Advertisement

آئی پی پیز طرز پر عوام کو ایک اور چونا لگانے کی تیاری


"آئی پی پیز طرز کا حکومت نے پٹرولیم پروڈکٹس شپمنٹ ٹنل کے لیے غیر ملکی کمپنیوں سے بغیر بڈنگ کے ڈالرز میں معاہدہ کر لیا ہے، جس کی منظوری ای سی سی نے دے دی ہے ، جس کا نقصان آئی پی پیز طرز پر ہو گا ۔ کام ہو نا ہو ڈالرز میں اربوں روپیہ دینا ہی ہو گا ۔آئی پی پیز سے بجلی ایک روپے کی نہیں پیدا ہوئی اور 8.4 ٹریلین روپیہ ادا کیا گیا تھا، یہ معاہدہ بھی بلکل ویسا ہی ہے"۔محمد زبیر
Loading X post…
Open original post on X
​