی ہے۔مولانا اس ہی وجہ سے خریدے گئے جیسے قادیان والے۔
جناح مرحوم کلب سے باغی ہوکر لارڈ مونٹ بیٹن کی جگہ گورنر جنرل بننے سے معتوب ہوئے۔ان سب میں میرے نزدیک علامہ اقبال زیادہ سمجھدار تھے وہ بہت آگے جا سکتے تھے وسعی نظری فہم کے مالک مگر انگریز کے حربوں کے معترف کمال ہوشیاری سے سرسید کی طرح سر ڈاکٹر محمد اقبال کہلانے تک محدود رہے۔
میں اپنی ان سطور سے یہ واضع کرنا چاہتا ہوں ہم آج ابوکلام آزاد کی پیشنگوئیوں کا ذکر کیوں کرتے ہیں کیون نہیں ان غلطیوں کا سدباب کرتے۔اپنے مذہب میں بتائے گئے راستوں پر کیوں نہیں عمل کرتے یہ کرپشن اس سے جڑی لالچیں وغیرہوغیرہ کیوں ہماری زندگی کا حصہ بنیں ہیں۔ اگر ابوکلام کے بتائے ہوئے تجزئے کے منتظر ہیں تو کیوں نہیں ڈارکٹ ملکہ برطانیہ کو انکا عطا کردہ تحفئے آزادی واپس کردیتے سب کو حقیقت کا علم ہے صرف "یونین جیک" غیر حاضر ہے ویسے احکام وہیں سے آتے ہیں کیوں نہ جئے ہند اور جیوے پاکستان کہتے ہوئے اگر لونگ لؤو ملکہ کہیں تو یہ تمام کنچھاوٹیں ختم ہو سکتیں ہیں ہجوم بھی خوش اور ملکہ بھی ان بچولیوں سے نجات بھی۔ خدارا ابولکلام کو ذکر اور قادیانی کا ذکر چھوڑو اور عمل سے یا انگلش سٹیزنشپ کا حصول یا اگر وہ جھنڈے کیساتھ کسی پریمئر کو تعینات ک

Last edited by a moderator: