- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
پاکستان میں تو روضے رکھنے والے یوں سمجھئے بھٹی میں تپا کر کندن بنے ہوئے ہیں،مجھے شک نہیں یہ تمام جنتی ہیں یہ دوہری ہی نہیں اسمرتبہ تیہری مار جھیل رہے ہیں۔آجکل کی گرمی کی افطار پارٹی میں ایک روزے دار نے سوچا خالی ہاتھ کیا جاؤں چلو تربوز ہی لے چلتے ہیں،تربوز فروش کی ریڑھی پر جاکر تربوزوں کو تھپتھا کر دیکھنے لگا دکاندار نے سرعت سے دو تین تربوزوں کو چھوکر تیسرا اسکے حوالے شرطیہ میٹھا کہہ کر دے دیا،
مغرب کا وقت قریب ہونے کی وجہ سے تربوز فروش سے اسکے پاس کھڑے دوست نے مسکراکر پوچھا کہ آپ کو کیسے پتہ چل جاتا ہے کہ کونسا تربوز میٹھا ہوگا آپ بند تربوز کو تھپتھپاتے ہیں اور شرطیہ میٹھا کہہ کر گاہک کو فرخت کردیتے ہیں،
تربوز فروش نے مسکراکر گاہک کے چلے جانے کے بعد اپنے دوست کو جواب دیا میں یکے بعد دیگرے دو تربوزوں کو تھپتھپاتا ہوں اور انہیں چھوڑ کر تیسرے کو شاباش (تھپتھپا کر) گاہک کو شرطیہ میٹھے کے میٹھے بول سنا کر وہ اسے بیچ دیتا ہوں،مجھے معلوم ہے ان تربوزوں میں میٹھا تربوز ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ یہ تمام کھارے پانی کی پیداوار ہیں مگر گاہک کا روزہ برداشت اسے یہ ماننے پر مجبور کرتا ہے ۔
آئی ایم ایف دکاندار ہی تو ہے اس نے پہلے دو میٹھے نہ جانتے ہوئے زردای اور نواز شریف کے بعد
تیسرے کو یقیننا میٹھا بتا کر ساڑھے چھ ارب ڈالرز کا قرضہ تب ہی دیا ہے۔
حالانکہ گھر آکر اس رقم کو خرچ کرکے تین سالوں بعد بغیر بجلی گیس اور تجارتی اشیاء کی ایکسپورٹ کئے کل رقم 23 ارب ڈالر یہ کیسے واپس دے سکتے ہیں ( کاٹنے پر پتہ چلتا ہے کہ وہ بھی زرداری اور نواز شریف کی طرح پھیکا تیسرا حکمران ہے۔
ہم دونوں فریق اپنی اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے دیکر (گاہک) عوام کو لوٹ رہے ہیں دونوں کا ٹارگیٹ تربوز ہی ہے۔

Last edited by a moderator: