Advertisement

آئ ایم ملالہ . ایکٹر اوف دا سنچوری

ملالہ بیوٹی کریم جیسی کوئی کریم ایجاد نہیں ہوئی جو ملالہ بیوٹی کریم کا موقبلا کر سکے گولی کا نشان دو گھنٹے میں ختم .ہمارے ہان ایسے لوگ ہے جو ہر بات کو بہت باریکی سے دیکھتے ہے ہر پہلو پر نظر ڈالتے ہے اس سے بہت سے بندوں کا ڈرامہ کھول جاتا ہے . آج کل میڈیا کا دور ہے کسی نے جنرل ء سے پوچھا فوج کا سب سے بڑا ہتیھار کون سا ہے اس نے جواب دیا پروپیگنڈا .جب میں میں نواز شریف کے پروپگنڈے دیکھتا ہوں تو سمجھ اتی ہے یہ سہی فوج سے ٹرینڈ ہو کر آیا ہے بٹمین ،
کہا جناب یہ طالبان تعلیم کے خلاف ہیں خسوسن لڑکیوں کی اچھا مگر کیسےبولے دیکھو فلاں فلاں اسکول پر انہوں نے حملہ کیا. اچھا ٹھیک ہے .کوئی مولوی ہاتھ لگا تو پوچھیں گیں کیوں کرتے ہیں .. مولوی صاحب فوج ٹھیک کہتی ہے آپ اسلام کے بھی خلاف ہیں آپ اصلی مسلمان نہیں آپ تعلیم اور عورتوں کی تعلیم کے خلاف ہیں دیکھیں طالبان نے فلاں فلاں اسکول تباہ کے .. مولوی صاحب بولے کیا وہاں تعلیم دی جا رہی تھی . جی ہان اسکول تھا . مولوی صاحب کہا نہیں جناب آپریشن سے پہلے علاقے خالی کروا لئے گئے تھے اور چونکے وہاں فوجی چھاونیاں نہیں تھی لہٰذا فوج پولیس اسٹیشنز اور اسکول کالجوں میں مورچے بنا کر بیٹھی تھی اب جب فوج آپریشن کرتی تھی تو وہ جواب دیتے تھے اور فوج چونکے اسکول اور پولیس سٹیشن میں تھی وہ وہاں حملہ کرتے تھے . جس کو پروپیگنڈا کر کے بتایا جاتا تھا وہ تعلیم کے خلاف ہیں . خدا جانے کون سچ بول رہا ہے اس بات کا فیصلہ تو خدا کرے گا.
ملالہ کا باپ اس سارے واقعے سے بہت پہلے سے بیرونی اجنسیوں کے رابطے میں تھا . ایسا سونا میں نے اور اس کی گفتگو سے لگتا بھی ہے ملالہ کی پہلی تصویر جس میں ماتھے کے سیدھے طرف ایک چھرہ لگا دکھایا گیا پھر ماتھے کے الٹے طرف پٹی دکھائی گئی . یعنی زخم شفٹ ہو گیا عجیب طالبان تھے ایئر گن سے چھرے مار رہے تھے .بچپن میں حادثاتی طور شکار کے دوران میرے ماتھے میں چھرہ لگ گیا تھا ملالہ کا چھرا دیکھا تو اپنا حادثہ یاد آیا مگر کیا طالبان ایئر گن استعمال کرتے ہیں
اسلام آباد میں پارلیمنٹ اور جی ایچ قیو کے باہر بھی سور بڑی کسرت سے پاے جاتے بڑی سخت چمڑی ہوتی ہے جب اے کے فوٹی سیون سے یا ایٹ ایم ایم سے گولی ماری جائے تو ایک سات سے آٹھ انچ لمبا سوراخ لگنے والی طرف ہوتا ہے اور دوسری طرف سے پرخچے اڑ جاتے ہیں .
جسطرح ملالہ کا ہر سین بدلنے کے ساتھ کچھ نیا مسالہ ڈالا گیا اس سے شاید یہ ڈرامہ بری طرح فلاپ ہوا یہاں مشال خان کے لئے مردان میں کمبیٹ ہیلی نہیں پوھنچ سکا مگر ملالہ کے لئے ایک دم پوھنچ گیا . پھر جو سب سے بڑا ڈرامہ ہوا ملالہ کو چھرہ لگنے سے زخم ایک دن میں بھر گیا مگر ملالہ کے انگلینڈ جانے کے بعد مزید مسالہ ڈالا گیا اس کا نیچے والا جبڑہ ہی گھوما دیا گیا یہ سرجری کب اور کیوں ہوئی خدا جانے مگر اس کے بعد ملالہ مظلوم مزید نکھر کر آئی . سچ جو بھی ہے مگر اداکاری پر آسکر تو وکئی بنتا ہے . نوبل کے بعد آسکر بھی ملنا چاہیے .. اور میں متحرمہ شرمین عبید چنائی صاحب سے درخواست کروں گا کے دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا قتل جو غیرت کے نام پر ہوا جس میں انگلستان کی شہزادی ڈیانا کو مارا گیا کبھی اس پار فلم بنانے کی صرف خواھش تو کر کے دیکھیں میں گونتانا موبے آ کر آپ کو سلوٹ ماروں گا .

