Advertisement

آئی ایم ایف معاہدہ سی پیک روکنے کے بدلے ہوا؟

Advertisement

آئی ایم ایف سے معاہدہ ہو گیا​

سارے عمرانڈو، یوتھیئے سینہ کوبی ، آہ وبکا اور گالاں کڈنے کے لئے​

فورا" زمان پارک پہنچو​

 
Advertisement

آئی ایم ایف سے معاہدہ ہو گیا​

سارے عمرانڈو، یوتھیئے سینہ کوبی ، آہ وبکا اور گالاں کڈنے کے لئے​

فورا" زمان پارک پہنچو​

بھکاری بھیک ملنے پر ایسے جشن منا رہے ہیں جیسے کشمیر فتح کر لیا ہے۔پوری دنیا میں تمہاری کوئی عزت نہیں ۔اب تو مسلمان ملک بھی تمہیں بھیک نہیں دیتے سعودی عرب والے انڈیا میں اربوں کی سرمایا کاری کر رہے ہیں۔ان کو بھی پتہ ہے کہ پاکستانی بھکاری کرپٹ اور نا اہل ہیں اسی لئے سب سے پیچھے رہ گئے ہیں