Advertisement

آئی فون چوری:سمگلنگ،مگر یہ بھارت کےساتھ خفیہ راستےکب کھل گئے:وکیل خالد

Loading X post…
Open original post on X

القادر کیس کی گزشتہ سماعت کی پیروی کے بعد 23 دسمبر کو فیض آباد راولپنڈی کے مقام پہ بزور خنجر کی نوک پہ میرا آئی فون موبائیل چھین لیا گیا تھا جس کی رپورٹ بھی تھانہ آئی نائن اسلام آباد میں درج کروائی تھی اور آئی کلاوڈ سے لوکیشن ٹریکنگ کے لئے find my پہ بھی لگایا تھا۔

ابھی ایپل کمپنی نے مطلع کیا ہے کہ میرا iphone 13 Pro Max بھارتی ریاست چھتیس گڑھ، اتر پردیش اور مدھیہ پردیش کے درمیانی علاقے میں آن ہوا ہے۔ سنا تھا سمگلنگ افغانستان کے راستے ہوتی ہے مگر یہ بھارت کے ساتھ خفیہ راستے کب کھل گئے
​