images

photo-7.jpg
c_7.png

paki-girl.jpg

OB-ZE962_imalal_G_20131008023354.jpg

Malala+Yusufzai.jpg

oor phir youn .love howa .

_65689596_malala.jpg

7gz_download_malala_yous.jpg
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
شاید ہمیں تمام دنیا سے بیر ھے. دنیا جس کو بھی عزت دیتی ھے، وہ ھمارا غدار اور دشمن کہلاتا ھے ، چاھے ملالہ ھو ، ڈاکٹر اسلام یا شرمین عبید چنا ے
 
الله جس کو عزت دے اور جس کو رسوائی . ملالہ کو نوبل انعام ملا ھے اور وہ اقوام متحدہ میں خطاب کرتی ھے . اور آپ کو ضیغم مجھے یقین ھے، گھر والوں سے دوسری دفع سالن نہیں ملتا ھو گا
 
Advertisement
zaleeeel logon key tarraaaf sey jaealousy sey bher phoor aik aur posst ....jitney ziada yeh jaltey hian Malala itna hi agey jati hai aur yeh zaleeel logoon key chehrey itney hi kaley ho jatey hian....aur hamaisha zaleeel hotey rahein gey....aisey log bus yahan par apni andar ki gaaaandagi hi nikalney aasaktay hian aur keya kar saktey hian
 
بات یہ نہیں ہے بھی صاحب ہمارے جعلی حکمران دونیا میں جا کر ہمیں بیچتے ہیں پھر جو ملک پیسے دیتے ہیں وہ اپنے انٹرسٹ کے لئے ڈیماندیں رکھتے ہیں ورنہ کیوں دیں پیسے اور جب یہ بیغیرت جنرلز اور ان کے بٹمین عوام کے سامنے ننگے ہوتے ہیں تو الزام امریکا پر لگا دیتے ہیں .. اپ کو یاد ہو گا یوسف رضا گیلانی نے کہا تھا ہم پارلیمنٹ میں شور ڈالتے رھیں گیں آپ کرتے رہنا حملے . روز قرادادیں اے پی سی . جناب عوام کو امریکا کے خلاف یہ لوگ ابھارتے ہیں . اچھا جو پیسے ملتے ہیں اس سے بھی عوام کو کچھ نہیں ملتا وہ پیسے بھی ان کی سوس اکاؤنٹ لندن پرا پرٹیوں کی نظر ہو جاتے ہیں پھر مہنگائی کے ذریے عوام دیتی ہے .. ہم جان گئے ہیں ان کو ہم پہچان گئے ہیں ان کو. ہمارا دشمن کوئی اور نہیں .جی ایچ قیو میں بیٹھا ہے وہ پارلیمنٹ میں بیٹھا ہے وہ سپریم کورٹ الیکشن کمیشن میں بیٹھا ہے .میں تو اسامہ کو بھی جانتا تھا پھر کس نے اسے پاکستانیوں کا ہیرو بنیا پھر دشتگرد بنایا اور پھر وہ نکلتا ہے پی ایم اے سے ..
 
