ویسے اگر الله پاک نے آیین کو ہاتھ اور پاؤں دیے ہوتے اور بدلہ لینے کی طاقت بھی تو وہ ان'آیین کو ماننے والوں'کی وہ درگت بناتا کہ زمانہ دیکھتی. آیین کو نہ ماننے والے ان لوگوں سے بہتر ہیں جو آیین کو مان کر بھی اس پر عمل نہیں کرتے
theek kaha molana yeh haqooq ki larai hai pata nahe kab yeh jang khatam ho gi kabaili or pak foj dono chain say rahain allah karay dono mein say koi eik hi samjah jaye
ویسے اگر الله پاک نے آیین کو ہاتھ اور پاؤں دیے ہوتے اور بدلہ لینے کی طاقت بھی تو وہ ان'آیین کو ماننے والوں'کی وہ درگت بناتا کہ زمانہ دیکھتی. آیین کو نہ ماننے والے ان لوگوں سے بہتر ہیں جو آیین کو مان کر بھی اس پر عمل نہیں کرتے
یہ مولوی بہت ٹھنڈے دماغ کا ہے اشرفی کی تقریر کے دوران بالکل کوئی نوٹس نہیں لیا بلکہ یوں تاثردیتا رہا جیسے اشرفی کسی اور سے مخاطب ہے ایسے ٹھنڈے بندے بہت ڈینجرس ہوتے ہیں یہ خطرناک مولوی ہے ہو سکتا ہے یہ جلد اسلام آباد کا ڈان بن جاۓ
astaghfaar bolain,Al aziz is one of Allah names . abdul aziz mein Aziz ka banda. aap khud sochain kitni bari gustakhi karli aap ny.
Al-Aziz The Mighty, The Unconquerable