Advertisement

!آئیں آپ کو نوازشریف کا تعارف کروائیں

آئیں آپ کو نوازشریف کا تعارف کروائیں !

(1) عوامی مقبولیت کی بجاۓ جنرل ضیاء ڈکٹیٹر سے آغاز
(2) طاہرہ سیٌد سے ناجائز مراسم
(3) الیکشن میں آئی ایس آئی سے پیسے لینا
(4) چھانگا مانگا کی سیاست کا آغاز
(5) کرپشن پہ نااہلی پر سپریم کورٹ کی عمارت پر حملہ
(6) مرحوم جج سپریم کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے بقول نوازشریف نے ان کو پیسے سے خریدنے کی ناکام کوشش کی
(7) آرمی چیف جنرل جہانگیر کرامت کی جبری ریٹائرمنٹ
(8) منی لانڈرنگ کے پیسے سے 1992 میں لندن فلیٹس کی خفیہ خریداری
(9) صدر غلام اسحٰاق سے پنگا
(10) صدر غلام اسحٰاق کا نوازشریف کو نااہل کرنا
(11) صدر غلام اسحاٰق نے کہا تھا کبھی نوازشریف پہ اعتبار نہ کرنا یہ اقتدار کی خاطر صوبوں کو لڑا دے گا
(12) نوابزادہ نصراللہ خان نے کہا تھا نوازشریف جب مشکل میں ہوتا ہے تو پاٶں پکڑتا ہے اور جب اقتدار میں ہوتا ہے تو گریبان پکڑتا ہے
(13) بےنظیر اور اس کی والدہ نصرت بھٹو کی شرمناک کردار کشی کی شرمناک جھوٹی مہم اور ہیلی کاپٹر سے ان کی جعلی برہنہ تصاویر گرانا
(14) جنرل ضیاء کے تلوے چاٹے اور بھٹو جیسے بین الاقوامی مقبول لیڈر کی پھانسی میں گھٹیا کردار
(15) کارگل جنگ کے دوران امریکی حکم پر اپنی فوج کی مخالفت کر کے فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچانا
(16) جنرل پرویز مشرف کی جبری نااہلی کی گھٹیا سازش
(17) پرویز مشرف کا نوازشریف کو قید کر لینا
(18) نوازشریف کا بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ جدہ جانے کا معاہدہ کرنا مگر معاہدہ سے انکار کرنا
(19) سعودی وزیرخارجہ کا معاہدے کی تصدیق کرنا
(20) بےنظیر سے مل کر پرویزمشرف سے nro کر کے ملک واپس آنا
(21) دھاندلی کر کے دوبارہ وزیراعظم بننا
(22) امریکی صحافی عورت کِم بارکر سے دوستی کی خواہش کا اظہار اور اس صحافی کا نوازشریف کی اس حرکت کا پوری دنیا کے سامنے لانا نوازشریف نے آج تک اس حرکت کی تردید نہیں کی
(23) لاہور میں کئی ناجائز تعلقات کے سکینڈل
(24) پنجاب پولیس میں ناجائز بھرتیاں کر کے پولیس کو سیاسی بنا دینا
(25) ججوں کو خرید لینا
(26) کرپشن کرنا اور کرپٹ لوگوں کو اوپر لے کے آنا
(27) اداروں سے ایماندار لوگوں کو زبردستی نکالنا اور اپنی مرضی کے لوگ لگانا
(28) پی آئی اے, سٹیل ملز، ریلوے پہ نااہل لوگ بٹھا کے ان اداروں کو تباہ کرنا
(29) ایف آئی اے, نیب کو تباہ کرنا
(30) اسحٰق ڈار کا نوازشریف کے لیے منی لانڈرنگ کا اعتراف
(31) ووٹوں کی خاطر اپنی جماعت میں ہر علاقے کے مافیاز کو شامل کرنا
(32) کرپٹ عناصر کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنا
(33) ادارے تباہ کرنا
(34) رشوت اور کرپشن کا کلچر عام کرنا
(35) ماڈل ٹاٶن میں میڈیا کے سامنے 14 افراد کو پولیس کے زریعے قتل کروانا اور کسی کو سزا نہ ملنا بلکہ قتل میں ملوث لوگوں کو بیرون ملک بھجوا دینا
(36) الیکشن دھاندلی پہ کمیشن سے انکار اور پی ٹی آئی کو دھرنے پہ مجبور کرنا
(37) ہزاروں مسلمانوں کے قاتل مودی سے ذاتی تعلقات کی بنا پر اس کو اپنے گھر بلا کر کروڑوں پاکستانیوں کے جذبات سے کھیلنا
(38) انڈیا میں جا کر اپنی فوج کے خلاف یہ کہہ کر ہرزہ سرائی کرنا کہ پاکستانی فوج نے آپ کی پیٹھ میں چھرا گھونپا تھا
(39) انڈیا میں جا کر دو قومی نظریہ کی یہ کہہ کر تردید کرنا کہ مسلمانوں اور ہندٶوں کلچر ایک ہی ہے
(40) پانامہ میں نوازشریف کی اربوں روپے کی کمپنیوں کا انکشاف ہونا
(41) قطر سے ذاتی سطح پہ کھربوں روپے کی ایل پی جی کی مہنگی ڈیل کرنا
(42) ملک کو وزیرخارجہ کے بغیر چلانا
(42)اپنی بیٹی کو بغیر کسی سرکاری عہدے کے اربوں روپے کے یوتھ قرضہ سکیم کی ہیڈ بنا دینا
(43) پانامہ لیکس آنے سے پہلے حسین نواز کا پری پلانڈ انٹرویو کروانا
(44) پانامہ لیکس میں نام آنے کی وجہ سے پوری دنیا میں ملکی بدنامی کا باعث بننا
(45) پانامہ سے بچنے کے لیے شہر شہر ائیرپورٹوں یونیورسٹیوں ہسپتالوں اور بڑے بڑے پراجیکٹ کے اندھادھند اعلانات کرنا مگر کوئی ایک وعدہ بھی پورا نہ کرنا
(46) خود پانامہ کا سامنا کرنے کی بجاۓ پوری حکومت کو آگے کر دینا
(46) اسمبلی میں اور قوم کے سامنے جھوٹ بولنا
(47) اپنے پالتو وزیروں سے سپریم کورٹ کو دھمکیاں دلوانا
(48) مریم کو مریم صفدر سے مریم نواز بنا کر وزیراعظم ہاٶس میں رکھنا
(49) مریم نواز کا وزیراعظم ھاؤس میں میڈیا سیل چلانا
(50) مریم نواز کا ملکی فوج کے خلاف سازش کر کے فوج کو دنیا میں بدنام کرنے کی مزموم کوشش کرنا
(51) گو نواز گو کے نعرے کا بین الاقوامی سطح پہ مقبول ہو جانا

