Advertisement

آئی ایم ایف کے حکم پر 75 ارب کے نئے ٹیکس

1103279270-1.jpg

1103279270-2.gif

http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1103278932&Issue=NP_ISB&Date=20160110
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: فروری میں 75 ارب کے نئے ٹیکس

پتہ نہیں یہ قوم کب جاگے گی اور ان ڈکیتوں کے گریبان پکڑے گی
 
Re: فروری میں 75 ارب کے نئے ٹیکس

پاکستانیوں جاگو اور اپنی زبان کا قفل توڑو ... تمہاری خاموشی نے ہی انہیں ھلہ شیری دی ہے
 
اس سے پہلے کے نقاہت سے آواز نہ نکلے کسی کو اس پر آواز اٹھانی چاہئے ہم نے اپنا حصہ ڈال دیا .

.
 
Advertisement
Re: فروری میں 75 ارب کے نئے ٹیکس

او منشی صاحب کوئی رحم کرو اس پاکستانی عوام تے ۔۔۔۔۔
​

نون لیگ نے آئی ایم ایف کے کہنے عوام پر ٹیکس لگا لگا کر اور قرض پہ قرض لیکر تاریخ رقم کردی ہے اس نوازشریف نے ان اڑھائی سالوں ہر پاکستانی پر کتنا قرض چڑھا دیا

آئی ایم ایف کی طرف سے جو ڈیل ہوئی ہے جو پیکج ہے وہ ہے 6 ارب 40 کروڑ ڈالرکا ۔ جس میں سے پاکستان کو اب تک 4 ارب 70 کروڑ ڈالر مل چکے ہیں اور ابھی تک ادا شدہ قسطوں کی تعداد ہےوہ 9 ہے ۔

لیکن یہاں پر سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ اگر مشرف کے دور میں ہر انسان پر پاکستان میں ایک قرض 40000 کا تھا ۔ چاہیے عورت ہو مرد ہو بچہ یا بوڑھا اس پر قرض 40 ہزار تھا ۔ زرداری کے دور میں وہ بڑھتے بڑھتے 80000 ہو گیا ۔

لیکن اب ایک اندازے کے مطابق جو پاکستانی بچے ، بوڑھے ، مرد اور عورت یعنی ہر پاکستانی پر قرض ہے
وہ ہے 110000 ، ایک لاکھ 10 ہزار روپیہ ، اور ابھی الا ماشا اللہ 2.5 سال ان کی حکومت ہے ۔۔

یہ قرضے کون اتارے گا ؟؟؟؟؟؟

:angry_smile: :smashfreakB::133::sleeping::banghead:

جتنے قرضے گنجے حکمرانوں نے 2.5 سالوں میں لئے ہیں اتنے 65 سالوں میں بھی نہیں لئے گئے
 
Re: فروری میں 75 ارب کے نئے ٹیکس

اس سے پہلے کے نقاہت سے آواز نہ نکلے کسی کو اس پر آواز اٹھانی چاہئے ہم نے اپنا حصہ ڈال دیا .

.

جب تک لوگ سڑکوں پے نہیں آئیں گے اور جلاءو گھیراو نہیں کریں گے ان بے حس حکمرانوں کو کوئی فرق نہیں پڑے گا
 
Advertisement
Re: فروری میں 75 ارب کے نئے ٹیکس

او منشی صاحب کوئی رحم کرو اس پاکستانی عوام تے ۔۔۔۔۔
​

نون لیگ نے آئی ایم ایف کے کہنے عوام پر ٹیکس لگا لگا کر اور قرض پہ قرض لیکر تاریخ رقم کردی ہے اس نوازشریف نے ان اڑھائی سالوں ہر پاکستانی پر کتنا قرض چڑھا دیا

آئی ایم ایف کی طرف سے جو ڈیل ہوئی ہے جو پیکج ہے وہ ہے 6 ارب 40 کروڑ ڈالرکا ۔ جس میں سے پاکستان کو اب تک 4 ارب 70 کروڑ ڈالر مل چکے ہیں اور ابھی تک ادا شدہ قسطوں کی تعداد ہےوہ 9 ہے ۔

