- Joined
- May 11, 2010
- Posts
- 24,112
- Reaction score
- 31,705
- Points
- 113
آئی ایس آئی کو پاکستان کی سیاست میں بھرپور دخل دینا چاہیے-کیوں اس پر اعتراض ہے آپ کو؟
جب بھارت، امریکہ اور افغانستان کی خفیہ ایجنسیز پاکستان کے سیاستدانوں کو خرید سکتی ہیں، الیکشن میں پیسہ لگا سکتی ہیں، تو پھر آئی ایس آئی پر تو لازماً فرض ہےکہ ملکی مفاد میں سیاست میں دخل دے- مشرقی پاکستان میں شیخ مجیب الرحمن اس لیے نہیں جیتا تھا کہ وہ بہت ”مقبول“ لیڈر تھا۔ وہ اس لیے جیتا تھا کہ اس کے پاس مکتی باہنی کے دہشت گرد تھے، کہ جو براہ راست بھارتی فوج کی کمان میں تھی۔ جیسے ایم کیو ایم کراچی میں دہشت گردی کے ذریعے جیتتی آئی ہے۔ 1971 ءمیں راءمکمل طور پر پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو خرید چکی تھی۔ شیخ مجیب الرحمن کی غداری اگرتلہ سازش کیس میں سالوں پہلے پکڑی جاچکی تھی۔
جب غداروں کو پھانسیاں دینے کے بجائے الیکشن میں جتوایا جائے، تو پھر ”سقوط ڈھاکہ“ ہی ہوتے ہیں۔ اچھی طرح سمجھ لیں کہ آئی ایس آئی ”مارخور“ ہے، یعنی آستین کے سانپوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ پر پکڑنا اور ہلاک کرنا، اس کی ڈیوٹی ہے، چاہے یہ سانپ ٹی ٹی پی کے ہوں، ایم کیو ایم میں، پارلیمان میں یا میڈیا میں۔یہ قائدہ بہت اچھی طرح سمجھ لیں۔ فوج اور آئی ایس آئی صرف اس وقت سیاست اور الیکشن میں دخل نہیں دینگے کہ جب غیر ملکی دشمن خفیہ ایجنسیاں بھی دخل نہ دیں۔ جب سیاستدان غدار ہوں، تو محب وطن ”مارخور“ کو مجبوراً سیاسی بساط میں بھی دشمنوں کو شکست دینی پڑتی ہے۔ جن کو آئی ایس آئی کی سیاست میں دخل دینے پر اعتراض ہے
،وہ پہلے ان سیاستدانوں کو پٹہ ڈالیں کہ جو را ,این ڈی ایس اور سی آئی اے کے کہنے پر ملک و قوم سے غداری کے مرتکب ہوتے ہیں۔ میمو گیٹ، الطاف حسین، نواز شریف اور اچکزئی کے راءسے رابطے حلال ہیں کیا۔۔۔؟؟؟جس دن پاکستان کے سیاستدان، پاکستان سے غداری ترک کردیں گے، راءاور سی آئی اے کی مدد سے الیکشن میں دھاندلی بند کردیں گے، تسلی رکھیں، اس دن سے فوج اور آئی ایس آئی بھی سیاست میں انکی راہ روکنا بند کردے گی۔ تب تک کیلئے اپنے منہ بند رکھیں
( سید زید زمان حامد)جب بھارت، امریکہ اور افغانستان کی خفیہ ایجنسیز پاکستان کے سیاستدانوں کو خرید سکتی ہیں، الیکشن میں پیسہ لگا سکتی ہیں، تو پھر آئی ایس آئی پر تو لازماً فرض ہےکہ ملکی مفاد میں سیاست میں دخل دے- مشرقی پاکستان میں شیخ مجیب الرحمن اس لیے نہیں جیتا تھا کہ وہ بہت ”مقبول“ لیڈر تھا۔ وہ اس لیے جیتا تھا کہ اس کے پاس مکتی باہنی کے دہشت گرد تھے، کہ جو براہ راست بھارتی فوج کی کمان میں تھی۔ جیسے ایم کیو ایم کراچی میں دہشت گردی کے ذریعے جیتتی آئی ہے۔ 1971 ءمیں راءمکمل طور پر پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو خرید چکی تھی۔ شیخ مجیب الرحمن کی غداری اگرتلہ سازش کیس میں سالوں پہلے پکڑی جاچکی تھی۔
جب غداروں کو پھانسیاں دینے کے بجائے الیکشن میں جتوایا جائے، تو پھر ”سقوط ڈھاکہ“ ہی ہوتے ہیں۔ اچھی طرح سمجھ لیں کہ آئی ایس آئی ”مارخور“ ہے، یعنی آستین کے سانپوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ پر پکڑنا اور ہلاک کرنا، اس کی ڈیوٹی ہے، چاہے یہ سانپ ٹی ٹی پی کے ہوں، ایم کیو ایم میں، پارلیمان میں یا میڈیا میں۔یہ قائدہ بہت اچھی طرح سمجھ لیں۔ فوج اور آئی ایس آئی صرف اس وقت سیاست اور الیکشن میں دخل نہیں دینگے کہ جب غیر ملکی دشمن خفیہ ایجنسیاں بھی دخل نہ دیں۔ جب سیاستدان غدار ہوں، تو محب وطن ”مارخور“ کو مجبوراً سیاسی بساط میں بھی دشمنوں کو شکست دینی پڑتی ہے۔ جن کو آئی ایس آئی کی سیاست میں دخل دینے پر اعتراض ہے
،وہ پہلے ان سیاستدانوں کو پٹہ ڈالیں کہ جو را ,این ڈی ایس اور سی آئی اے کے کہنے پر ملک و قوم سے غداری کے مرتکب ہوتے ہیں۔ میمو گیٹ، الطاف حسین، نواز شریف اور اچکزئی کے راءسے رابطے حلال ہیں کیا۔۔۔؟؟؟جس دن پاکستان کے سیاستدان، پاکستان سے غداری ترک کردیں گے، راءاور سی آئی اے کی مدد سے الیکشن میں دھاندلی بند کردیں گے، تسلی رکھیں، اس دن سے فوج اور آئی ایس آئی بھی سیاست میں انکی راہ روکنا بند کردے گی۔ تب تک کیلئے اپنے منہ بند رکھیں
- Featured Thumbs
- https://image.ibb.co/iMsPB7/mar.jpg
Last edited by a moderator:





