Advertisement

آجکل کہاں ہیں ڈی جی رینجر کراچی جو حبالوطنی کے ثبوت مانگ رہے تھے کراچی میں ؟

گزشتہ سال کراچی میں امن اور حبالوطنی کے فروغی سرکاری یونیفارم میں ڈی جی رینجر چند خواتین جو انکی تقریر فرنٹ صف میں بیٹھی نہایت غور سے سمجھ کر تقریر سے خوب لطف اندوز ہو رہیں تھیں جسمیں کہاں ہیں
موصوف کراچی میں رہنے والے تمام مذاہب اور لسانی فرقوں سے جنہیں نادرا نےبڑی عرقریزی اور انکی جان اور موٹر سائیکلوںسے عرق کشیدگی کے بعد پاکستانیت کے شناختی کارڈ اور مہماننوازی کی خاطر افغانی اور شمالی مملکتوں کے باسیوں تک کو شناختی کارڈ دیکر دنیا میں اپنا نام بستہ "ب" میں برقرار رکھا۔
میری ان حبالوطن ڈی جی رینجر کراچی سے درخواست ہے کہ اپنے خون کی گرمی کو ٹھنڈا نہ ہونے دیں (فورا نگران وزیراعظم، جناب قمر باجوہ صاحب،عدالت عظمی بےانتہا جاگتے منصف اعظم سپریم،وزیر مالیات اگر کوئی ہے ، خر جیسے خارجہ وزیر اور ان تمام اکابرین مملکت سے جن کے ہاتھوں اس بدقسمت ملک کی بانک ڈور ملکہ معظم نے دے دی ہے(
کہ آخر وہ کونسی مصروفیت تھی جس کی وجہ سے بھارت نے دریائے نیلم کا رخ موڑ کر بذریعہ میلوں لمبی سرنگ تعمیر کر کے نیلم کا پانی کمال ہوشیاری سے چرالیا اور آپ کراچی کے گھروں پر قابض کرایہ داروں سے لاکھوں روپے معاوضع لیکر خالی کرانے میں مصروف رہے۔دوسری جانب بھارت نے نیلم کاپانی چراکر خصوصا پنجاب اور ملکی کھیتوں کو بے آب کردیا اور آپ انکےپاس حبالوطنی کےثبوت نہ پاسکنے کے باوجود چپ رہ کر ملک کی حب الوطنی سے دریخ کرتے رہے۔
افسوس سے مجھے کہنا پڑتا ہے کہ آپ کو بھی اس ملک فروشی کا علم تھا مگر اسمیں حصہدار ہونے کے باعث پہلو تہی لازم تھی ورنہ ملکہ کے حکم عدولی کی وجہ سے مشرف کی طرح فارغ کردئے جاتے اور پھر تمام عمر "ان موجاں ہی موجاں "کو بس یاد ہی کیا کرتے۔
جب ملکہ کا حکم اتنا غضبناک ہے تو آپ لوگوں کو اس ملک پر ترنگا لگوانے کی بجائے یونین جیک لگوانا چاہئے غلط فیصلے پر بعد میں لنگوٹی والا بھوکا آقا بہت مارے گا اور ؟/؟
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
mera to dil hi in siyasatdano ne kharab kar diya he.......... kabhi kabhi sochta hoon kuch ulta seedha na kar jaon......... jin k haath main ekhtiyar he wo chup bethey hain aur jin k haath main kuch nahin wo apne dil ko jalatey rehtey hain........
 
Advertisement
for010905-1.JPG
 
These leeches were too busy building conspiracies against their own civilian governments and political parties. The way the whole saga is being played out with the collaboration of the Judiciary and breaking and making different ethnic groups and the way the desposed off the Ruling party in Baluchistan , no one can say that they were sitting idle during last 5 years. They are the king in their own country will yet gain conquer it from within.