Last edited:

mein bahot jalta hon qatri ke khaat say kis tarah bana bana ke daita ho ga mariaym ko .. gori mariyam ko kaho iss kala ka khat lay ke dekhay zara
 
she is a victim, her face swelling and drooping face on one side is clear indication
that she has permanent nerve damage,you should be ashamed of accusing her of
being drama, look at her blood soaked duppatta. I dont even imagine this pain for
sister or daughter of my worst enemy.
hub e ali
ya bughz e yazid?
 
Advertisement
بات یہ نہیں ہے بھی صاحب ہمارے جعلی حکمران دونیا میں جا کر ہمیں بیچتے ہیں پھر جو ملک پیسے دیتے ہیں وہ اپنے انٹرسٹ کے لئے ڈیماندیں رکھتے ہیں ورنہ کیوں دیں پیسے اور جب یہ بیغیرت جنرلز اور ان کے بٹمین عوام کے سامنے ننگے ہوتے ہیں تو الزام امریکا پر لگا دیتے ہیں .. اپ کو یاد ہو گا یوسف رضا گیلانی نے کہا تھا ہم پارلیمنٹ میں شور ڈالتے رھیں گیں آپ کرتے رہنا حملے . روز قرادادیں اے پی سی . جناب عوام کو امریکا کے خلاف یہ لوگ ابھارتے ہیں . اچھا جو پیسے ملتے ہیں اس سے بھی عوام کو کچھ نہیں ملتا وہ پیسے بھی ان کی سوس اکاؤنٹ لندن پرا پرٹیوں کی نظر ہو جاتے ہیں پھر مہنگائی کے ذریے عوام دیتی ہے .. ہم جان گئے ہیں ان کو ہم پہچان گئے ہیں ان کو. ہمارا دشمن کوئی اور نہیں .جی ایچ قیو میں بیٹھا ہے وہ پارلیمنٹ میں بیٹھا ہے وہ سپریم کورٹ الیکشن کمیشن میں بیٹھا ہے .میں تو اسامہ کو بھی جانتا تھا پھر کس نے اسے پاکستانیوں کا ہیرو بنیا پھر دشتگرد بنایا اور پھر وہ نکلتا ہے پی ایم اے سے ..

آپ سے صد فیصد اتفاق ، پر اس سب میں اس چھوٹی سی بچی کا کیا قصور . یہ تو صرف بچوں کی تعلم کی بات کرتی ھے
 
