Advertisement

آئی ایم ایف قرضے سے زیادہ پیسے اضافی ٹیکس کی مد میں عوام سے نکالے گئے۔عمران

”مریم نواز وہ جعلی وزیراعلٰی ہے جس نے انتخابات میں عوام کو فری بجلی دینے کے وعدے کیے اور اب 200 - 300 یونٹس والے صارفین کو چار گنا مہنگے بجلی کے بل بھیج رہی ہے۔ مہنگائی میں پسے عوام کو بے شرمی سے باکو دورے کے کھانوں کی تفصیلات بتائی جا رہی ہیں۔ ان کو لانے والے ان سے بڑے مجرم ہیں، یہ قوم کی حالت اور غربت کا مذاق اڑاتے ہیں۔ گزشتہ 2 سال کے دوران آئی ایم ایف سے جتنا قرضہ لیا گیا، اس سے زیادہ پیسے اضافی ٹیکس کی مد میں عوام کی جیبوں سے نکالے گئے۔“ عمران ریاض خان

Loading X post…
Open original post on X

”عاصم منیر نے ساڑھے 3 سال تجربہ کرکے دیکھ لیا مگر سرمایہ کاری لانے میں ناکام ہے۔ سرمایہ کاری لانے کیلئے دہشتگردی کا خاتمہ، سیاسی استحکام، آزاد عدلیہ، آزادی اظہار رائے اور عوامی تائید کے ساتھ وزیراعظم ہونا ناگزیر ہے۔ کل تک جو لوگ تحریک انصاف کے خلاف انتقامی کاروائی ہونے پر خوش تھے آج خود اس نظام کے ہتھے چڑھ گئے ہیں۔ تحریک انصاف کے خلاف استعمال کرکے پولیس اور افسرشاہی بے لگام اور ملکی ادارے تباہ ہو چکے ہیں۔” عمران ریاض خان

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X