Advertisement

آتا ہے مسلمان ہر خبر میں شیطان بن کر

Advertisement
قابلِ غور فقرہ اس پوری وڈیو میں

جب تک ہم نام لیکر بات نہیں کریں گے تب ہم کیسی مسئلے کے حل تک نہیں پہنچ سکیں گے

?
 
پوری وڈیو دیکھنے کے قابل ہے۔ ویسے انڈین ہر نتھو غیرے کو پاکستان بھیجنے کی بات کرتے ہیں۔ میرے خیال میں تو اس بندے کو پاکستان بھیج ہی دینا چاہئے۔ اس جیسے انسان کی ادھر بہت ضرورت ہے۔​
 
اور اس ایک کے بدلے میں انڈیا نے اگر ہم سے حامد میر، ابصار عالم، اںصار عباسی وغیرہ جیسے لفافی مانگ لیے تو ۔۔۔۔۔۔۔؟

لفافے تو لفافے ٹھیرے میں تو سب دینے کو تیار ہوں کیوں کہ جو لفافے نہیں ہیں وہ ریٹنگ والے ہیں یا پھر بھاؤ برابر نہ بیٹھنے پر بپھرے ہوئے ہیں۔​