جس دن بچوں کی تعلیم کی بات کرے گی اس دن میں اس کے ساتھ ہوں گا . اس کے باپ نے بہتی گنگا میں ہاتھ دو لئے اب کش کر رہا ہے .. جناب میرے کالج کے سامنے کو ١٠ ملٹری میس تھی فوجی بیکری فوجی پارکس تھے جس دن کوئی اٹھے گا اور کہے گا مال روڈ پنڈی پر مجھے یہ فوجی مسوں اور اسکریوں کی جگہ اسکول کالج یونیورسٹیز چاہیے ان کے بورڈ اتارو اور ان کی جگہ اسکول کالج یونیورسٹی کے بورڈ لگاؤ اور کل سے یہاں مدرسے کے بچوں کو بیکن ہاؤس کی تعلیم دی جائے گی . میں پہلا بندا ہوں گا.ہوں گا جو لال مسجد کے مدرسے بند کرنے میں حکومت اور فوج کے ساتھ کھڑا ہوں گا .. ہم امریکا کی جنگ لڑ رہے ہے اور روز زاہد حامد ٹیلی ویژن پر بیٹھ کر کہتا ہے امریکا ہمارا دشمن ہے بتاو میں کیا کروں . کون بیٹھتا ہے اسسے کیا فوج کا بندا نہیں .. ہم کھوتے ہے کیا .
ملالہ کا کیا حصہ ہے پاکستانی خواتین کی تعلیم میں بلکے اس کو دیکھ کر بیکن ہاؤس کی لڑکیاں بھی اسس کے خلاف بولتی ہے ہیں کبھی چک کر لینا یہ متاثر تو کیا خاک کرے گی . ہم ہیں عمران خان تحریک ے انصاف جنہوں نے ویرستان سے سو کلومیٹر دور نمل یونیورسٹی کھول دی جہاں بریڈ فورڈ کی ڈگری ملتی ہے جہاں وہ لڑکیاں جا رہی ہیں جن کی گھر لڑکے کو اسکول نہیں بھیجا جاتا .. ایک ایک اینٹ بیچ رہے ہیں کے نمل نولج سٹی بن جائے .
 
she is a victim, her face swelling and drooping face on one side is clear indication
that she has permanent nerve damage,you should be ashamed of accusing her of
being drama, look at her blood soaked duppatta. I dont even imagine this pain for
sister or daughter of my worst enemy.
hub e ali
ya bughz e yazid?

sir cant challenge your medical knowledge you are a doctor i am not . thanks for your share .. but thats not only twist in the story
 
she is a victim, her face swelling and drooping face on one side is clear indication
that she has permanent nerve damage,you should be ashamed of accusing her of
being drama, look at her blood soaked duppatta. I dont even imagine this pain for
sister or daughter of my worst enemy.
hub e ali
ya bughz e yazid?
by the way i have heard this alot hubay ali .. who was he and who was yazeed i never met them did u meet them ever ?
 
Advertisement
الله جس کو عزت دے اور جس کو رسوائی . ملالہ کو نوبل انعام ملا ھے اور وہ اقوام متحدہ میں خطاب کرتی ھے . اور آپ کو ضیغم مجھے یقین ھے، گھر والوں سے دوسری دفع سالن نہیں ملتا ھو گا

sir kasam say nahi milta aap theek keh rahay hain or mein akela nahi ho pakistan mein yaqeen janain anay ird gird bahot saray easy hain jin ko eid pay bhi salan nahi milta oor jin ki wajah say nahi milta kia mein on ke khilaf bool bhi nahi sakta ?

aap eik chaat ki plate kha nahi saktay kisi shahar mein beth kar gari mein itnay bachay aa jatay hain mangnay oor woh pesay nahi mangtay khana mangtay hain .sir khuda ki kasam nahi milta or jin ki wajah say nahi mil raha oh haram khoron bajway ki beton or noray ke ********** ko mein choron ga nahi
 