دوستو!
یہ ہیں نوازشریف کے چند کرتوت جن میں کوئی مغالطہ نہیں ۔ دنیا کے کسی مہذب ملک میں ان میں سے ایک کرائم بھی کیا ہوتا تو آج یہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے سڑ رہا ہوتا

یہ جتنے جرائم ہیں ان میں بیشتر پہ جیل یا پھانسی کی سزا ھے۔

"Text Copied"

​

Last edited by a moderator:
Advertisement
C-LWjX2XkAIGqGo.jpg
 
Advertisement
نواز شریف سیاست کے وہ گندے انڈے ہیں جس سے شیرنی نے جنم لیا شیرنی نے ہاتھی کو جنا ہاتھی نے درخت پر گھونسلا بنا کر انڈے دیا انڈے سے گھوڑا نکلا جس نے فضا میں میں اُڑتے ہوئے عقاب کو جنم دیا عقاب نے نے رینگتے ہو گنڈے کو جنم دیا اور جناب وہ گینڈا مملکت القطری کا صدر بنا جسنے اپنے حرم میں اس شیرنی کو جگہ دی جو اس گندے انڈے سے پیدا ہوئ تھی
میرے پاکستانی ہم وطنو اب آپ کے سامنے وہ ذرائع موجود ہو گئے ہیں جس پر عمل کر کے آپ بھی ترقیوں کی سرحدوں پر اپنی دو ٹکے کی وردی والوں کو مج اماں کی اولاد سے کسی بھی وقت ڈنڈا دلوا سکتے ہیں
کیونکہ انسے سے تو ہمارے خاندانی مراسم ہیں
خوش رہیں اور ٹرک کی لال بتی چھونے کیبعد اس فورم پر موڈز کو ضرور مطلع کریں جو کہ میرے خیال کیمطابق اس گندے انڈے کے ہاتھوں میں پہنچ چکا ہے
 
Advertisement
یہ تو عشرِعشیر بھی نہیں۔
جو غلاظت اس نے ١٩٨٥۔ ٨٨ میں رشوت قرضوں،پلاٹوں اور
​
نوکریاں بیحںے کا رواج ڈال کر شروع کی تھی​
وہ عذاب اس ملک کو چاٹ گیا ہے۔
​
نواز اس ملک مین کرپشن اور نفرت کی سیست کا باشاہ رہا ہے۔​
خدا ہی اسے آخرت میں ذلیل و رسوا کرے گا۔
​
 
نواز شریف سیاست کے وہ گندے انڈے ہیں جس سے شیرنی نے جنم لیا شیرنی نے ہاتھی کو جنا ہاتھی نے درخت پر گھونسلا بنا کر انڈے دیا انڈے سے گھوڑا نکلا جس نے فضا میں میں اُڑتے ہوئے عقاب کو جنم دیا عقاب نے نے رینگتے ہو گنڈے کو جنم دیا اور جناب وہ گینڈا مملکت القطری کا صدر بنا جسنے اپنے حرم میں اس شیرنی کو جگہ دی جو اس گندے انڈے سے پیدا ہوئ تھی
میرے پاکستانی ہم وطنو اب آپ کے سامنے وہ ذرائع موجود ہو گئے ہیں جس پر عمل کر کے آپ بھی ترقیوں کی سرحدوں پر اپنی دو ٹکے کی وردی والوں کو مج اماں کی اولاد سے کسی بھی وقت ڈنڈا دلوا سکتے ہیں
کیونکہ انسے سے تو ہمارے خاندانی مراسم ہیں
خوش رہیں اور ٹرک کی لال بتی چھونے کیبعد اس فورم پر موڈز کو ضرور مطلع کریں جو کہ میرے خیال کیمطابق اس گندے انڈے کے ہاتھوں میں پہنچ چکا ہے

:13:......:13:........:13: Your analogy is out of my mind!!!
 
​اچھا جس ٹیکنالوجی سے آپ نے یہ سارا کچھ پیدا کردیا،یعنی اس انڈے کی پیدائش تفصیل سے بتائی ، اس سے تو ایسا لگتا ہے کہ کوئی ،، ایلین ،، ہی آیا ہوگا کسی دوسرے سیارے سے اس کام کےلئیے ،، کیونکہ آپ نے ایسی ایسی چیزوں سے ایسی ایسی چیزیں نکال دیں جو ہماری دنیا میں کسی کے بس میں نہیں،، شکریہ بھائی اس ساری محنت کا ! ! !۔

اگر ان ذرائعوں سے ایک ناموجود دولت سے پوری دنیا میں ٹاور کھڑے کیے جا سکتے ہیں تو یہ بھی ممکن ہے