لیکن یہاں پر سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ اگر مشرف کے دور میں ہر انسان پر پاکستان میں ایک قرض 40000 کا تھا ۔ چاہیے عورت ہو مرد ہو بچہ یا بوڑھا اس پر قرض 40 ہزار تھا ۔ زرداری کے دور میں وہ بڑھتے بڑھتے 80000 ہو گیا ۔

لیکن اب ایک اندازے کے مطابق جو پاکستانی بچے ، بوڑھے ، مرد اور عورت یعنی ہر پاکستانی پر قرض ہے
وہ ہے 110000 ، ایک لاکھ 10 ہزار روپیہ ، اور ابھی الا ماشا اللہ 2.5 سال ان کی حکومت ہے ۔۔

یہ قرضے کون اتارے گا ؟؟؟؟؟؟

:angry_smile: :smashfreakB::133::sleeping::banghead:

​

جب احتساب کرنے والے ادارے کا سربراہ خود کرپٹ ہو...نیب سمیت تمام اداروں میں سیاسی بھرتیاں ہوئی ہوں

تب حکمرانوں میں احتساب کا نہ صرف خوف ختم ہو جاتا ہے بلکہ ایسی من مانیاں عروج پے پہنچ جاتی ہیں
 
Re: فروری میں 75 ارب کے نئے ٹیکس

Government should take all SRO back because they are there to serve rich people by giving them discount. If government is planning to do that then it is a good thing regardless they are doing this on the pressure from IMF. SRO normally issues by government to make thier friends happy and majority of them were issued in ppp and mushi rule.
 
Re: فروری میں 75 ارب کے نئے ٹیکس

جب تک ظلم سہتے جاءو گے ... حکمران ظلم کرتے جائیں گے

ظلم کے خلاف آواز نہ اٹھانے وال بھی ظلم کا معاون ہوتا ہے ۔۔ اس لیے پاکستانیوں اٹھو اپنے لیے اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے ۔

[h=1]Zulm ky Khilaf awaz na uthany wala bhi Zulm ka Muaawin hai[/h]
 
Advertisement
Re: فروری میں 75 ارب کے نئے ٹیکس

DanggerPakistani
PerfectChawl
Burger1
GeoG
.
.
.
Sallyoo kithy marr gyee o hun

آج اتوار ہے ۔۔ وہ صرف 6 دن ہی کام کرتے ہیں ۔۔ میاں صاحب اتوار یعنی اوور ٹائم کی تنخواہ نہیں دیتے۔ ھاھاھاھا
 
Re: فروری میں 75 ارب کے نئے ٹیکس

جتنے قرضے گنجے حکمرانوں نے 2.5 سالوں میں لئے ہیں اتنے 65 سالوں میں بھی نہیں لئے گ

اور یہ ان بے شرم اور بے حیا والوں نے لیے جو کشکول توڑنے کا نعرہ لگا کر آئے تھے بے ضمیر لالچی .کیونکہ جانتے تھے قوم قرضے لینے کو پسند نہیں کرتی قرضوں سے بننے والی ہر چیز سمیت ان کے کاروباروں اور بیرون ملک جائدادوں اور ان کی لوٹ مار تک کا سود پاکستانیوں کی ہڈیوں سے نکلتا ہے.لیکن سارا پاکستان ہی اس بے حسی میں شریک ہو گیا ہے اب جب تک مکمل تباہی نہ آ جائے ہم نے ان قرضوں کے آگے بند نہیں باندھنا
 
Re: فروری میں 75 ارب کے نئے ٹیکس

منشی اپنے آباؤاجداد کی بھوک ننگ کا بدلہ اس عوام سے لے رہا ہے چک کے رکھو منشی جی
 
مجھے لگتا ہے عوام اسے اپنی کھال ادھیڑنے کا لائسنس دے چکی ہے