جس دن بچوں کی تعلیم کی بات کرے گی اس دن میں اس کے ساتھ ہوں گا . اس کے باپ نے بہتی گنگا میں ہاتھ دو لئے اب کش کر رہا ہے .. جناب میرے کالج کے سامنے کو ١٠ ملٹری میس تھی فوجی بیکری فوجی پارکس تھے جس دن کوئی اٹھے گا اور کہے گا مال روڈ پنڈی پر مجھے یہ فوجی مسوں اور اسکریوں کی جگہ اسکول کالج یونیورسٹیز چاہیے ان کے بورڈ اتارو اور ان کی جگہ اسکول کالج یونیورسٹی کے بورڈ لگاؤ اور کل سے یہاں مدرسے کے بچوں کو بیکن ہاؤس کی تعلیم دی جائے گی . میں پہلا بندا ہوں گا.ہوں گا جو لال مسجد کے مدرسے بند کرنے میں حکومت اور فوج کے ساتھ کھڑا ہوں گا .. ہم امریکا کی جنگ لڑ رہے ہے اور روز زاہد حامد ٹیلی ویژن پر بیٹھ کر کہتا ہے امریکا ہمارا دشمن ہے بتاو میں کیا کروں . کون بیٹھتا ہے اسسے کیا فوج کا بندا نہیں .. ہم کھوتے ہے کیا .
ملالہ کا کیا حصہ ہے پاکستانی خواتین کی تعلیم میں بلکے اس کو دیکھ کر بیکن ہاؤس کی لڑکیاں بھی اسس کے خلاف بولتی ہے ہیں کبھی چک کر لینا یہ متاثر تو کیا خاک کرے گی . ہم ہیں عمران خان تحریک ے انصاف جنہوں نے ویرستان سے سو کلومیٹر دور نمل یونیورسٹی کھول دی جہاں بریڈ فورڈ کی ڈگری ملتی ہے جہاں وہ لڑکیاں جا رہی ہیں جن کی گھر لڑکے کو اسکول نہیں بھیجا جاتا .. ایک ایک اینٹ بیچ رہے ہیں کے نمل نولج سٹی بن جائے .

ضیغم بھائی میں ابھی بھی نہیں سمجھ سکا ،اس سب میں بیچاری ملالہ کا کیا قصور
 
Malala kon hai? Kahan rehti hai? Kia yea Qadiani hai? Kia Islam dushman hai?Kia iska Bap bae ghairat hai? Kia filmi actor hai?kia insan dost hai? Kia circumcise or uncircumcise ko aik samajhti hai?kia pak aur na pak Mae fraq nahi kerti?agar Jawab han hai tu isko Nobel prize milna chahyae.
 
Last edited:
Advertisement
she is a victim, her face swelling and drooping face on one side is clear indication
that she has permanent nerve damage,you should be ashamed of accusing her of
being drama, look at her blood soaked duppatta. I dont even imagine this pain for
sister or daughter of my worst enemy.
hub e ali
ya bughz e yazid?

doctor sahib eik baat tu bataein .. jab nerves damage ho jaein tu jis taraf ki damage hoti hai moon oss tarf swing karta hai ya opposite direction mein please me serious question poch raha hon ..
 
bhai jaan its very critical and important question even for medical professional!
here is the answer, forum is full of docs they can enlighten u further.
#1 nerves decussates means its change direction, left side of brain controll right and vice versa.
but wiether injury is below the decussation or above will define the same side of injury .
for example if injury is above the point where nerves divert then it gonna affect opposite side
but below the deccusation same side.
its not so easy to understand but not impossible either ,check the link it will help
https://www.youtube.com/watch?v=vcsgwBq3ngk
yaar humari qoom ka masla hai we try to find evil even in good things
 
Malala kon hai? Kahan rehti hai? Kia yea Qadiani hai? Kia Islam dushman hai?Kia iska Bap bae ghairat hai? Kia filmi actor hai?kia insan dost hai? Kia circumcise or uncircumcise ko aik samajhti hai?kia pak aur na pak Mae fraq nahi kerti?agar Jawab han hai tu isko Nobel prize milna chahyae.

kia zabardast logic de hai ,main qurbaan jaon apki zahanat pe :biggthumpup:
 
bhai jaan its very critical and important question even for medical professional!
here is the answer, forum is full of docs they can enlighten u further.
#1 nerves decussates means its change direction, left side of brain controll right and vice versa.
but wiether injury is below the decussation or above will define the same side of injury .
for example if injury is above the point where nerves divert then it gonna affect opposite side
but below the deccusation same side.
its not so easy to understand but not impossible either ,check the link it will help
https://www.youtube.com/watch?v=vcsgwBq3ngk
yaar humari qoom ka masla hai we try to find evil even in good things

good share every case in medical is unique as far as i know one of my know person had face swing but that was after operation he was diagnosed with jaw cancer .it swing towards the operated side